سرچ کریں

Displaying 11 to 20 out of 67 results

11

میل ورم ،لاروا کیڑوں کی خریدو فروخت کا حکم

سوال: ایک کیڑا ہوتا ہے جسےDarkling beetle کہا جاتا ہے۔ یہ کیڑا نمی سے گندم کے چوکر میں پیدا ہوتا ہے اور اسی میں انڈے دیتا ہے۔ اس کے انڈوں سے جن کیڑوں کی پیدائش ہوتی ہے ، انہیں Mealworm \ larva کہا جاتا ہے۔ Mealworms کو پرندوں اور مچھلیوں کی غذاء کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ جس طرح ان کا استعمال پرندوں کی غذا کے لئے ہے اسی طرح ان کا استعمال ان میں موجود وٹا منز کے باعث باڈی بلڈرز بھی کرتے ہیں تاکہ ان کی باڈی کی نشو ونما اچھی طرح ہوسکے۔ان Mealworms کا کاروبار نہایت ہی کم انویسٹ میں ہوسکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بڑی سطح پر اس کا کاروبار ہمارے ملک کے ساتھ ساتھ انٹر نیشنل مارکیٹ میں ہورہا ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ : 1:کیا Mealworms کی پرندوں اور مچھلیوں کی غذا کے طور پر تجارت جائز ہے ؟ 2: کیا ان کیڑوں کوباڈی بلڈرز کے ہاتھوں بیچنا جائز ہے ،جن کے بارے میں پتا ہو کہ یہ کھانے کے لے رہے ہیں؟

11
12

چھت پر صدقہ کی نیت سے پرندوں کے لئے دانہ ڈالنا

سوال: صدقہ کی نیت سے چھت پر روٹی، دانہ ڈالیں اور اسے کھانے والے پرندوں میں کوے اور چیل بھی آجاتے ہوں حالانکہ یہ تو فاسق کہلاتے ہیں تو کیا اس صورت میں دانہ ڈالنا صحیح ہوگا یا نہیں جبکہ میری نیت خاص کووں یا چیلوں کی نہیں، بلکہ عام پرندوں کو کھلانے کی ہے؟

12
13

چیل کوے حرام پرندے ہیں تو ان کا جوٹھا مکروہ کیوں ہے؟

جواب: پرندوں کا جوٹھا مکروہِ تنزیہی ہے جبکہ ان کی چونچ پاک ہونے کا معلوم نہ ہو۔اس کے متعلق تنویر الابصار و در مختار میں ہے:”سؤر ھرۃ و(دجاجۃ مخلاۃو سباع طیر ...

13
14

کیا مور حلال ہے؟ تفصیلی فتویٰ

جواب: پرندوں میں حرمت کی ایک وجہ”گندی“اور”خبیث“چیزوں کا کھانا بھی ہوتا ہے،جبکہ مور ایسی چیزیں نہیں کھاتا، لہذا اِس پہلو سے بھی حلال ہے،البتہ کھانا بہتر کیوں...

14
15

جانورکو حنوط کرواکر گھر میں زینت کے لیے رکھنا کیسا؟

جواب: پرندوں(Birds)، رینگنے والوں جانوروں (Reptiles) مگرمچھوں،سانپ، وغیرہ کی بھی کی جاتی ہے۔حَنُوط کاری میں یہ ہوتا ہےکہ جانوروں کے اندر سے گوشت، پوست، وغیر...

15
16

تصویر والی انگوٹھی اور جوتا بیچنا خریدنا اور استعمال کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ آجکل ایسی انگوٹھیاں اور جوتےبھی دیکھنے میں آرہے ہیں کہ جن پر جاندار کی تصا ویر بنی ہوتی ہیں، جیسے انگوٹھی کے نگینے میں مچھلی یا باز وغیرہ کی تصویر ہوتی ہے، یوہیں جو تے پر پرندوں اور جانوروں کی تصاویر بنی ہوتی ہیں، رہنمائی فرمائیں کہ کیا ایسے جوتے اور انگوٹھیاں بیچنا، خریدنا اور پہننا جائز ہے؟

16
17

پرندوں کا کمی بیشی کے ساتھ تبادلہ کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا پرندوں کا کمی بیشی کے ساتھ تبادلہ کرنا جائز ہے مثلا ایک اچھی نسل کے طوطے کے بدلے میں زیادہ تعداد میں کبوتر دینا جائز ہےیا نہیں ؟

17
18

غسل کے بعد جسم پر جمےہوئے میل کا علم ہوا، تو پہلے والے غسل و نمازوں کا حکم

جواب: پنجے اور کسی کی گردن میں ایسا میل جمنا پایا جاتا ہے، ممکن ہے دیگر جگہوں پر بھی پایا جاتا ہو۔اس قسم کے میل کو زائل کیے بغیر ہی غسل کرلیا جائے ، طہارت ح...

18
19

اگلی رکعت کے لئے پنجوں کے بَل کھڑے ہونے کا حکم

سوال: نماز میں سجدے سے یا دوسری رکعت سے جب اگلی رکعت کے لیے کھڑے ہوتے ہیں تو پاؤں کے پنجے پر کھڑے ہوتے ہیں، میرے ایک پاؤں کے پنجے میں درد ہے اگر اس پر زور ڈال کر کھڑی ہوتی ہوں تو شدید درد ہوتا ہے اور کھڑا بھی نہیں ہوا جاتا، تو کیا میں پاؤں آگے نکال کے کھڑی ہو سکتی ہوں تاکہ پنجے پر زور نہ پڑے؟

19
20

چیل کا انڈہ پانی سے بھری بالٹی میں گر کر پھٹ جائے تو اس پانی کا کیا حکم ہے ؟

جواب: پنجے سے شکار کرتا ہے،اور ہر شکاری پنجے والا پرندہ حرام ہے ،چنانچہ صحیح مسلم شریف کی حدیث مبارکہ ہے:’’عن ابن عباس، قال: نهى رسول الله صلى الله عليه وس...

20