سرچ کریں

Displaying 11 to 20 out of 6379 results

11

بہنوں کا اپنا حصہ معاف کر نا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے والد نے تَرکہ میں ایک نصف مکان چھوڑا۔ہم دو بھائی اور چار بہنیں ہیں۔ ہماری بہنوں نے تَرکہ میں اپنا حصّہ ہمیں معاف کر دیا ہے۔اس صورت میں ہماری بہنوں کا حصّہ ختم ہو گا یا نہیں؟(سائل : فیاض الرحمٰن،زم زم نگرحیدر آباد)

11
12

عورت کا وراثت میں حصہ مرد سے کم کیوں ہے ؟

جواب: بہنوں کو 4 حصے اور چچا کو 1 حصہ ملے گا۔اس کی صورت یوں بنے گی : مسئلہ6 میــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــت ماں 2 حقیقی بہ...

12
13

کسی نے WhatsApp پر سلام کیا ،تو جواب دینا لازم ہے ؟

جواب: حصہ 16 ، جلد 3 ، صفحہ 463 ، 464 ، مکتبۃ المدینہ ، کراچی ) سلام کے جواب میں تاخیر کرنے سے متعلق صدر الشریعہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : ’’سلام کا ج...

13
14

عورت نے نماز تسبیح کی امامت کروائی، تو نماز کاحکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی اسلامی بہن دن کے وقت دیگر اسلامی بہنوں کے بیچ میں کھڑی ہو کر اُنہیں صلوۃ التسبیح کی نماز پڑھائے، اور قراءت اور تمام اذکارِ نماز اونچی آواز سے پڑھے، اس نیت سے کہ باقی بہنیں بھی اسے سن کر پڑھ لیں۔ اب پتہ چلا کہ اس طرح عورت امام بن کر نماز نہیں پڑھا سکتی، تو اب جو نماز پڑھائی، وہ نماز ہوئی یا نہیں اور یہ بھی کہ اگر ہو گئی تو قراءت اور دیگر اذکار نماز کو اونچی آواز میں پڑھنے کی وجہ سے وہ نماز واجب الاعادہ ہوگی یا نہیں؟

14
15

بیوی اور اُس کی ماں شریک بہن سے نکاح کرنا کیسا؟

جواب: بہنوں کو ایک ساتھ نکاح میں جمع کرنا حرام ہے جیسا کہ ارشادِ باری تعالیٰ ہے: ”وَ اَنۡ تَجْمَعُوۡا بَیۡنَ الۡاُخْتَیۡنِ“ ترجمہ کنزالایمان:”اور دو بہنی...

15
16

بیوی کے فوت ہونے سے کتنی دیر بعد اس کی بہن سے شادی کر سکتے ہیں؟

جواب: بہنوں کو ایک عقد میں جمع کرنا، ناجائز و حرام ہے۔ اگر زوجہ ابھی نکاح میں ہے، تو اُس کی بہن کے ساتھ نکاح کا حرام ہونا تو بالکل واضح ہے اور اگر عورت ...

16
17

خنثٰی ( ہِجڑا/ خواجہ سرا )کسے کہتے ہیں اور وراثت میں اس کے حصے کا حکم ؟

جواب: بہنوں کا دو تہائی حصہ پوراکرنے کے لئے اور مسئلہ عول ہو کر ۷ سے ہو گیا لہٰذا خنثیٰ کومذکر مان کر محروم رکھا جائے گا۔‘‘(بھار شریعت التقاطاً ،جلد 3 ،حصہ...

17
18

کیا باپ بیٹے کا دو سگی بہنوں سے نکاح کرنا جائز ہے؟

سوال: کیا باپ بیٹے کا دو سگی بہنوں سے نکاح کرنا، جائز ہے؟

18
19

دو بہنوں کی رخصتی ایک ہی دن کرنے کا حکم

سوال: کیا دو بہنوں کی رخصتی ایک ہی دن کر سکتے ہیں جبکہ ان کا نکاح الگ الگ کیا ہو؟بعض لوگوں کا کہنا کہ اگر دو بہنوں کی شادی ایک ساتھ کریں تو ان میں سے ایک خوش رہتی ہے اور دوسری پریشان۔

19
20

وراثت میں رضاعی ماں کا حصہ بنتا ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا دودھ کے رشتے کی ماں کو بھی وراثت میں حصہ دینا ہوگا؟ جبکہ اصل ماں باپ موجود نہیں ہیں۔ اگر میت نے اس کے لئے وصیت کی ہوئی ہے کہ ان کو میری ماں کے برابر ہی حصہ دینا ہے تو کیا کیا جائے؟

20