
نمازوں کی پابندی کو حق مہر مقرر کرنا کیسا؟
جواب: ناجائز و گناہ ہے۔ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے:﴿ وَ اُحِلَّ لَكُمْ مَّا وَرَآءَ ذٰلِكُمْ اَنْ تَبْتَغُوْا بِاَمْوَالِكُمْ مُّحْصِنِیْنَ غَیْرَ مُسٰ...
بروکر مالک کی ڈیمانڈ سے زائد ریٹ پر چیز بیچ دے تو اضافہ خود رکھنے کی شرعی حیثیت
جواب: ناجائز ہے؟ توآپ رحمۃ اللہ علیہ نے جواب ارشاد فرمایا:”اگر کارندہ نے اس بارہ میں جو محنت وکوشش کی وہ اپنے آقا کی طرف سے تھی بائع کے لئے کوئی دوادوش ...
دکاندار کا جھوٹ بول کر کہ ’’ میرے پاس کُھلے پیسے نہیں ہیں ‘‘ چیز بیچنا کیسا ؟
جواب: ناجائز ،حرام اور گناہ ہے ،کیونکہ یہ جھوٹ اور دھوکہ ہے اور یہ دونوں کبیرہ گناہوں میں سے ہیں۔نیز دکاندار کا ان گناہوں کا ارتکاب کرنے کے بعد انہیں دوسروں...
ذخیرہ اندوزی کیا ہے؟ نیز اسکا شرعی حکم
جواب: ناجائز و گناہ ہے، اس کی مذمّت پر کئی احادیث وارد ہیں۔ حضرتِ سیّدنا عمر بن خطاب رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ رسولُاللہ صلَّی اللہ تعالٰی علی...
بکری کی عمر زیادہ ہونے کی وجہ سے دودھ خشک ہو گیا تو قربانی کا حکم
جواب: ناجائز ہے چنانچہ درمختار میں ہے:”ولا المصرمۃ اطباوھا وھی التی عولجت حتی انقطع لبنھا“ترجمہ:نہ ہی وہ بکری (جائز ہے ) جس کا علاج کیا گیا یہاں تک کہ دودھ ...
پوسٹرز پر قرآنی آیات مختلف ڈیزائن میں لکھنا کیسا؟
جواب: ناجائز ہو گا کہ جب کوئی ثبت ہو کر چَھپ جائے تو اس پر تصویر کا اطلاق ہوتا ہے اور بلا اجازتِ شرعی جاندار کی تصویر بنانا ، ناجائز و حرام ہے اور احادیث می...
چاندی کی دو انگوٹھیاں پہننا کیسا اور ایسے شخص کی امامت کا حکم ؟
جواب: ناجائز و گناہ ہے اور ایسے شخص کے پیچھے پڑھی ہوئی نماز کا اعادہ کرنا لازم ہے اور ساتھ توبہ کرنا بھی لازم ہے ۔ حدیث پاک میں ہے : سیدنا عبد اللہ بن بری...
مصنوعی وگ لگانے اور بالوں کی پیوند کاری کرانے کا حکم
جواب: ناجائزو گناہ ہے۔اسی طرح انسانی بالوں کی وِگ لگانا ناجائز وحرام ہے ،چاہے وہ وگ کسی دوسرےانسان کے بالوں سے بنائی جائےیا اسی انسان کے اپنے بال کاٹ کر وگ...
ڈیجیٹل پرائز بانڈ خریدنا کیسا؟
جواب: ناجائز و حرام ہے ۔ تفصیل اس کی یہ ہے کہ ڈیجیٹل پرائز بانڈز (DPB) میں کوئی چیز خریدی، بیچی نہیں جاتی ہے ، بلکہ اکاؤنٹ میں رقم جمع کروا کر اس...
اسکول کی موسیقی والی نظمیں سننا کیسا ہے ؟
جواب: ناجائز ہونا کثیر احادیث اور فقہی کتب سے ثابت ہے۔ لہذا موسیقی والی نظم ہو یا غزل یا نعت ، انگلش میں ہو یا اردو میں یا عربی میں یا کسی اور زبان میں ، ا...