
نفلی طواف بیٹھ کر کرنے سے دَم یا صدقہ لازم آئے گا؟
جواب: ادائیگی لازم ہے۔ (المبسوط، جلد4، صفحہ45، مطبوعہ دارالمعرفہ، بیروت، لبنان) فتاویٰ عالمگیری میں اِس مسئلہ کو طواف اور سعی کی مشترکہ صورت بنا کر یوں ...
مسجد کے چندے سے کسی کاروباری شخص کو قرض دینا
سوال: مسجد کا متولی مسجد کا چندہ کسی ضرورت مند یا کاروبار کرنے والے کو بطورِ قرض دیتا ہے ، ایسا کرنا شرعاً کیسا؟
کراچی میں رہنے والے کا پاکستان کے کسی دوسرے مقام پر قربانی کرنا
جواب: ادائیگی سے برئ الذمہ ہو جانا ممکن نہیں، لہٰذا جہاں اُس گاؤں اور مؤکل کے شہر میں اتنا زیادہ فاصلہ ہو کہ گاؤں میں فجر کا وقت پہلے شروع ہو رہا ہو اور ش...
کیا وِتر نمازکے بعد نوافل پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: ادائیگی کے حوالہ سے احادیث میں دو باتیں بیان ہوئیں:(۱)جس شخص کو جاگنے پر اعتماد نہ ہو،تو اس کے لیے بہتر یہ ہے کہ وہ وتر ادا کر کے سوئے،جیسا کہ آج کل ع...
قرض دے کر مشروط نفع لینے کا حکم ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے کچھ لوگوں سے ادھار میں مال لیا تھا ، اب مزید مال کی ضرورت ہے ، لیکن اُن لوگوں کو اُن کی گزشتہ رقم ادا کیے بغیر مزید مال نہیں ملے گا ، اس لیے میں نے اپنے ایک دوست سے کچھ رقم ادھار لینے کے لیے رابطہ کیاتاکہ وہ رقم اُن لوگوں کو دے کر مزید مال لے لوں ، لیکن دوست کے ساتھ طے یہ کرنا ہے کہ میں اُس کے پیسے قرض خواہوں کو دے کر جو مال لاؤں گا ، اس میں سے ہر پیس پر معین مقدار میں دوست کو بھی نفع دیتا رہوں گا اور دوست کی اصل رقم میرے پاس ہی محفوظ رہے گی ، بعد میں وہ رقم بھی لوٹا دوں گا ۔ آپ سے یہ پوچھنا تھا کہ اس طرح میرا اپنے دوست سے قرض لینا اور اس کو یہ نفع دینا جائز ہے یا نہیں ؟
مُحْرِمْ کا منہ سوتے ہوئے چادر سے چھپ گیا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: ادائیگی کے وقت خود موجود ہو ۔ حالت احرام میں چہرے کے چھپ جانے سے متعلقلباب المناسک اور اس کی شرح میں ہے:’’(ولو غطی جمیع رأسہ أو وجھہ بمخیط أو غیر...
ہوٹل والوں کا مختلف لوگوں کا گوشت ملا کر پکا نا کیسا؟
جواب: ادائیگی یا مالک کے تاوان معاف کردینے سے قبل اس کا استعمال جائز نہیں ہوگا ،چنانچہ در مختار میں ہے :”(وكذا لو خلطها المودع) بجنسها أو لغيره (بماله) أو م...
کیا قرض حسنہ واپس کرنا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ قرض حسنہ کسے کہتے ہیں؟ اور کیا اس میں واپسی ضروری ہوتی ہے؟ سائل: وصی عطاری (بھاٹی گیٹ، مرکزالاولیا لاہور)
شادی ہال والا،قرض واپس کرنے تک ہر فنکشن پر 5 ہزار دے تو کیسا؟
سوال: ہمارے گھروالوں نے ایک شادی ہال خریدا ہےاور اس کے ساتھ ایک زمین بھی ایک سال کے لئےادھارپر خریدی ۔کروناکی وجہ سے کاروبار خراب ہوگیا اور ایک سال میں گھروالے وہ پیسے ادانہیں کرسکے تو انہوں نے کسی سے چودہ لاکھ روپے قرض لئے،اوریہ شرط لگائی کہ اگر حالات بہتر ہوگئےتو ایک ساتھ چودہ لاکھ واپس کر دیں گے اور اگر حالات بہتر نہ ہوئے توجائیدادبیچ کرقرض واپس کردیں گے ،اورایک شرط یہ بھی رکھی کہ مکمل قرض ادا کرنےتک شادی حال میں جتنی محافل ہوں گی،ہر محفل کے پیسوں سے اسے پانچ ہزار قرض خواہ کو دیں گے،تو کیا یہ ہرمحفل کے پیسوں سے اسے پانچ ہزاردینا سود ہےیانہیں؟