
جاندار کی تصویر والا کیلنڈر گھر میں لگانے کا حکم
سوال: جس کیلنڈرپر جاندار(جیسے انسان وغیرہ )کی تصویریں بنی ہوں،ایساکیلنڈرگھرمیں لٹکاناشرعاکیساہے؟
شوہر و بیوی کا صرف اپنے ہاتھوں کی تصویر پرنٹ آؤٹ کروانا
سوال: کیا ہم میاں بیوی کے ہاتھوں کی تصویر پرنٹ آؤٹ کر سکتے ہیں؟ جیسے بعض لوگ نکاح کے بعد پہلی یادگار ملاقات کی تصویر جس میں چہرہ وغیرہ کچھ نہیں ہوتا، صرف ہاتھ ہوتے ہیں، وہ پرنٹ آؤٹ کروا کر رکھنا چاہ رہے ہوتے ہیں، برائے مہربانی رہنمائی فرما دیں۔
برف سے انسان اور جانور کے مجسمے (پُتلے)بنانا کیسا؟
جواب: تصویر بنانا، بنوانا سخت ناجائز و حرام ہے۔ اسی طرح ان تصاویر کو گھر میں سجا کر رکھنا ، آویزاں کرنا رکھنا بھی سخت ناجائز و حرام ہے کہ احادیثِ مبارکہ می...
قرآنی آیات سے جاندارکی تصویر بنانا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ ایک شیر کی تصویر ہے، اس میں کوئی قرآنی آیات اس اندازسے لکھی ہوئی ہیں کہ ان سے شیرکی تصویربن گئی ہے ، اس طرح کی تصویر اپنے پاس رکھنا یا گھر ،دکان میں دیوار پر لگانا کیسا ہے ؟
سوال: میت کی تصویر بنانا کیسا ہے ؟
بے جان چیزوں کی ڈرائنگز، پینٹنگز بنانے کا حکم
جواب: تصویریں ہیں،اور غیر ذی روح کی تصویر بنانے اور ان میں رنگ بھرنے میں کوئی حرج نہیں۔ ہاں جاندارکے چہرے کی تصویربنانا،جائزنہیں ہے۔ ذی روح کی تصویر بنانے ...
تصویر کے متعلق فتاوی رضویہ میں بیان کردہ حکم
سوال: تصویر کے متعلق فتاوی رضویہ میں کیا حکم بیان کیا گیا ہے؟