
چوڑیاں بیچنے والے کا عورتوں کو چوڑیاں پہنانا کیسا؟
جواب: غیر محرم مرد کے ہاتھ سے چوڑی پہننا اور اس مرد کا پہنانا، ناجائز وحرام ہے کہ اس میں غیر محرم کو بلاضروت شرعی کلایئاں دکھانا اور غیر محرم کا ہاتھ اور ...
نبیذ بنانے اور استعمال کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
جواب: مسلم میں ہے :"ام المؤمنین سید ہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنھا فرماتی ہیں : ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے مَشک میں نبیذ بناتے صبح کو بناتے ...
کسی کے گھر جھانکنے کا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک پوسٹ وائرل کی گئی ،جس کی ہیڈنگ میں لکھا تھا ”کسی کے گھر میں جھانکنے کی مذمت“ پھر اس میں صحیح بخاری شریف کے حوالے سے یہ فرمانِ مصطفٰی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم لکھا تھا ”اگر کوئی شخص تیرے گھر میں (کسی سوراخ وغیرہ سے) تم سے اجازت لئے بغیر جھانک رہا ہو اور تم اسے کنکری مارو جس سے اس کی آنکھ پھوٹ جائے تو تم پر کوئی گناہ نہیں ہے“ مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا یہ حدیث یا اس طرح کی کوئی حدیث بخاری میں موجود ہے؟ اور اگر ہے تو اس کا ظاہری معنیٰ جو سمجھ آرہا ہے، یعنی کسی کو کنکر یا کوئی چیز آنکھ پر مارنا! تو کیا یہی مراد ہے؟ برائے کرم اس حوالے سے آگاہ فرمائیں۔
’’ایمان کی قسم‘‘ کھانے کا کیا حکم ہے؟
جواب: غیر خداکی قسم کھانا ،شرعاً ناجائز و گناہ ہے،چونکہ ’’ایمان کی قسم ‘‘ غیر خدا کی قسم ہے ،لہذا ایمان کی قسم کھانا بھی جائز نہیں اور اس سے قسم نہیں ہو...
بنو ہاشم پر زکوٰۃ و صدقہ حرام کیوں ہے؟ اور بنو ہاشم کون ہیں؟
جواب: غیرھما ممن لم یعقب۔ فأما أسد فولدہ حنین و لم یعقب، و ھو خال علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ و فاطمۃ بنت اسد و ھی أم علی بن ابی طالب۔ و لیس فی الأرض ھاش...
نماز میں درود شریف کے بعد پڑھی جانے والی ایک دعا
جواب: مسلم کی حدیث مبارک میں ہے:قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم: اذا تشہد احدکم فلیستعذ بااللہ من اربع یقول:اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ...
آڑھتی کا مالک کی اجازت کے بغیر کمیشن سے زائد رقم رکھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زیدآڑھت کاکام کرتا ہے ،اس کے پاس لوگ اپنے باغات کے آم بیچنےکے لئےبھیجتے ہیں،تو وه آم فروخت کروانےپرعرف کے مطابق كميشن ليتا ہے ،اور اس کےساتھ مزید کچھ رقم آم کے مالکان کو بتائےبغیر اس کام کے لئے رکھ لیتا ہے کہ جن لوگوں کوآم فروخت کیے ہیں، ان آم کی پیٹیوں میں سےجوآم خراب نکلے ،ان کےبدلے ان کو یہ رقم دوں گا اور اگر آم خراب نہ نکلے تو یہ رقم اگلے سال جن لوگوں کے آم خراب نکلیں گے،ان کو دوں گا،اپنی ذات پر اس کو خرچ نہیں کروں گا، مثلاً زید 5لاکھ میں آم بیچتا ہے، 25 ہزار کمیشن رکھتا ہے اور 50 ہزار اضافی رکھ لیتا ہے،اور 4لاکھ 25 ہزار مالکان کو دیتا ہے اور ان کو یہ بیان کرتا ہے کہ آپ کے پھل اتنے (4لاکھ ،25 ہزار)میں ہی فروخت ہوئے ہیں، زید کا ایسا کرنا کیسا؟
بے جان چیزوں کی ڈرائنگز، پینٹنگز بنانے کا حکم
جواب: غیرہ جیسی بے جان یا غیر ذی روح چیزوں کو بنانا اور اُن میں رنگ بھرنا بھی جائز ہے؛ کیونکہ یہ سب غیر ذی روح کی تصویریں ہیں،اور غیر ذی روح کی تصویر بنانے ...
منگل والے دن کون سی مکروہ چیزوں کو پیدا کیا گیا ؟
جواب: غیرہ ۔ صحیح مسلم میں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:”خلق المکروہ یوم الثلاثاء “ یعنی اللہ ...
جواب: غیرہ،یونہی زبانی پکارنے میں ولدیت کی جگہ پر اس بچی کے حقیقی باپ ہی کا نام بولنا اور لکھنا ضروری ہے،گود لینے والے کا نام بطور والد بولنے یا لکھنے کی ہ...