
وتر کے بعد والے نفل کی جگہ صلوٰۃ التوبہ پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: وضوکی نماز مستقل نمازنہیں،اس لیے فقہائے کرام نے صراحت فرمائی کہ وضو کرنے کے بعد مسجد میں آکر فرض ، واجب ، سنت یا کوئی اور نفل نماز ادا کی اور اسی میں ...
چھوٹے بچے کو استنجا کروانے سے وضو نہ ٹوٹنے کا مسئلہ
سوال: کیا چھوٹے بچے کو استنجا کروانے (اس کی شرمگاہ ہاتھ سے دھونے) سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
طواف کرتے ہوئے سینہ پھیرے بغیر نگاہیں کعبہ کی طرف رکھنا کیسا ؟
سوال: طواف کرتے ہوئے اگرسینہ کعبہ کی طرف کئے بغیرصرف چہرہ گھما کر نظریں کعبہ کی طرف رکھیں، تو یہ درست ہے یانہیں ؟
نخاع الصلب یعنی حرام مغز کا حکم اور تفصیل
جواب: وضو نہ ہونے کے متعلق یہی ایک دلیل بیان فرمائی کہ زکام ایک امرِ عام ہے ، ہر دوراور ہر طرح کے لوگوں میں اس کا وجود رہا ہے۔ ایسی عام چیز اگر ناقض وضو ہو...
ڈیوٹی کے دوران فرض نماز کی ادائیگی
سوال: کیا ڈیوٹی کے دوران فرض نمازپڑھ سکتے ہیں؟
ڈکیتی کے دوران اگر ڈاکو کو قتل کر دیا تو کیا اس کی نماز جنازہ نہیں پڑھیں گے؟
سوال: ایک مسئلہ بیان کیا جاتا ہے کہ ڈکیتی کے دوران اگر کوئی ڈاکو قتل کر دیا جائے، تو اس کی نماز ِ جنازہ نہیں پڑھی جائے گی۔پوچھنا یہ ہے کہ اس کی کیا وجہ ہے؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔ سائل:محمد قمر(سرگودھا)
شوہرکی شرمگاہ چھونے سے شوہرکے وضو کا حکم
سوال: کیا شوہر کے با وضو ہونے کی حالت میں اگر بیوی شوہر کی شرمگاہ کو چھوئے، تو شوہر کا وضو ٹوٹ جائے گا یا باقی رہے گا؟
عمرہ کرنے کےبعد ، حلق سے پہلے نفلی طواف کرنا
سوال: کیاعمرے کے افعال ادا کرنے کےبعد اور حلق کروانے سے پہلے نفلی طواف کرسکتے ہیں ؟
سوال: جب ہم مدنی قافلے میں جاتے ہیں، تو شرعی مسافت طے کرنے کے بعدمثلاً ایک شہر کے اندرپندرہ دن کی نیت کرتے ہیں ، لیکن اسی شہر میں ہم ایک جگہ نہیں رکتے بلکہ مختلف مساجد میں چلے جاتےہیں، جو ایک دوسرے سے تین تین، چار چار کلومیٹرکے فاصلے پر واقع ہوتی ہیں۔توکیاہم وہاں پر مقیم رہیں گے؟اسی طرح اگر شہرسے اس کے قریبی گاؤں، دیہات میں چلےجاتے ہیں،جوشہرسے شرعی مسافت پرنہیں ، تو کیا حکم ہوگا؟یاایک گاؤں میں پندرہ دن کی نیت سے چلے جاتے ہیں لیکن پھر ایک گاؤں میں نہیں رکتے بلکہ اس کے قریب قریب دوسرے گاؤں میں بھی چلے جاتے ہیں،جوشرعی مسافت پرنہیں ، تو کیا اس دوران ہم مسافر رہیں گے، جبکہ ان مقامات میں سے کوئی بھی ہمارا وطن اصلی نہ ہو؟ تفصیل کے ساتھ ان ساری صورتوں کا جواب عطا فرما دیجئے ۔
آنکھوں میں سرمہ لگا ہو تو وضو ہوجائیگا؟
سوال: اگر آنکھ میں سرمہ لگا ہے، تو وضو میں سرمہ صاف کرنا ضروری ہے یا بنا صاف کیے وضو ہو جائے گا؟ کسی نے کہا ہے کہ سرمہ آنکھ میں جم جاتا ہے، جرم بن جاتا ہے، سرمہ لگا ہو تو وضو مکمل نہیں ہوتا۔ اب کیا کرنا ہے؟ راہنمائی فرمائیں۔ سرمہ لگا ہو تو وضو ہوا یا نہیں؟