
مال تجارت کی قیمت کم ہو گئی تو زکوۃ کس قیمت سے ادا کی جائے ؟
سوال: زید نے ایک نجی سوسائٹی کے قریب تقریباً 1 کروڑ روپے کا پلاٹ بیچنے کی غرض سے لیا تھا اور اب بھی وہ اپنی اسی نیت پر قائم ہے، لیکن اب سال کے اِختتام پر اس پلاٹ کی قیمت کم ہو کر تقریباً 50 لاکھ روپے رہ گئی ہے ، یہ ارشاد فرمائیں کہ اس پلاٹ کی زکوۃ کس حساب سے نکالی جائے گی؟
زندگی میں اپنے لیے کفن تیارکرنا
سوال: لوگ حج یا عمرہ کرنے جاتے ہیں، تو اپنے ساتھ کفن لے کر رکھ لیتے ہیں، یہ عمل کیساہے اور کیا اس کفن پر زکوۃ ہو گی؟
حج کے لیے جمع شدہ رقم پر زکوٰۃ کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید کو حج کرنے کااز حدشوق ہے،لہذا زید نےاس مقصد سے اپنےپاس رقم جمع کرنا شروع کی ہےاوراس پر سال گزر گیا ہےاورزیدصاحبِ نصاب بھی ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ کیازیدمذکورہ رقم کی بھی زکوۃنکالے گا؟
سوال: کسی شخص پر قرض ہے جس کی وجہ سے اس پر زکوۃ فرض نہیں ہوتی تو کیا اس پر قربانی فرض ہوگی؟ اور اگر قربانی فرض نہ ہو اور کرلی تو کیا قربانی ہوجائے گی؟
زکوٰۃ کے پیسوں سے جہیز کا سامان بنوانا
سوال: کیا کسی لڑکی کو اس کے جہیز کا سامان کل یا کچھ چیزیں زکوۃ کے پیسوں سے دلوانا جائز ہے؟
بھائی اپنی شادی شدہ بہن کو صدقہ دے سکتا ہے؟
جواب: زکوۃ ہیں، تو انہیں صدقہ واجبہ (زکوۃ و صدقہ فطر وغیرہ)اور نافلہ (نفلی صدقہ) دونوں دے سکتے ہیں۔ اور اگر وہ مستحقِ زکوۃ نہیں، تو انہیں نفلی صدقہ دے سکت...
سوال: زکوۃ نکالنے کا طریقہ بتا دیجئے؟
سوال: کیا والدین اپنی اولاد کواپنی زکوۃ دے سکتے ہیں؟
سوال: اپنے سات سال کے بھتیجے کواپنی زکوۃ دے سکتے ہیں یانہیں؟