
عدت میں علم دین سیکھنے کے لئے گھر سے نکلنا
سوال: کیا طلاق کی عدت میں عورت علم دین پڑھنے جا سکتی ہے؟
اعتکاف کے دوران علم دین سیکھنا سکھانا کیسا ؟
سوال: جب ہم رمضان المبارک میں اعتکاف میں بیٹھتے ہیں تو کیا ہم درس دے سکتے ہیں مسجد میں؟ مطالعہ کر سکتے ہیں علم حاصل کر سکتے ہیں ؟
کیا اللہ عزوجل کو خدا کہہ سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اللہ عزوجل کو خدا کہہ سکتے ہیں؟ حالانکہ قرآن عظیم میں یہ نام نہیں، اور نہ ہی اللہ عزوجل کے اسمائے گرامی میں موجود ہے، اس بارے میں رہنمائی کیجئے۔
طلبا کے درمیان قراءت وغیرہ کے مقابلے کروانے اور انعام دینے کا حکم؟
سوال: طلبا کے درمیان قراءت و دیگر دینی علوم پر مشتمل مقابلے ہوتے ہیں۔ ان میں پوزیشن لینے والے کو ادارے کی طرف سے انعام دیا جاتا ہے۔ یہ علمی مقابلے کروانا کیسا ؟ اور انعام حاصل کرنا کیسا ہے؟
داڑھی منڈے شخص کی بیعت کرنا کیسا؟
جواب: علمی کے خلاف شرع پیر مثل داڑھی منڈا اور کانوں میں مندرے پہنے ہوئے اور گیسو دراز کے مرید ہوچکے ہوں ان کی بیعت جائز ہوگی اور ان کو جائے دیگر بیعت ہونے ک...
کیا تجوید سیکھنا فرض واجب ہے ؟ کیا اِس کے بغیر قرآنِ پاک پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: علمائے کرام نے تین حدود بیان فرمائی ہیں: (1)قرآن عظیم ٹھہر ٹھہر کراتنی آہستگی کے ساتھ تلاوت کرنا کہ سننے والا چاہے ، تو ہر کلمے کو جدا جدا گن سک...
اعتکاف میں کون کون سی عبادات کر سکتے ہیں ؟
جواب: علم دین کا پڑھنا پڑھانا۔ ☆سید العٰلمین محمد رسول اللہ صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم اور دیگر انبیا ء کرام علیھم الصلوٰۃ والسلام کے حالات وواقعات اور اولی...
جواب: علم دین کا مرتبہ ماں باپ سے زیادہ ہے وہ مربی بدن ہیں یہ مربی روح جو نسبت روح کو بدن سے ہے وہی نسبت استاد سے ماں باپ کو ہے "کما نص علیہ العلامۃ الشر نب...
کیا وطنِ اقامت مطلق سفر سے باطل ہوجاتا ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص علم دین حاصل کرنے کے لئے کسی شہر میں تین سے چار ماہ رہنے کے ارادہ سےمقیم ہوا، پھر وہ شخص دوسرے شہر میں کسی کام سے تین دن کے لئے جائے اور وہ شہر اقامت والے شہر سے 50 کلومیٹر دور ہو، توکیا یہ شخص مقیم رہے گا یااس سفر کی وجہ سے مسافر کہلائے گا؟اور جو کتابوں میں مذکور ہے کہ وطنِ اقامت سفر سے باطل ہو جاتا ہے تو یہاں سفر سے مطلق سفر مراد ہے یا شرعی سفر؟
کیا تلاوت قرآن کے دوران طلباء استاد کے آنے پرتعظیماً کھڑے ہو سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مدرسے میں بچے تلاوتِ قرآن کر رہے ہوتے ہیں ۔ اس دوران اگر کوئی استاد آجائے تو کیا شرعی طور پر طلباء ان کی تعظیم کے لئے تلاوت موقوف کر کے کھڑے ہو سکتے ہیں ؟ سائل:محمد وقاص عطاری(سنگ پورہ، لاہور)