سرچ کریں

Displaying 191 to 200 out of 3736 results

191

عورت کے مخصوص ایام میں نکاح کرنے کا حکم

جواب: جسم کی گرمی پہنچنے سے مانع نہیں تواس کے اوپرسے بھی چھوناوغیرہ جائزنہیں ،ہاں موٹاہوکہ جسم کی گرمی نہیں پہنچے گی تواب اس کےاوپرسے چھونے میں حرج نہیں ۔نا...

191
192

والدین، بیوی بچوں وغیرہ ( غیراللہ ) کی قسم کھانے کا حکم؟

سوال: آج کل کچھ لوگ کئی معاملات میں اس طرح کی قسم کھاتے ہیں کہ مجھے اپنے دودھ پیتے بچے کی قسم،اپنے فوت شدہ والدین کی قسم ،بیوی کی قسم ،شوہر کی قسم وغیرہ ۔اس طرح قسم کھانے کا حکم اور کفارہ کیا ہے؟اگر یوں کہا جائے کہ یہ غیر اللہ کی قسم ہونے کی وجہ سے ناجائز ہے،تو اس بارے میں میرے چند سوالات ہیں: (1)قرآن پاک میں پارہ 30،سور ہ الشمس کی ابتدئی آیات﴿ وَ الشَّمْسِ وَ ضُحٰىہَا وَ الْقَمَرِ اِذَا تَلٰىہَا وَ النَّہَارِ اِذَا جَلّٰىہَا وَ الَّیۡلِ اِذَا یَغْشٰىہَا وَ السَّمَآءِ وَ مَا بَنٰىہَا وَ الْاَرْضِ وَ مَا طَحٰىہَا وَ نَفْسٍ وَّ مَا سَوّٰىہَا﴾میں اللہ تبارک و تعالی نے خود سورج، چاند،دن ،رات،آسمان ،زمین اور جان کی قسم ارشاد فرمائی ہےاوراس کے علاوہ بھی قرآنِ کریم میں مختلف مقامات پر مختلف چیزوں کی قسم کا ذکر موجود ہے۔تو یہاں غیرِ خدا کی قسم کیسے جائز ہوئی؟ (2)اگر کوئی شخص اپنی بیوی کی طلاق کو کسی کام پر معلق کرتا ہے،مثلاً اسے یوں کہتا ہے کہ’’اگر تو نے فلاں کام کیا،تو تجھے طلاق ‘‘تو اسے بھی قسم ہی سے تعبیر کیا جاتا ہے ،یعنی یوں کہا جاتا ہےکہ فلاں شخص نے طلاق کی قسم کھائی ہوئی ہے،حالانکہ طلاق کی قسم بھی غیرِ خدا ہی کی قسم ہے۔اگروالدین اور اولادوغیرہ کی قسم ناجائز ہے،تو پھرطلاق کی قسم کے بارے میں کیا جواب ہوگا؟

192
193

نجاست کو جس کپڑے سے صاف کیا وہ پاک ہوگا یا ناپاک اور اس کو گیلے ہاتھ سے پکڑنے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نظر نہ آنے والی نجاست کو جس کپڑے سے پونچھا جائے، وہ پاک ہوگا یا ناپاک؟ اور ایسی نجاست والے کپڑے کو گیلے ہاتھ سے پکڑنے کا کیا حکم ہوگا؟

193
194

لکی ڈرا کے ذریعے عمرہ کرنے کا حکم

جواب: پاک شیطانی کام ہی ہیں تو ان سے بچتے رہو تاکہ تم فلاح پاؤ۔ (پارہ70، المائدۃ:90) مسند احمد کی حدیث پاک ہے: ’’عن ابن عباس، عن رسول الله صلى الله عليه ...

194
195

لوہے کی تار پاک کرنے کا طریقہ

سوال: تار جس پر کپڑے سکھائے جاتے ہیں وہ لوہے کی ہے۔ اگر وہ ناپاک ہو جائے تو اس کو پاک کرنے کا کیا طریقہ کار ہے؟

195
197

قربانی واجب ہے یا سنت؟ ایک اعتراض کا جواب

سوال: (1) قربانی واجب ہے؟ اس کے واجب ہونے کی دلائل کیا ہیں؟ (2) ایک شخص کا کہنا ہے کہ قربانی واجب نہیں، بلکہ سنت ہے، کیونکہ ایک تو اسے حدیث پاک میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت کہا گیا ہے اور دوسرا یہ ہے کہ حضرت ابو بکر و عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما قربانی ادا نہیں کرتے تھے تاکہ لوگ اسے واجب نہ سمجھ لیں، اس سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ سنت ہے، برائے کرم ان کے متعلق رہنمائی کر دیجئے۔

197
198

چھوٹے بچے سے بار بار نجاست دھونا مضر ہو تو کیا کیا جائے ؟

جواب: جسم کی پاکی کے حکم کی بنیاد اس بات پر ہے کہ جسم حقیقی نجاست سے پانی کے علاوہ دوسری بہنے والی پاک چیزوں کے ذریعے بھی پاک ہو جاتا ہے اور شیخ رضی الدین ر...

198
199

کیا کریم وغیرہ کے ذریعے رنگ گورا کرنا یا میک اپ کے ذریعے اصل چہرہ بدل دینا مثلہ ہے؟

جواب: جسم پر اُبٹن(ایک خوشبودار مسالہ جس سے جسم صاف، خوشبوداراور ملائم ہوجاتا ہے) ملنے کے بارے میں سوال ہوا،تو اس کے جواب میں ارشاد فرمایا:’’ اُبٹن ملنا جائ...

199
200

غسل میں ناخنوں کے نیچے والے حصے کو دھونے کا حکم ؟

جواب: جسم کا میل وضو اورغسل سے مانع نہیں کیونکہ یہ جسم کےاسی حصے سے بنتی ہےجہاں لگی ہو ۔ (قاضی خان ،ج1،ص38،مطبوعہ کراچی ) درمختار میں ہے کہ:” ولا یمنع ا...

200