
جواب: تلبیہ کے ساتھ جارہے ہیں ، حضرت ابن عباس رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہمانے فرمایا کہ پھر ہم چلے ، حتی کہ ہم ایک اور گھاٹی پر پہنچے، تو آپ صَلَّی اللہ ت...
عورت کا بلند آواز سے نعت پڑھنے کا حکم
جواب: تلبیہ نہ پڑھے، اس لیے کہ اس کی آواز قابلِ ستر ہے ۔ “ (فتاوی رضویہ، جلد22،ص242، رضا فاؤنڈیشن لاهور) واللہ اعلم عزوجل ور...
حالت احرام میں فوت ہونے والے کا سر اور چہرہ چھپانے کا حکم
جواب: تلبیہ کہتے ہوئے اٹھایا جائے گا "درحقیقت اس کی آخرت کی حالت کو بیان کرنا ہے۔ (التجرید للقدوری،جلد03،صفحہ1055، دار السلام ، القاهرة) یا پھر حدیث میں ب...
حلق کروانے کے لئے احرام کی اوپر والی چادر اتارنا
جواب: تلبیہ وغیرہ پڑھنے کو کہتے ہیں ،اب احرام شروع ہوجانے سے مردکے لیے سلاہوالباس پہنناحرام ہوجاتاہے ،اس لیے ،احرام شروع کرنے سے پہلے سلے ہوئے کپڑے اتار کر ...
عمرہ کرنے والے کاطواف کے دوران تلبیہ پڑھنا
سوال: عمرہ کرنے والا جب طواف کرتا ہے، تو دورانِ طواف تلبیہ پڑھے گا یا نہیں؟
احرام کی نیت کئے بغیر سوگئے اور میقات کے بعد آنکھ کھلی، توحکم ؟
سوال: عمرہ کرنے کے لئے جاتے ہوئے گھر سے احرام کی چادریں باندھ لیں اور جہاز میں بیٹھ گئے لیکن احرام کی نیت و تلبیہ نہیں کہی اور ارادہ یہ تھا کہ جہاز میں جب میقات آئے گا، تو نیت کر لیں گے، مگر ہوا یہ کہ نیند آگئی اور جب بیدار ہوئے، تو میقات نکل چکی تھی ، اس صورت میں کیا حکم ہوگا؟
بغیر وضو کے احرام باندھنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ ہم عمرے کے لئے روانگی کے وقت گھر سے ہی غسل وغیرہ کر کے احرام کی چادریں پہن لیتے ہیں، لیکن ابھی عمرے کی نیت سے تلبیہ نہیں کہتے، بلکہ جب جدہ آنے والا ہو تو میقات سے پہلے فلائٹ کے دوران تلبیہ کہتے ہیں، بعض اوقات اس دوران وضو برقرا رنہیں رہتا، تو کیا بغیر وضو بھی احرام باندھ سکتے ہیں؟
ایک احرام سے دو عمرہ کرنے کا حکم؟
سوال: زید نے مسجدِ عائشہ سے ایک ساتھ دوعمروں کی نیت سے احرام باندھا۔ دو عمروں کی نیت کرتے ہوئے اس کاارادہ یہ تھا کہ ”وہ اسی نیت کے ساتھ دو عمرے کرے گا ، پہلا عمرہ کرنے کے بعد وہ حالتِ احرام میں ہی ہو گا اور اسی احرام سے دوسرا عمرہ کرے گا ، دوسرے عمرے کی نیت کے لئے مسجد عائشہ آنے کی حاجت نہیں ہوگی“ اس مذکورہ نیت و ارادے سے زید نے ایک عمرہ کے لئے طواف وسعی کرکے حلق کروایا اور خود کو حالت احرام میں سمجھتے ہوئے اس نے مسجد حرام سے ہی دوسرےعمرے کے لئے تلبیہ پڑھا ، اور طواف و سعی کرکے حلق کروایا۔ زید نے دو عمرے کرنے کے لیے جو طریقہ اختیار کیا ہے ، کیا یہ درست ہے ؟ زید پر کوئی دَم وغیرہ تو لازم نہیں ہوا ؟ راہنمائی فرمادیں ۔
سوال: کیا حیض کی حالت میں تلبیہ پڑھ سکتے ہیں؟