
کیا غسل وغیرہ کرنے کے لیے احرام کی چادریں اتار سکتے ہیں ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ عمرہ کے احرام کی حالت میں اگر کوئی نہانا چاہے، تو کیا غسل کے لیے احرام کی چادریں اتار سکتا ہے؟
کیا پانی کے اسپرے سے وضو ہوجائے گا؟
جواب: غسل والمسح، لقولهٖ تبارك وتعالى ﴿یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا قُمْتُمْ اِلَى الصَّلٰوةِ فَاغْسِلُوْا وُجُوْهَكُمْ وَ اَیْدِیَكُمْ اِلَى ا...
جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت کم ہو ، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟
جواب: غسل مکمل ہے ،فقط جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہےاور اتنی طہارت جس کے ساتھ نماز جائز ہو سکے، حاصل کرنے میں نماز کا مکمل وقت نکل جائے گااور اس کے پاس کو...
جنبی کی نمازکے آخری وقت میں آنکھ کھلی توکیاکرے
سوال: اگر غسل فرض ہو،لیکن وقت اتناکم ہو کہ غسل نہ کر سکیں ،تو پھر کیا کیا جائے؟
چوری کے پانی سے وضوکرنے کا حکم
جواب: غسل یا کسی کام میں لانا اس کے ماں باپ یا جس کا وہ نوکر ہے اس کے سوا کسی کو جائز نہیں اگرچہ وہ اجازت بھی دے دے۔ اگر وضو کر لیا تو وضو ہو جائے گا اور گن...
مُستحاضہ کا قرآن کو ٹچ کرنا کیسا؟
جواب: غسل نہیں، بلکہ وضو فرض ہوتا ہے، گویا جس عورت کو استحاضہ کا خون آئے، اُس کا وضو ٹوٹ جائے گا اور بے وضو شخص کے جو احکام ہوتے ہیں وہی اس کے احکام ہوں گے ...
نو مسلم اسلام پر مکمل عمل کیسے کرے؟
جواب: غسل کا ضروری اسلامی طریقہ تومحض کسی سے ایک دو مرتبہ بتانے سے سیکھ جائے گا، جبکہ نماز کے اندر قراءت ایک اہم اور مشکل امر ہو گا، اس لئے دینِ اسلام نے یہ...
جمعہ کے دن غسل کرنےکا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح
سوال: آج کل سوشل میڈیا پہ ایک پوسٹ بہت زیادہ گردش کر رہی ہے،جس میں کئی کتبِ احادیث کے حوالہ سے یہ روایت بیان کی گئی ہے:حضرتِ ابو سعید خدری رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’الغسل یوم الجمعۃ واجب علی کل محتلم‘‘ترجمہ:جمعہ کے دن ہر بالغ شخص پر غسل کرنا واجب ہے۔(بخاری شریف)لوگ اس کی وجہ سے کافی تشویش میں مبتلا ہیں۔برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس حدیث کے مطابق کیا واقعی جمعہ کے دن غسل کرنا واجب ہے؟
نئے ہونے والے مسلمان پر غسل لازم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نومسلم کے لئے غسل کرنے کا کیا شرعی حکم ہے ؟کیا اسلام قبول کرنے کے بعد اس پر غسل کرنا ضروری ہوتا ہے یا نہیں؟مزید اس کی حکمت بھی ارشاد فرمادیں۔
غسل میں کلی ناک میں پانی چڑھانا بھول گئے تو پڑھی گئی نمازوں کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر فرض غسل میں فقط کلی کرنا یا ناک میں پانی ڈالنایا دونوں ہی بھول جائیں اور نماز پڑھنے کے بعد یاد آئے،تو اس نماز کا کیا حکم ہے ؟نیز اب نئے سرے سے غسل کرنا ضروری ہوگا یا جو فرض رہ گیا تھا،فقط اسے ادا کرنا کافی ہوگا؟اور اگر وضو کرنے کے بعدیہی صورت پیش آجائے،تو اب کیا حکم ہو گا؟