سرچ کریں

Displaying 11 to 20 out of 126 results

11

اوور ٹائم دئیے بغیر اس کے پیسے لینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں سرکاری نوکری کرتا ہوں، وہاں تنخواہ کے علاوہ اوور ٹائم بھی دیا جاتا ہے۔ جو لوگ اوور ٹائم نہیں کرتے ان کو بھی اوور ٹائم دے دیا جاتا ہے جیسے کسی کا ڈیوٹی ٹائم پانچ بجے تک ہے تو اس کو آٹھ یا نو بجے تک کا اوور ٹائم دے دیتے ہیں۔ لیکن لوگ اس اوور ٹائم میں کام نہیں کرتے اور معاوضہ وصول کر لیتے ہیں یہ بات افسرانِ بالا کے بھی علم میں ہے، ایم ڈی کو بھی معلوم ہے۔ یوں تقریباً پچیس سے پچاس کروڑ روپے اوور ٹائم کی مد میں جاتے ہیں۔ بہت سے لوگ اسے جائز کہتے ہیں کہ تنخواہیں کم ہیں اورتنخواہ کافی عرصے بعد بڑھتی ہے اس لئے اوور ٹائم لینے میں کوئی مضائقہ نہیں حالانکہ جن لوگوں کی تنخواہ زیادہ ہے وہ لوگ بھی لیتے ہیں اور افسرانِ بالا بھی یہ بات جانتے ہیں تو کیا اس طرح اوور ٹائم لینا جائز ہے؟

11
12

نفلی طواف شروع کیا، تو پورا کرنا لازم ہے؟ پورا نہیں کیا تو کیا حکم ہے ؟

سوال: اگر کسی خاتون نےنفلی طواف کے دو چکر کر کے چھوڑ دئیے،تو کیا خاتون پراس نفلی طواف کو پورا کرنا ضروری ہے؟ اگر پورانہیں کیا، تو کیا اس کے چھوڑنے پر کوئی کفارہ بھی ہوگا؟ کیونکہ عورت کو پریگننسی (Pregnancy) ہے، ساتواں مہینا ہے،کنڈیشن ایسی ہے کہ چلنا بہت مشکل ہے،مجبوری کے تحت چھوڑا ہے ،جان بوجھ کر نہیں۔

12
13

23 ذوالقعدہ کو مکہ پہنچنے والا حاجی نماز میں قصر کرے گا؟

جواب: آٹھ دن یا زیادہ دن باقی تھے اور مکہ سے منی و مزدلفہ کے علاوہ کہیں رات گزارنے کے لیے جانے کی نیت بھی نہیں ہے تو شک نہیں یہ شخص مقیم ہو جائے گا اور پوری...

13
14

کٹے اور بھینس کی قربانی کا شرعی حکم

جواب: آٹھ نر و مادہ جوڑے (پیدا کیے) ایک جوڑا بھیڑ سے اور ایک جوڑا بکری سے... اور ایک جوڑا اونٹ کا اور ایک جوڑا گائے کا۔ (پارہ8،سورۃ الانعام ،آیت 143،...

14
15

پورے گھر کی طرف سے ایک قربانی کا شرعی حکم

جواب: آٹھ لوگ شریک ہوں ، تو یہ جائز نہیں ہو گا ، اور اگر وہ آٹھ سے کم ہوں لیکن ان میں سے کسی ایک کا حصہ ساتویں حصے سے کم ہو ، تو بھی جائز نہیں ہو گا ۔(خلاصۃ...

15
16

نماز میں عورت کا ٹخنہ ظاہر ہو جائے، تو نماز کا حکم

جواب: آٹھ( 08) ہیں ۔۔۔اور آزاد (عورتوں) کے یہ آٹھ بھی ہیں اور سولہ مزید ہیں :(ان میں سے ) دونوں پنڈلیاں ٹخنوں سمیت ۔(ردالمحتار علی الددرالمختار ، جلد2، صفح...

16
17

طواف کے پھیروں کی گنتی میں شک ہوجائے تو کیا حکم ہے؟

جواب: چکر اد اکرنے ہوں گے یعنی چار اور پانچ میں شک کی صورت میں چار چکر ادا مانے جائیں گے اور تین مزید ادا کرنے ہوں گے، یونہی پانچ اور چھ میں شک ہوجائے تو پ...

17
18

فوت شدہ کا وسیلہ پیش کرنا کیسا ہے؟

جواب: چکر لگا رہا تھا،امیر المؤمنین رضی اللہ عنہ اس کی طرف نہ التفات فرماتے، نہ اس کی حاجت کی طرف نظر فرما رہے تھے ، تو وہ حضرت عثمان بن حنیف رضی اللہ عنہ...

18
19

بروکری اور اس کےضروری احکام

جواب: چکر لگوانے کے بعد پارٹی سے خود براہ ِراست ہو جاتے ہیں یہ اخلاقی طور پر کسی بھی طرح درست نہیں اور ایک مسلمان کو بلا وجہ شرعی ضرر پہنچانے کی وجہ سے گناہ...

19
20

کیاحجِ تمتع کرنے والا حج کا احرام باندھنے کے لئے آٹھ ذوالحجہ کا انتظار کرے گا؟

سوال: پاکستان سے حج تمتع کرنے آیا ہوں، عمرہ کر کے احرام کھول دیا ہےاور ابھی مکہ ہی میں مقیم ہوں،معلوم یہ کرنا ہے کہ حج کا احرام باندھنے کے لئے آٹھ ذوالحجہ تک انتظار کرنا ہوگا یا اس سے پہلے بھی حج کا احرام باندھ سکتا ہوں؟

20