
کیا عصر کی نماز کے بعد نفل کی قضا پڑھ سکتےہیں ؟
سوال: وہ نفل نماز جسے مکروہ وقت میں شروع کرکے فاسد کردیا ہو، اس کی قضا عصر کی نماز کے بعد کرنے سے وہ قضا ذمے سے ادا ہوجائے گی؟
شرعی مسافر نے نماز میں قصر نہیں کی، تو نماز کی مختلف صورتوں کے احکام
جواب: نفل ہو جائیں اور سجدۂ سہو کر کے نماز پوری کر لے۔اور قصدا ً ایسا کیا تو وہ بھی ایک رکعت ملا کر چار رکعت ادا کرے اور سلام کے بعد نماز کا اعادہ کرے ۔اس ...
اکیلے نماز پڑھنے والے کی اقتدا کرسکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عرب ممالک میں جب ہم اکیلے نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں تو بعد میں آنے والا دوسرا نمازی کندھے پر ہاتھ لگا کر ساتھ کھڑے ہو کر مقتدی بن کر نماز شروع کر دیتا ہے، چاہے کوئی شخص فرض پڑھ رہا ہو یا سنت یا نفل نماز پڑھ رہا ہو ۔ ایسا کرنا کیسا ہے؟ نیز اگر کوئی اس طرح تنہا نماز پڑھنے والے کے ساتھ بغیر تحقیق کے مقتدی بن کر شامل ہوجائے، تو اس کو کیا کرنا چاہئے؟
بارہ رکعت نفل پڑھنے کی نیت کی اور دس پر سلام پھیر دیا
سوال: کسی نے 12 رکعت نفل ایک سلام سے پڑھنےکی نیت کی اور بھولے سے 10 کے بعد ہی سلام پھیر دیا ۔اب کیا تمام نفل دوبارہ پڑھنے ہو ں گے یا صرف 2 جو رہ گئے۔ شرعی حکم کیا ہو گا۔
کیا وِتر نمازکے بعد نوافل پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: جب ہم عشاء کی نماز ادا کرتے ہیں،تو اس میں وتروں کے بعد بھی دورکعت نفل پڑھتے ہیں،کیا وتروں کے بعد یہ نفل پڑھنا جائز ہے؟ آج کل سوشل میڈیا پہ یہ بات بہت زیادہ وائرل ہو رہی ہے کہ’’ وتروں کے بعد نفل نہیں پڑھ سکتے،کیونکہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حکم دیا کہ تمہاری آخری نماز وتر ہونی چاہئے۔ (صحیح بخاری)‘‘برائے کرم اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔
فجر کے وقت میں وتریا کوئی اور واجب ادا کرسکتے ہیں ؟
سوال: فجر کے وقت میں سنتِ فجر کے علاوہ کوئی نفل نہیں پڑھ سکتے، تو کیا اس وقت وتر یا کوئی اور واجب ادا کر سکتے ہیں؟
نفل کی تیسری رکعت کا سجدہ کرنے سے فرض قعدے کا واجب میں تبدیل ہو جانا
سوال: نماز کے احکام میں واجبات کے بیان میں یہ مسئلہ لکھا ہے کہ نفل کا ہر قعدہ قعدۂ اخیرہ ہے، لیکن اگر کوئی شخص بھول کر نفل کی تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہو گیا اور اس رکعت کا سجدہ بھی کر لیا، تو اب یہ قعدہ فرض کی بجائے واجب شمار ہو گا۔ تو اس کی کیا وجہ ہے کہ ایک فرض کام واجب ہو گیا؟
کیا نابالغ بچہ بالغ افراد کی امامت کروا سکتا ہے؟ایک حدیث پاک کی شرح
جواب: نفل ہی شمار ہوتے ہیں اور یہ بات واضح ہے کہ فرض کا مرتبہ نفل سے زیادہ ہوتا ہے،لہذا بالغ شخص کی فرض نماز نابالغ کے پیچھے نہیں ہوسکتی۔رہے نوافل!تو نابالغ...
بیٹھ کر نماز پڑھتے ہوئے رکوع کرنے کا درست طریقہ
جواب: نفل نماز بیٹھ کر پڑھے،تواس میں رُکوع کرنے کا دُرست طریقہ یہ ہے کہ اتنا جھکے کہ پیشانی گھٹنوں کے مقابل یعنی سیدھ میں آجائے،اس سے زیادہ جھکنا کہ پیشانی ...
وتر کو مغرب کی طرح نہ پڑھو حدیث کا مطلب؟
جواب: نفل نماز پڑھ لیا کرو، تاکہ مغرب کی نماز کے مشابہ نہ ہو، کیونکہ مغرب کے تین فرائض سے پہلے نفل نماز نہیں پڑھی جاتی۔ یا مراد یہ ہے کہ جس طرح نمازِ مغرب ...