
کاکروچ یاکھٹمل کپڑوں میں مرجائے توکیاحکم ہے ؟
سوال: مسئلہ پوچھنا ہے کہ رات میں نے مشین میں کپڑے دھوئے تھے ، سب سے آخر میں دیکھا کہ ایک کپڑے میں مرا ہوا کاکروچ یا کھٹمل تھا ، سوال یہ ہے کہ سب کپڑے پاک ہیں یا ناپاک؟
کتا کپڑے چاٹ لے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر کتا کسی کے کپڑوں کو زبان سے چاٹ لے تو کیا اس سے کپڑے ناپاک ہوجاتے ہیں یا نہیں ؟ جواب ارشاد فرمادیں ۔
سرخ تھوک ہاتھ پر لگ جائے، تو کیا ہاتھ ناپاک ہوجائے گا؟
سوال: کلی کرتے وقت منہ سے سرخ تھوک نکلے اور وہ تھوک ہاتھ پر لگ جائے، تو کیا ہاتھ ناپاک ہوجائے گا ؟
غیر مسلم کے ریسٹورنٹ سے مچھلی والا برگر اور چپس کھانے کا حکم
جواب: پاک یاحرام چیزکی آمیزش (مکسنگ) کا شرعی ثبوت نہ ہو کیونکہ مچھلی میں ذبح شرط نہیں،اورنہ ہی مسلمان سے خریدنا ضروری ہے۔ ہاں!اگرفش کابرگربھی وہیں بناتے ہو...
کپڑے کن کن صورتوں میں ناپاک ہوتے ہیں؟
سوال: کپڑے کن کن صورتوں میں ناپاک ہو جاتے ہیں؟
پودوں میں گوبر کی کھاد ڈالنا کیسا؟
جواب: پاک ہی ہے ، البتہ جب یہ مٹی ہوجائے تو پھر اس کی پاکی کا حکم ہوگا ۔ ہاں اس سے اُگنے والے پودے ، سبزیاں وغیرہ بہر صورت پاک ہی ہیں ۔ شیخِ ...
حجامہ میں نکلنے والے خون کا حکم
سوال: حجامہ میں جو خون نکلتا ہے، وہ پاک ہے یا ناپاک؟ رہنمائی فرمائیں۔
غیر مسلم سے مسجد کی چھت وغیرہ کا کام کروانا کیسا؟
جواب: پاک ہوتے ہیں، غسل ان کا ہوتا نہیں اور باطنی ناپاکی سب سے بُری ہے اور ناپاک شخص کا مسجد میں داخلہ حرام ہے، اسی وجہ سے کفار کو مسجد میں آنے دینا قرآن ...
سوال: سوتے وقت انسان کے منہ سے نکلنے والی رال پاک ہے یا ناپاک؟اگر یہ رال کپڑوں پر لگ جائے، تو کیا کپڑے پاک ہی رہیں گے یا ناپاک ہو جائیں گے؟
زمین اور کپڑا خشک ہونے سے پاک ہوجائیں گے یا نہیں ؟
سوال: اگر فرش پر پیشاب گرا اور سوکھ گیا اور بو بھی باقی نہیں ہے اور کوئی نشان بھی نہیں ہے تو کیا فرش پاک ہوگا یا ناپاک؟ اسی طرح اگر کپڑے پر پیشاب لگ کر سوکھ گیا اور اس کی بو اور نشان باقی نہ رہا تو کیا کپڑا ناپاک مانا جائیگا ؟