
سلام کرنا زیادہ ثواب ہے یا جواب دینا ؟
سوال: سلام کرنا افضل ہے یا سلام کا جواب دینا افضل ہے؟ زید کا کہنا ہے سلام کرنا سنت ہے، جبکہ جواب دینا واجب ہے اورفرض سنت ونفل سے افضل ہوتا ہے، لہذا جواب دینا سلام کرنے سے افضل ہے، تو کیا زید کا یہ کہنا درست ہے؟
تراویح پڑھانے کی وجہ سے روزہ چھوڑنا کیسا ؟
جواب: سنت ہے۔ سنت کی خاطر فرض چھوڑنا ہرگز ہرگز جائز نہیں، ایسا کرنا سخت گناہ کبیرہ ہے۔ ایسا شخص فاسق و فاجر،گناہ کبیرہ کا مرتکب اور دردناک عذاب کا حقدار ہے۔...
ظہر، مغرب، عشاء کے فرضوں کے بعد والی سنت اور نفل ایک سلام کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟
سوال: کیا ظہر کے فرضوں کے بعد سنتوں کی ادائیگی کرتے ہوئے اکٹھی چار رکعت کی نیت کر کے ادائیگی کر سکتے ہیں، یعنی پہلی دو رکعتیں بطورِ سنت اور اگلی دو رکعتیں بطورِ نفل ادا ہوجائیں؟
جواب: سنت مستحبہ( غیر مؤکدہ) ہے اور اس کی ادائیگی پورا سال ہوتی ہے جبکہ نمازِ تراویح کی بیس رکعات ہرعاقل وبالغ مسلمان مردوعورت کے لیےسنتِ مؤکدہ ہیں اور اس...
وتر کے بعد والے نفل کی جگہ صلوٰۃ التوبہ پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: سنت یا نفل نماز کے ساتھ نماز توبہ کی نیت کرلی تو نمازِ توبہ بھی ادا ہوجائے گی اور جداگانہ صلاۃ التوبہ پڑھنے میں بھی یہ یاد رہے کہ یہ عشا کے وقت کے سا...
سنتیں پڑھ کر یاد آیا کہ فرض واجب الاعادہ ہیں تو سنتوں کا حکم؟
سوال: اگر نمازِ ظہر کے فرض میں کوئی واجب چھوٹ جائے اور سنتِ بعدیہ پڑھنے کے بعد یاد آئے کہ فرض تو واجب الاعادہ ہیں، تو کیا اس صورت میں فرض دوبارہ ادا کرنے کے ساتھ سنتِ بعدیہ بھی دوبارہ ادا کرنی ہوں گی ؟
جن نمازوں میں قیام ضروری ہے کیا ان کی قضا میں بھی قیام ضروری ہے ؟
سوال: فرض، وتر اور سنتِ فجر میں قیام فرض ہے۔تو کیا اگر یہ نمازیں قضا ہوجائیں ،تو بھی ان میں قیام فرض ہی رہے گا یا نہیں؟
مرحوم کا قرض اتار نے سے متعلق تفصیلی فتویٰ
جواب: سنت اور اجماع ِ امت سے ثابت شدہ طریقہ کے مطابق تقسیم کیا جائے گا۔(السراجی فی المیراث،صفحہ11،مطبوعہ مکتبۃ المدینہ ،کراچی) مرحوم کاقرض ادا کرنےکی ...
فجر کی سنتیں کس وقت پڑھنا افضل ہے ؟
سوال: سنتِ فجر پڑھنا کس وقت افضل ہے؟ کیا اذان ِ فجر سے پہلے ہی اس کا پڑھ لینا بہتر ہے؟ زید کا کہنا ہے اذان سے پہلے پڑھنا افضل ہے ، کیونکہ ملفوظات شریف میں ہے :’’عرض : سنت الفجر اول وقت پڑھے یا متصل فرضوں کے ؟ ارشاد: اول وقت پڑھنا اَولیٰ ہے ۔حدیث شریف میں ہے :جب انسان سوتا ہے ، شیطان تین گرہ لگا دیتاہے۔ جب صبح اُٹھتے ہی وہ رب عزوجل کا نام لیتا ہے ، تو ایک گرہ کھل جاتی ہے اور وُضو کے بعد دوسری اور جب سنتوں کی نیت باندھی، تیسری بھی کُھل جاتی ہے، لہٰذا اول وقت سنتیں پڑھنا اَولیٰ ہے۔‘‘(ملفوظات حصہ 3 ص 352) اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ فجر کی سنتیں بالکل اول وقت میں پڑھ لینا افضل ہے اگرچہ اذانِ فجر نہ ہوئی ہو۔ اس بارے میں رہنمائی فرمادیں۔
مسجد کے چندے سے کمیٹی ڈالنے کا حکم
جواب: سنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ سے سوال ہوا کہ :” تعمیر مدرسہ کے واسطے بمشورہ مسلمین قرض لینا روایا ناروا ؟ “اس سوال کے جواب میں امام اہل سنت ...