
اس شرط کے ساتھ مکان بیچنا کیسا کہ تم سے واپس میں ہی خرید لوں گا؟
جواب: والی بیع کی طرح ایک بیع قرار دیا جائے تب بھی یہ جائز نہیں، کیونکہ یہ شرط کہ رقم واپس کرنے پر مکان بھی واپس کرنا ہوگا، بلاشبہ مقتضائے عقد کے خلاف ہے ...
ایڈوانس زکوۃ کی مد میں دی ہوئی رقم پر زکوۃ لازم ہوگی ؟
سوال: ایک شخص نے اپنے مالِ زکوۃ پر نصاب کا سال پورا ہونے سے پہلے ہی ایڈوانس زکوۃ ادا کر دی، جب نصاب کا سال پورا ہوگا، تو جو رقم ایڈوانس زکوۃ کی مد میں دے چکا تھا، کیا اس رقم کی بھی زکوۃ ادا کرے گا؟ کیونکہ وہ رقم ایڈوانس زکوۃ میں دینا اس پر لازم نہیں تھا، اگر وہ ایڈوانس زکوۃ کی مد میں نہ دیتا تو آج وہ رقم اس کے پاس ہوتی، تو اس کی زکوۃ بھی یہ نکالتا۔مثلاً: ایک شخص کے پاس ایک کروڑ کی مالیت کا مالِ زکوۃ موجود ہے، جس کی وہ ہر سال زکوۃ ادا کرتا آرہا ہے اور اس کے نصاب کا سال یکم ذو الحجہ کو مکمل ہوتا ہے۔ اب اس شخص نے اپنے اوپر بننے والی اڑھائی لاکھ زکوۃ یکم ذو الحجہ سے پہلے رمضان شریف میں ہی ادا کر دی، تو جب یکم ذو الحجہ کو اس کا سال پورا ہوگا، اس وقت اس اڑھائی لاکھ کی بھی زکوۃ ادا کرے گا، جو ایڈوانس زکوۃ کی مد میں دے چکا ہے؟
حمل کے آخری دنوں میں عورت نماز کس طرح پڑھے؟
جواب: والی شے، مثلاً پتھر کی طرح کی کوئی ایسی چیز ہو جس پر سجدہ کرنا درست ہو اور اس کی اونچائی ایک یا دو اینٹوں سے زیادہ نہ ہو تو یہ حقیقی سجدہ ہے، پس نماز ...
حدیث پاک کے الفاظ” عدویٰ،طیرۃ،ھامّہ“ سے کیا مراد ہے؟
جواب: چیز نہیں یعنی بیماری ازخود اڑ کر نہیں لگتی) اہل عرب کا عقیدہ تھا کہ بیماریوں میں عقل و ہوش ہے جو بیمار کے پاس بیٹھے اسے بھی اس مریض کی بیماری لگ جاتی ...
کسی حلال چیز کو اپنے اوپر حرام کرنا قسم ہے یا نہیں ؟
سوال: اگر کوئی کسی حلال چیز کے بارے میں کہے کہ فلاں چیز مجھ پر حرام ہےتو کیا یہ کہنا قسم شمار ہوگا ؟
قضاء نماز کے ہوتے ہوئے نوافل پڑھنے کا حکم
جواب: والی چار رکعتیں اور مغرب کے بعد والی چھے رکعتیں( کہ ان کو پڑھنے میں حرج نہیں۔)(رد المحتارعلی الدر المختار ،جلد2،صفحہ646، مطبوعہ کوئٹہ) طحطاوی عل...
عشر نکالنے کے بعد فصل کو بیچنے سے ملنے والی رقم پر زکوٰۃ کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم نے اپنی زمین پہ گندم کی فصل اُگائی تھی اور اس پہ عشر بھی ادا کر دیا تھا، عشر ادا کرنے کے بعد بقیہ گندم بیچ کر رقم محفوظ کر لی، تو سوال یہ ہے کہ اس رقم پر بھی زکوۃ فرض ہو گی یا نہیں؟ اگر فرض ہو گی، تو صاحبِ نصاب شخص اسے پہلے والے نصاب میں شامل کرے گایا پھر اس کے لیے الگ سے سال گزرنا شرط ہو گا؟ کیونکہ میں پہلے سے صاحبِ نصاب ہوں، میری کریانہ کی دکان ہے، جس میں کم و بیش پانچ لاکھ کا مالِ تجارت ہو گا اور میری زکوۃ کا سال 25 شعبان کو پورا ہوتاہے، تو اس اعتبار سے کیا گندم والی رقم پہلے والے نصاب میں شامل کریں گے یا پھر زکوۃ فرض ہونے کے لیے اس پر الگ سے سال گزرنا شرط ہو گا؟ گندم بیچے ہوئے چھ ماہ گزرے ہیں۔
پرانے ریٹ کی رکھی چیز کو نئے ریٹ پربیچنا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی دکاندار کے پاس پرانے ریٹ کی چیز رکھی ہوئی ہو اور ا س چیز کا ریٹ بڑھ جائے تو کیا نئے ریٹ پر وہ چیز بیچ سکتا ہے ؟
جواب: چیز کا بغیر عوض مالک بنانا ،ہبہ ( یعنی گفٹ ) کہلاتا ہے اور ہبہ کردہ چیز میں دوسرے کی ملکیت ثابت ہونے کیلئے چند چیزوں کا پایا جانا ضروری ہوتا ہے ، جس...
گفٹ میں ملے ہوئے پلاٹ کی زکوۃ کا حکم؟
جواب: والی رقم رہتی ہے ، اس کی وجہ سے بیٹے کی زکوٰۃ پر کوئی اثر نہیں پڑے گا ، وہ اپنی پوری زکوٰۃ ادا کرے گا ، کیونکہ وہ رقم ادا کرنا والد پر لازم ہے ، تو وا...