سرچ کریں

Displaying 11 to 20 out of 539 results

11

حافظ صاحب کا دن کے نوافل میں بلند آواز سے قرآن سنانا

سوال: کیا تراویح میں قرآن سنانے اور سننے والے حافظ صاحبان اس طرح کر سکتے ہیں کہ جتنی منزل رات کو پڑھنی ہو،وہ دن میں نوافل کی صورت میں ایک دوسرے کو سنا لیں،مثلاً:ایک امام بنے اور دوسرا مقتدی اور ان میں امام بلند آواز سے قراءت کرے، جو غلطی ہو،مقتدی بتاتا جائے، یونہی دوسرا بھی کرے؟

11
12

تہجدکی باجماعت نمازمیں قراءت کیسے کی جائے؟

سوال: تہجد کی نماز جماعت کے ساتھ ادا کی اور امام نے بلند آواز سے قراءت نہ کی تو نماز ہو جائے گی ؟

12
13

رات میں امام صلاۃ التوبہ کی نماز میں جہری قراءت نہ کرے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟

جواب: بلند آواز سے قراءت کرنا واجب ہے، لہذا پوچھی گئی صورت میں امام نے قصداً واجب کو ترک کیا ہو تو نماز مکروہِ تحریمی واجب الاعادہ ہوگی۔ اور اگر امام نے ب...

13
15

عصرکی نماز میں بلند آواز سے قراءت کرنے کا حکم

سوال: اگرکوئی شخص عصرکی نماز پڑھ رہا ہو اوراس نماز میں جان بوجھ کر سورۃ یٰسین کی تلاوت بلند آواز سےکرے تاکہ دوسرے لوگ جو وہاں موجود ہیں وہ بھی سنیں،تو ایسا کرنا کیسا ہے؟

15
16

مسجد میں بلند آواز سے تلاوت اور شجرے کے اوراد پڑھنا کیسا ؟‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مسجد میں شجرہ شریف یا سورہ ملک بلندآواز سے پڑھنا کیسا؟جبکہ بعض نمازی ابھی نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں ؟اور بعض لوگ ابھی نماز پڑھنے کے لئے آرہے ہوتے ہیں، اس میں پڑھنے والے کے لئے کیا حکم ہے اور نمازیوں کے لئے کیا حکم ہے کہ قرآن سنیں یا نماز پڑھیں ؟ سائل:جمیل احمدعطاری (لاہور)

16
17

بچیوں کو نماز سکھانے کے لیے عورت نماز میں آواز بلند کر سکتی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ ایک اسلامی بہن نماز کی ادائیگی کے وقت اپنی چھوٹی بچیوں کو اپنے ساتھ جائے نماز پر کھڑا کرلیتی ہیں اور انہیں نماز سکھانے کی غرض سے اول تا آخر نماز کے تمام اذکار و تلاوت بلند آواز سے پڑھتی ہیں تاکہ بچیاں سیکھ سکیں۔ کسی نے ان کو بتایا کہ سکھانے کی نیت سے اس طرح بلند آواز سے تلاوت و ذکر کرنا، نماز کو فاسد کردیتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا واقعی سکھانے کی نیت سے بلند آواز سے پڑھنے سے نماز فاسد ہو جاتی ہے؟

17
18

سورج گہن کی نماز جماعت سے ادا کریں تو قراءت جہری ہوگی یا سری؟

جواب: بلند آواز میں قراءت نہیں ہو گی ، یہی احناف اور جمہور فقہائے کرام کا مؤقف ہے۔ اس کے چند دلائل درج ذیل ہیں: (1)متعدد احادیث مبارکہ میں مروی ہے کہ ...

18
19

عورت نے نماز تسبیح کی امامت کروائی، تو نماز کاحکم؟

جواب: بلند آواز سے پڑھنا،ناجائز و گناہ ہے، اگرامام و منفرد میں سے کوئی دن کے نوافل میں ایک آیت جس سے قراءت کا فرض اداہوجاتا ہے(یعنی جو کم از کم چھ حروف پ...

19
20

نمازِ جنازہ کے اذکار بلند آواز سے پڑھنا سنت ہے یا آہستہ آواز سے؟ تفصیلی فتوی

سوال: کیا نمازِ جنازہ کے اذکار بلند آواز سے پڑھنا احادیث سے ثابت ہے ؟ اگر ثابت ہے، تو ہم کیوں نہیں پڑھتے ؟ تطبیق کیا ہے؟ برائے مہربانی دلائل کے ساتھ جواب عطا فرما دیجیے ۔

20