
نماز میں التحیات کا کوئی کلمہ پڑھنے سےرہ جائے، تو کیا حکم ہے؟
موضوع: گر نماز کے دوران التحیات کا کوئی لفظ چھوٹ جائے تو کیا اس پر سجدہ سہو واجب ہوگا؟
نماز میں سورہ فاتحہ و دوسری سورت کے درمیان کلمہ پڑھنے کاحکم
جواب: سہو واجب ہوگا۔ البحرالرائق میں ہے”لو تشهد في قيامه بعد الفاتحة لزمه السجود وقبلها لا على الأصح لتأخير الواجب في الأول وهو السورة“ ترجمہ:اگر قیام...
تشہد میں التحیات کے بجائے صلی اللہ علیہ وسلم پڑھ دیا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: سہو واجب ہوگا اور اس کے بغیر سلام پھیر کر نماز سے باہر ہوگئے تو نماز دوبارہ پڑھنا واجب ہوگا کیونکہ نماز کے قعدے میں التحیات سے شروع کرنا واجب ہے ،اس س...
امام نے پانچویں رکعت کو چوتھی سمجھا اور اسی میں قعدہ اخیرہ کر کے سلام پھیر دیا ،تو نماز کا حکم
جواب: سہو کرکے نماز درست ہوسکتی تھی،مگر چونکہ انہوں نے اُس پانچویں رکعت کا سجدہ بھی کرلیا،تویوں امام اور مقتدیوں میں سے ہر ایک کی فرض نماز باطل ہوگئی،اب ...
نماز عصر میں بلند آواز سے قراءت کرنے کا حکم؟
سوال: زید چونکہ تراویح میں قرآن سنارہا ہے، لہذا اُس نے عصر کی نماز تنہا پڑھتے ہوئے پہلی رکعت میں بھول کر بلند آواز سے قراءت کرلی، پھر پہلی ہی رکعت کے سجدے میں اُسے یاد آگیا کہ میں تو عصر کی نماز پڑھ رہا ہوں، لہذا اُس نے اگلی رکعات میں آہستہ قراءت کرکے نماز کے آخر میں سجدہ سہو کرکے نماز مکمل کی۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا زید کی نمازدرست ادا ہوگئی؟
سنتوں کی ایک رکعت میں سورت نہیں ملائی اور سجدہ میں یاد آیا
سوال: سنتِ غیر مؤکدہ میں تیسری رکعت میں سورتِ فاتحہ کے بعد بھولے سے سورت نہیں پڑھی اور تیسری رکعت کے سجدہ میں یاد آیا اور آخر میں سجدہ سہو کر لیا، تو کیا نماز ہو جائے گی؟
وتر کی رکعات کی تعداد میں شک ہو، تو دعائے قنوت کب پڑھیں؟
جواب: سہونہیں کرےگا،ہاں اگریہ سوچنےمیں کہ کتنی رکعتیں ہوئیں ایک رُکن یعنی تین بارسبحان اللہ کہنےکی مقدارخاموش رہا توسجدۂ سہوواجب ہوگا۔ (2)اور اگرکسی طرف ظن...
قعدۂ اخیرہ میں غلطی سے کھڑے ہوجائے تو؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں امامِ مسجد ہوں، نمازِ عصر کی چوتھی رکعت میں قعدہ کے بجائے میں پورا کھڑا ہو گیا لیکن فوراً یاد آگیا اور خود ہی بیٹھ گیا،کسی نے لقمہ نہیں دیا تھا،سجدۂ سہو بھی کیا تھا۔کیا اس طرح نماز دُرست ہوگئی یا دوبارہ پڑھنا ضروری ہوگی؟ (سائل:حیدر علی، قاسم آباد سٹیزن کالونی، زم زم نگرحیدر آباد)
ایک آیت کے بعد کسی دوسری سورت کی آیت پڑھنے پر نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ نمازِ عشاءکی دوسری رکعت میں امام صاحب سورۃ التین کی تلاوت فرمارہے تھےکہ امام صاحب نے آیتِ مبارکہ﴿اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَلَهُمْ اَجْرٌ غَیْرُ مَمْنُوْنٍؕ﴾(پارہ 30، سورۃ التین، آیت06) کی جگہ غلطی سےسورۃ العصر کی آیتِ مبارکہ﴿اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ تَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَ تَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ۠﴾(پارہ 30، سورۃ العصر، آیت03) پڑھ دی اور نماز کے آخر میں سجدہ سہو بھی نہیں کیا، تو کیا اس صورت میں نماز درست ادا ہوگئی؟ رہنمائی فرمادیں۔