
کیا پانی کے اسپرے سے وضو ہوجائے گا؟
جواب: مسجد کا تقدس بھی انتہائی اہم ہے لہذا عوام الناس اگر آسانی کے پیشِ نظر مسجد میں وضو کرنے لگیں تو مستعمل پانی سے مسجد کو بچانا انتہائی مشکل قریب بہ نا...
پیشاب کی تھیلی (Urine Bag) لگے ہوئے مریض کے مسجد میں آنے کا حکم؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض لوگوں کا آپریشن ہوا ہوتا ہے اور انہیں پیشاب کی تھیلی (Urine bag) لگی ہوتی ہے ، تو وہ نماز پڑھنے کے لیے اُس بیگ کے ساتھ ہی مسجد میں آجاتے ہیں ۔ کیا شرعاً ان کے لیے اس یورین بیگ کے ساتھ مسجد میں آنا ، جائز ہے ؟ ایسا مریض اگر مسجد میں آئے اور صف کے کونے میں کھڑا ہوجائے اور وہ بیگ بھی ایک سائیڈ میں رکھ دے ، تو کیا اس طرح نماز پڑھنے کی اجازت ہوگی ؟ سائل: محمد یوسف قادری (برنس روڈ ، کراچی)
نبی کریم ﷺ نے معراج کا سفر کتنے وقت میں کیا تھا؟
جواب: مسجد حرام سے مسجد اقصی تک اور وہاں سے ساتوں آسمانوں، جنت و دوزخ وغیرہ کی مع جسم و روح رات کے ایک چھوٹے سے حصے میں سیر فرمائی۔ بلا شبہہ اس کروڑوں برس ک...
وتر کے بعد والے نفل کی جگہ صلوٰۃ التوبہ پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: مسجد اور تحیۃ الوضوکی نماز مستقل نمازنہیں،اس لیے فقہائے کرام نے صراحت فرمائی کہ وضو کرنے کے بعد مسجد میں آکر فرض ، واجب ، سنت یا کوئی اور نفل نماز ادا...
امام کے سلام پھیرتے وقت مقتدی نے تکبیرِ تحریمہ کہی تو نماز کا کیا حکم ہوگا ؟
جواب: باہر ہوگیا تھا اور زید اس وقت شریکِ جماعت ہوا کہ جب امام نماز سے ہی باہر ہوچکا تھا، لہذا صورتِ مسئولہ میں زید چونکہ شریکِ جماعت ہی نہیں ہوا، اب اس پ...
چار پانچ سال کے بچوں کو مسجد میں لانا
سوال: چھوٹے بچے جیسے چار پانچ سال کے ہوں تو ان کو مسجد میں لانا کیساہے؟
92 کلومیٹر کا فاصلہ کہاں سے شمار ہوگا، جہاں سے چلا ہے، یا شہر سے نکل کر ؟
جواب: باہر ہوجا ئے جس جانب سے وہ نکلے حتی کہ اگر وہ ایسے محلہ میں ہے کہ جو شہر سے جدا ہے حالانکہ وہ پہلے شہر سے متصل تھا تو جب اس سے بھی باہر ہوگا تو مسافر ...
پانی کی ناپاک ٹینکی کو پاک کرنے کا طریقہ
جواب: باہر نکالیں، اس کے بعد اس ٹینکی کو پاک کرنے کے درج ذیل دو طریقے اپنائے جا سکتے ہیں : (1)اس ٹینکی میں پاک پانی ڈالتے جائیں حتیٰ کہ وہ بھر جائے اور ...
گوشت، جگر، تلی اور دل کے خون کا حکم
جواب: باہر سے لگا ہو، کیونکہ ان میں موجود خون مسفوح (بہنے والا) اور ناپاک نہیں ہوتاہے بلکہ ہمارے لیے حلال ہے، اس کی دلیل یہ حدیث ہے : "اور ہمارے لیے دو خ...
تنخواہ لینے والے امام کو قربانی کی کھالیں دینا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک امام مسجد ہیں جو خود صاحب نصاب ہیں، وہ نماز پنجگانہ، نماز جمعہ اور نماز جنازہ بغیر کسی اجرت یا تنخواہ کے پڑھاتے ہیں اور مسجد میں آنے والے بچوں کو ناظرہ بھی مفت میں پڑھاتے ہیں، البتہ عیدین کے موقع پر تقریباً تین چار ہزار روپیہ ان کو دیا جاتا ہے، یہ امام صاحب تقریباً پچھلے پندرہ سال سے یہ خدمت کر رہے ہیں، پوچھنا یہ ہے کہ ان امام صاحب کو قربانی کی کھالیں دی جا سکتی ہیں یا نہیں؟ شرعاً اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟