
یہودی اور عیسائی بالوں کو رنگ نہیں کرتے، تم ان کی مخالفت کرو! حدیث کا حوالہ
جواب: سفید بالوں کو خضاب کرنے کا حکم ہےاور ایساکرنا مستحب ہے، واجب و ضروری نہیں۔ نیز سفید بالوں میں خضاب کی یہ اجازت، کالے رنگ کے علاوہ دوسرے رنگوں جیسے زَر...
سوال: عورت نقاب والا برقع کرتی ہے تمام بد ن اس کا چھپا ہوتا ہے لیکن وہ اپنے سر کے لٹکتے بال برقع سے باہر نکال لیتی ہے جو پیچھے سے نظر بھی آتے ہیں ، سوال یہ ہے کہ عورت کے لٹکتے ہوئے بال ستر میں شامل ہیں یا نہیں اور سر کے لٹکتے بال برقع سے باہر نکالنے کی وجہ سے عورت گنہگار ہوگی یا نہیں برائے کرم اس کے متعلق رہنمائی فرمائیں ؟
عدت کے دوران مختلف رنگ کی چادر اوڑھنے کا حکم
سوال: کیا عدت کے دوران عورت سفید کے رنگ کی چادر کے علاوہ دوسرے رنگ کی چادریں اوڑھ سکتی ہے؟
برقع یا نقاب پہن کر ٹیلی ویژن پر نعت خوانی
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ کیا کوئی عورت برقع یا نقاب پہن کر ٹیلی ویژن پر نعت خوانی کر سکتی ہے؟
جواب: سفید رنگ کا سانپ جو سیدھا چلتا ہے اورچلنے میں بَل نہیں کھاتا، اس کو اور مدینہ منورہ کے گھروں میں رہنے والےسانپوں کو بغیر تنبیہ مارنے سے منع کیا گیا ہے...
داڑھی کے سفید بال اکھاڑنے والے امام کے پیچھے نماز پڑھنا
سوال: جو امام داڑھی کے سفید بال اکھاڑلے اس کے پیچھے اقتداء ہوسکتی ہے؟
کیا کریم وغیرہ کے ذریعے رنگ گورا کرنا یا میک اپ کے ذریعے اصل چہرہ بدل دینا مثلہ ہے؟
سوال: (1)عورت کا چہرے پربہت زیادہ میک اپ کرنا کیساکہ جس سے اصلی چہرہ ہی تبدیل ہوجائے،کیا یہ مُثلہ ہے؟ (2)رنگ گوراکرنے کے لئے عورت کاچہرے وغیرہ پر کوئی دوا یا کریم استعمال کرناکیسا،کیا یہ بھی مُثلہ ہے؟
آرٹیفیشل پلکوں یا ابرو لگانے سے وضو اور غسل ہوجائیگا؟
جواب: سفید بال ہوں تو ان کو سیاہ کرنا نہ پایا جائے۔ البتہ اگر یہ رنگ ایسا ہو کہ جس کی تہہ جم جاتی ہو اور جسم تک پانی پہنچنے میں رکاوٹ ہو، تو اس کے ساتھ وضو ...
مرد و عورت کے لیے پلاٹینم کی انگوٹھی کا حکم
جواب: سفید ،بھورے رنگ والی قیمتی دھات ہے۔ اردو لغت میں ہے ’’پلاٹینم : چاندی جیسی سفید لیکن بھورے رنگ کی آمیزش لیے ایک بیش قیمت دھات۔ ‘‘(اردو لغت ، جلد ...
عدتِ وفات میں سفید کے علاوہ کپڑے پہننے اور کنگھی کرنے کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے خاندان میں رائج ہے کہ عورت عدت وفات میں صرف سفید کپڑے پہنتی ہے، کیاواقعی عورت کے لیے صرف سفید کپڑے پہننے کا حکم ہے ؟نیز عدت میں کنگھی کرنا ، جائز ہے یا نہیں ؟