سرچ کریں

Displaying 11 to 20 out of 107 results

12

ایک ٹانگ سے معذور شخص کی امامت کا حکم

سوال: وہ شخص کہ جس میں امامت کی شرائط مکمل ہیں، لیکن ٹانگ کَٹی ہوئی ہونے کے سبب لنگڑا یعنی ٹانگ سے معذور ہے۔ چلنے پھرنے کے لیے بیساکھی (Crutches)استعمال کرتا ہے، تو کیا ایسا شخص امامت کروا سکتا ہے؟

12
13

صحابہ کرام میں زیادہ علم والے کون تھے؟

جواب: امامت کروانے کا اولین مستحق ہے،اورصحیحین میں روایت موجود ہے کہ سرکارِ دوعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے مرض کے دوران جناب صدیق اکبر رضی اللہ ...

13
14

کیا سخت سردی کی وجہ سے وضو و غسل کی جگہ تیمم کر سکتے ہیں ؟

سوال: آج کل سردی کا موسم ہے۔بعض علاقوں میں سردی کی شدت کے ساتھ برف باری بھی ہو رہی ہے،ہماراعلاقہ بھی کئی ماہ تک مسلسل شدید سردی اور برف باری کی لپیٹ میں رہتا ہے اور ٹمپریچر بھی مائنس میں چلا جاتا ہے،بسا اوقات نماز کے لئے وضو یافرض غسل کرنے میں کافی آزمائش ہوجاتی ہے،کیونکہ پانی بہت ٹھنڈا ہوتا ہے اور اسے گرم کرنے کا کوئی بندوبست بھی نہیں ہوپاتا،تو ایسی صورت میں تیمم کی اجازت ہے یا نہیں؟ہمارے ہاں کچھ لوگوں کاذہن بن چکا ہے اور مزید کا بھی بنتا جارہا ہے کہ سردی کی شدت میں تیمم کی اجازت ہونی چاہیے۔میرا آپ سے سوال یہ ہے کہ اگر سخت سردی ہو،تو کس کیفیت میں تیمم کی اجازت ہے اور کس میں نہیں؟نیز اگر کوئی شخص سردی کی شدت کی وجہ سے تیمم کر لے،تو وہ دوسروں کی امامت کر سکتا ہے یا نہیں؟

14
15

نمازِ عید ادا کرنے کے بعد عید کی امامت کروانا

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر میں نے عید الفطر کی نماز امام کے پیچھے پڑھ لی اور بعد میں کچھ اور مقتدی آئے تو کیا میں ان مقتدیوں کی امامت کر سکتا ہوں؟

15
17

عورت کا وراثت میں حصہ مرد سے کم کیوں ہے ؟

جواب: امامت ،اذان،خطبہ تکبیرات تشریق بھی مرد ہی ادا کرتا ہے ۔ 9. حدود و قصاص میں صرف مرد ہی گواہ بن سکتا ہے۔ 10. اصحاب فرائض کے بعد وراثت کے دوسرے حق دار ...

17
18

امام کے لئے امامت کی نیت کرنے کا حکم

سوال: اگر کوئی شخص امامت کے لیے کھڑا ہوتو اسے کیا نیت کرنی چاہیئے اور کیا نماز کی نیت کرسکتا ہے یا اس کے لیے امامت کی نیت کرنا ضروری ہے ،اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں ؟

18
19

مرد کا غیر شرعی انگوٹھی بنانا اور بیچنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ چاندی کی غیر شرعی انگوٹھی مثلاًمردانہ انگوٹھی کہ ساڑھے چار ماشے سے زائد وزن کی ہو یا دو نگ لگے ہوں بنانا اور بیچنا کیسا؟نیزایسی انگوٹھی پہن کر امامت کروانے والے کے پیچھے نماز پڑھنے کاکیا حکم ہے؟

19
20

مسجد کے چندے سے تراویح پڑھانے کی اجرت دینا کیسا ؟

جواب: امامت واذان کی اجرت کے درست ہونے پر ہے۔ اس کے تحت رد المحتار میں ہے:” وقد اقتصر على استثناء تعليم القرآن أيضا في متن الكنز ومتن مواهب الرحمن وكثير...

20