
بے جان چیزوں کی ڈرائنگز، پینٹنگز بنانے کا حکم
جواب: سورج، چاند، ستارے وغیرہ جیسی بے جان یا غیر ذی روح چیزوں کو بنانا اور اُن میں رنگ بھرنا بھی جائز ہے؛ کیونکہ یہ سب غیر ذی روح کی تصویریں ہیں،اور غیر ذی ...
دو الگ ملکوں میں رہنے والوں کا نکاح پڑھانے کا طریقہ
جواب: پاکستان میں نکاح ہورہا ہے اور لڑکا مدینہ شریف میں ہے ،تو وہ وہیں سے فون وغیرہ کے ذریعے کسی ایسے شخص کو اپنے نکاح کا وکیل بنادے ،جو اس نکاح کی مجلس می...
عورت کا حالتِ احرام میں منہ پر تھوڑی دیر کے لئے نقاب لگا نے کا حکم
جواب: سورج نکلنے سے لے کر ڈوبنے تک یا ڈوبنے سے لے کر نکلنے تک یا دوپہر سے آدھی رات تک یا آدھی رات سے دوپہر تک۔ اور آسان لفظوں میں چار پہر کی مقدار 12گھنٹے ہ...
ولادت مصطفی کی برکت سے تمام خواتین کو بیٹے عطا ہوئے
جواب: سورج کو بہت زیادہ روشنی عطا کی گئی اور اس سال سارے جہاں کی عورتوں کے لیے بہ حرمت مصطفی محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم،اللہ تعالیٰ نے حکم دیا کہ اولاد ...
عمرہ کرنے کےبعد ، حلق سے پہلے نفلی طواف کرنا
جواب: پاکستان ) ...
ہمیں عمرے پر نمازیں قصرپڑھنی ہیں یا مکمل؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ الحمد للہ عزوجل ہم گیارہ افراد عمرے کی ادائیگی کے لئے جارہے ہیں ،او ر ہمارا شیڈول یہ ہوگا، کہ پہلے تین دن مدینہ منورہ میں ہوں گے، پھر مکہ مکرمہ میں چار دن ہوں گے ،اور پھر مدینے شریف میں تین دن قیام ہوگا، اور پھر مکہ مکرمہ میں آٹھ دن قیام ہوگا ،اور آخر میں مدینے شریف میں آٹھ دن قیام ہوگا، اور وہیں سے واپس پاکستان آنا ہوگا ،تو معلوم یہ کرنا ہے، کہ اس پورے شیڈول میں ہمیں نمازوں میں قصر کرنی ہے یامکمل پڑھنی ہے؟ سائل:عبد القادر عطاری(سرجانی ٹاؤن، کراچی)
چند سال پہلے دورانِ عمرہ خوشبو لگالی تھی تو اب کیا کرے ؟
جواب: پاکستان وغیرہ ، غیر حرم میں نہیں ہوسکتی۔ ( فتاویٰ رضویہ ، 10 / 713 ) اگر آپ اب حرم میں خود جاکر ادا نہیں کرسکتے تو کسی معتمد شخص کو رقم دے کر حرم میں ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ پاکستان سے دو عورتیں جوشادی شدہ ہیں اور وہ عمرے پر جانا چاہتی ہیں ان کے ساتھ ان کاکوئی مَحْرَم نہیں ہے۔ کیا وہ کسی ایسے گروپ کے ساتھ جس میں بہت سے غیر مرد اور عورتیں ہوں ان کے ساتھ عمرہ کرنے جاسکتی ہیں؟ سائل: محمد علی رضا (مانوالہ،پنجاب)
پندرہ ہزار روپے اور دو ماشہ سونا ہو تو زکوٰۃ و قربانی کا حکم
سوال: اگر کسی کے پاس 15000 پاکستانی روپے ہوں اور 2 ماشہ سونا ہو، تو اس پر زکوۃ و قربانی واجب ہو گی یا نہیں؟
والدکے بجائےپرورش کرنے والے کا نام استعمال کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ایک شخص بنگلہ دیش سے تعلق رکھتا ہے آٹھ سال کی عمر سے وہ پاکستان میں رہائش پذیر ہے اور اس کے والدین بنگلہ دیش میں ہیں۔ وہ یہاں اپنی قوم کے ایک شخص کی پرورش میں رہا اور ولدیت میں باپ کے بجائے اس پرورش کرنے والے شخص کا نام اس کے تمام کاغذات میں لکھا گیا یہاں تک کہ نکاح نامے میں بھی اس پرورش کرنے والے کا نام لکھا گیا ہے تو یہ جائز ہے یا نہیں؟ اور اس سے نکاح ہوجائے گا یا نہیں؟ جبکہ نکاح کے وقت نکاح خواں نے شوہر سے ایجاب و قبول کروایا ہے۔