سرچ کریں

Displaying 11 to 20 out of 2394 results

11

کیچوا(Earthworm) ملی ہوئی دوا کھانے کا حکم

جواب: نجس بھی ضرور ہو، جیسا کہ کیڑے مکوڑوں میں خبث موجود ہے، مگر ناپاک اور نجس نہیں ہیں۔ مذکورہ ضابطوں سے یہ بات واضح ہو گئی کہ خراطین اگرچہ مرنے کے بعد ...

11
12

زمین کی وجہ سے زکوٰۃ اور صدقہ فطر لازم ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زکوۃ اور صدقہ فطر دونوں کے وجوب کے لیے مالک نصاب ہونا ضروری ہے تو زمیندار پر زمین کی وجہ سے اُن دونوں کا وجوب ہوگا یا نہیں؟

12
13

منہ بھر قے کے ذرات نگل لینے کا کیا حکم ہے ؟

جواب: نجس ذرات کو نگل لینا شرعاً ناجائز و گناہ ہے۔ مسئلہ کی تفصیل یہ ہے کہ ایسی منہ بھر قے جس میں کھانا، پانی یا صفراء نکلے تو وہ قے وضو کو توڑ دیتی ہے...

13
14

کیا ناپاک ٹائلز بھی خشک ہونے سے پاک ہوجاتی ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زمین تو خشک ہوکر پاک ہوجاتی ہے، میرا سوال یہ ہے کہ گھروں کے فرش پر جو ٹائلز لگی ہوتی ہیں ان پر اگر کوئی نجاست گرجائے، تو کیا وہ ٹائلز بھی خشک ہونے سے پاک ہوجائیں گی۔ نیز اگر ان ٹائلز پر کوئی دراڑ ہو تو اس صورت میں ان کی پاکی کا کیا حکم ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔ سائل: عمر اسلام

14
15

مزار کے سامنے سجدہ کی حالت بنا کردعا مانگنا کیسا ؟

سوال: بعض لوگ مزار کی جانب رُخ کر کے سجدہ کرتے ہیں، مگر اُن کی ہیئت یہ ہوتی ہے کہ اپنے ہاتھوں کو دعا کی طرح یعنی دونوں ہتھیلیاں سامنے کر کے اُس پر اپنی پیشانی اور چہرہ رکھتے ہیں، یعنی براہِ راست پیشانی زمین پر نہیں رکھتے، بلکہ زمین اور اپنی پیشانی کے مابین اپنی ہتھیلیاں لے آتے ہیں اور اور دعائیں مانگتے ہیں۔ اِس حالت میں دیکھنے والا شخص یہی سمجھتا ہے کہ معاذاللہ یوں جھکا ہوا شخص سجدہ کر رہا ہے۔ سوال یہ ہے کہ مزارات کے رُوبرو ایسا انداز اختیار کرنا کیسا ہے؟

15
16

کپڑے پر لگی کون سی نجاست دھوئے بغیر پاک ہو گی اور کون سی دھونے سے ؟

جواب: خشک ہوجائے، تو اُسے برش سے کھرچ کر صاف کیا جاسکتا ہے اور اس سے کپڑا بھی پاک ہوجائے گا،کپڑے پر پانی بہانا ضروری نہیں ہوگا،ہاں البتہ خشک م...

16
17

سیکنڈ فلور کا ناپاک فرش خشک ہونے سے پاک ہو جائے گا؟

جواب: زمین اور زمین میں جڑی ہوئی چیز وں کے لیے حکم یہ ہے کہ وہ سوکھنے سے پاک ہوجاتے ہیں ، جبکہ نجاست کا اثر(رنگ وبو) ختم ہوجائے، سیکنڈفلور کا فرش اگرچہ ...

17
18

ناپاک زمین پنکھے کی ہوا سے خشک ہوجائے تو پاک ہوجائے گی ؟

سوال: چھوٹا بچہ کمرے میں پیشاب کردے تو کمرے میں دھوپ تو نہیں آتی کہ پیشاب اس سے خشک ہو، البتہ پنکھے کی ہوا سے خشک ہوجائے گا تو کیا اس سے بھی زمین پاک ہوجائے گی ؟

18
19

مہر میں مقررشدہ پلاٹ معاف کیا، تو معاف ہو جائے گا ؟

سوال: کچھ عرصہ قبل میرا نکاح ہوا اور میرے حق مہر میں مبلغ پانچ ہزار روپے اور ایک متعین مقرر شدہ قطعہ زمین مبلغ چار مرلے طے پائی۔ میں نے اپنے شوہر سے مبلغ پانچ ہزار روپے وصول کرلیے ہیں، زمین کی وصولی ابھی باقی ہے۔ میں چاہتی ہوں کہ میں زمین نہ لوں اور اپنے شوہر کو معاف کر دوں۔ شرعی طور پر مجھے ایسا کرنے کی اجازت ہے یا نہیں؟

19
20

حرام چیزوں سے بنی ہوئی دوا کھانا یا بدن پر لگانا کیسا ؟

جواب: نجسہ ‘‘ ترجمہ : اس حدیث میں اس بات پردلیل ہے کہ مکھی پاک ہے اوراسی طرح تمام حیوانات کے اجسام( بھی پاک ہیں) سوائے اس کے جس کے ناپاک ہونے پرسنت(دلیل) وا...

20