
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کون سی خوشبو استعمال فرمایا کرتے تھے؟
جواب: نہی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خالص عودکی دھونی لیتے اور کبھی عود کے ساتھ کافور ملا کر بھی دھونی لیتے تھے۔ البتہ یہ یادر ہے کہ احادیث مبارکہ میں...
کیا میلاد کی سجاوٹ میں کرسمس والی لائٹیں استعمال کرنا جائز ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ غیر مسلم ممالک میں عام طور پر چھوٹی چھوٹی لائٹوں والی لڑیاں (ایل ای ڈی لائٹس) کرسمس پر بھی استعمال ہوتی ہیں، کیا مسلمان کے لیے میلاد یا دیگر ایونٹس پر انہیں لگانا جائز ہے؟
سرجری میں Cauterizationکرنانیز داغ کر علاج کرنے والی حدیث پاک کی وضاحت
جواب: ناک ہو وہاں ممنوع ہے ،غیر خطرہ کی صورت میں جائز۔’’ کیّ‘‘ کے معنی ہیں داغ،عرب میں لوہا گرم کرکے زخم پر لگادیتے ہیں اسے ’’ کیّ‘‘ کہا جاتا ہے۔(مراۃ المن...
کیا مرغی کی دمچی کھانا حلال ہے؟
جواب: ہڈی پر مشتمل حصہ ہوتا ہے ۔اسی وجہ سے اسے ”دُمچی“ کہا جاتا ہے۔ جس کا مطلب بنتا ہے ”چھوٹی دم“اور انگلش میں بھی مرغی کی دمچی کو ”Chicken Tail “ کہ...
احرام کی نیت کرنے سے پہلے باڈی اسپرے لگانا کیسا ؟
سوال: کیا احرام کی نیت کرنے سے پہلے جسم پر باڈی اسپرے لگا سکتے ہیں؟ تا کہ جسم سے بدبو نہ آئے۔ سائل: محمد بشیر
عمرے میں مرد و عورت کس طرح کے چپل پہنیں؟
جواب: ہڈی یااس کے اوپروالا حصہ کسی بھی جہت سے چھپ جائے ،تویہ مرد کے حق میں ممنوع ہوتا ہےجبکہ عورت کے لئے اس میں کوئی حرج نہیں،لہٰذا مرداگر ایسے جوتے یا موزے...
نئی بائیک چند دن چلنے کے بعد کم قیمت میں واپس لے سکتے ہیں ؟
سوال: ہمارا موٹر سائیکل کا شوروم ہے،ہم (cash)نقد پرموٹر سائیکل فروخت کرتے ہیں۔ بسا اوقات کچھ روز بعدہی کسٹمرموٹر سائیکل واپس کرنے آ جاتا ہے،کسٹمر نے موٹر سائیکل کچھ کلو میٹر چلایا بھی ہوتا ہے،اب کسٹمر کا اصرار ہوتا ہے کہ اسی قیمت پر واپس کریں جس پر خریدا تھا کہ ہم نے ایک دو دن ہی بس چلایا ہے،جبکہ ہم زیرو میٹر موٹر سائیکل دیتے ہیں،کسٹمر اسے چند کلو میٹر چلا لیتا ہے،اور میٹر چلنے پر اس کی زیرو میٹر والی قیمت نہیں رہتی ،کم ہو جاتی ہے،تو ایسی صورت میں ہم کم پیسے واپس کر کے موٹر سائیکل واپس رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
طہارت کے لیے کن چیزوں کا ڈھیلا لینا چاہیے ؟
جواب: ہڈی وغیرہ ۔اسی طرح کاغذ وغیرہ۔ (2)جس چیز کی کوئی قیمت ہو،اگرچہ ایک آدھاروپیہ ہی ہو، اسے بھی ڈھیلے کے طور پر استعمال کرنا ممنوع ہے۔ (البتہ اگر اس...
عورتوں کا چراغاں دیکھنے کے لیے گھر سے بے پردہ نکلنا کیسا؟
جواب: ناک ، نیزباپردہ عورتوں کابھی مروَّجہ اندازمیں مردوں میں اختلاط(یعنی خَلط مَلط ہونا)انتہائی افسوس ناک ہے۔“(صبح بہاراں ،ص23،مکتبۃالمدینہ،کراچی)...