سرچ کریں

Displaying 2041 to 2047 out of 2047 results

2041

نعل پاک یا روضہ رسول کی تصویر بنانا اور تعظیم کرنا؟

جواب: حرام نہ کہے گا مگر جاہل بیباک یا گمراہ بددین ، مریض القلب ناپاک والعیاذ باﷲ من مھاوی الھلاک (اللہ تعالیٰ کی پناہ ہلاکت و بربادی کے ٹھکانوں سے۔ ) آج کل...

2041
2042

کسی فرض نمازکا انکار کرنے والے کا حکم

جواب: حرام ہے ۔پانچ نمازوں کی فرضیت قطعی ہے اور یہ ضروریات دین میں سے ہے قرآن و حدیث و اجماع امت سے پانچ نمازوں کی فرضیت ثابت ہے ۔ لہذا نمازپنجگانہ میں سےک...

2042
2043

منت کےاعتکاف کا حکم

جواب: حرام ہے، اگر نکلاتو اعتکاف جاتا رہا اگرچہ بھول کر نکلا ہو۔(بہار شریعت ج1، حصہ5، ص1023، مکتبۃ المدینہ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْل...

2043
2044

چوری کے کنکشن سے پانی استعمال کرنا کیسا؟

جواب: حرام نہیں،کیونکہ پانی ایک قدرتی وسیلہ ہے جس میں عام عوام کا مشترکہ حق ہوتا ہے،البتہ گورنمنٹ کی طرف سے چونکہ عوام کو قانونی طریقہ سےپانی کے استعم...

2044
2045

رسول نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: حرام ہیں کہ ان میں حقیقۃً ادعائے نبوت(نبوت کا دعوی) نہ ہونامسلم ورنہ خالص کفرہوتا۔ مگرصورت ادعاء ضرور ہے اور وہ بھی یقینا حرام ومحظور ہے۔ اور یہ زعم ...

2045
2046

عورت کا بیوٹی پارلر میں کسٹمر بھیج کر کمیشن لینا

جواب: حرام“ (فتاوی رضویہ،جلد 22، صفحہ 248، رضا فاونڈیشن، لاھور) وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ اٰل...

2046
2047

جھوٹی قسم پر کفارہ

جواب: حرام و گناہ کبیرہ ہے، اس سے بچنا بہت ضروری ہے، حدیث پاک میں اس کی شدید مذمت وارد ہوئی ہے۔ اگر کسی نے جھوٹی قسم کھالی ہو تو اس پر توبہ و استغفار لازم ہ...

2047