
وکالت کا پیشہ اختیار کرنا کیسا؟
جواب: بنانا درست ہے، وہ حق از قبیل دین ہو یا عین۔“ (بہار شریعت،2/977،973) یاد رہے کہ ہر پیشہ کی طرح وکیل پر بھی شریعت کے اصولوں کی پابندی لازم ہے وکیل کے ...
زکوٰۃ کی رقم، جنازہ گاہ کی تعمیر میں خرچ کر نا
جواب: بنانا شرط ہوتا ہے،جبکہ جنازہ گاہ کی تعمیر میں زکوۃ کی رقم لگانے کی صورت میں یہ شرط نہیں پائی جاسکتی ،لہذا زکوۃ کی رقم کو جنازہ گاہ کی تعمیر ...
اعضائے وضومیں پینٹ کا نشان ہوتو کیا کرے ؟
سوال: ایک شخص کے اعضائے وضو یعنی جن اعضا کو وضو میں دھونا فر ض ہے ، ان میں سے کسی عضو پر دیوار پر کیا جانے والا جرم دار پینٹ لگ جائے اور وہ شخص وضو سے پہلے سے پینٹ کے نشان کو اتارنے کی بہت کوشش کرے لیکن کوشش کے باوجود پینٹ نہ اترے تو اس کےلیے کیاحکم ہے اگر وہ شخص ایسے ہی وضو کرکے نمازپڑھ لےتو کیا اس کی نماز ہوجائے گی ؟
مسجد سے متصل راستے میں واٹر فلٹر پلانٹ لگانا مسجد کی بجلی استعمال کرنا کیسا؟
جواب: دیوارِ مسجد کا نقصان ہوا، نیز بجلی اور پانی کو خلافِ مصرف خرچ کیا گیا، اُن سب کا تاوان ادا کرنا لازم ہے، چنانچہ امامِ اہلِ سنَّت، امام احمد رضا خان رَ...
کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نور ہیں؟
سوال: کیاحضور صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نورہیں؟قرآن وحدیث کی روشنی میں بیان فرمائیں۔نیز یہ کہ زید کا کہنا ہے کہ جس حدیثِ جابر سے آپ لوگ استدلال کرتے ہیں ،وہ روایت معنی کے اعتبار سے درست نہیں ، کیونکہ اس میں فرمایاگیا:”نور نبیک من نورہ“ تویہاں حرف ”مِنْ “ تبعیضیہ ہے ،جس کا مفہوم یہ ہے کہ کسی چیز سے اس کا کوئی جزیا کچھ حصہ لینا،جدا کر لینا، جیساکہ کہا جاتا ہے : ’’خلق الانسان من طین‘‘ یعنی انسان کو مٹی سے پیدا کیا گیا، تو انسان کے اندر مٹی کا جز شامل ہے، تو اس لحاظ سے حدیث کا مطلب یہ ہو گاکہ اللہ کے نور سے کچھ حصہ جدا کر کے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نور پیدا کیا گیا ، جو قطعاً درست نہیں ،بلکہ کفر ہے، لہٰذا اس حدیث کو دلیل بنانا درست نہیں۔کیا زید کا یہ اعتراض درست ہے؟اگر نہیں تو اس کا جواب عنایت فرمائیں۔
مدرسے کے عمومی چندے سے چھت پر استاذ کے لیے رہائش بنا سکتے ہیں ؟
سوال: ہمارے ہاں مدرسہ کی عمارت بنی ہوئی ہے، جہاں طلبہ کرام درس نظامی اور حفظ کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ہم اس مدرسے کے اوپر مدرس کےلیے فیملی رہائش بنانا چاہتے ہیں۔ کیا مدرسہ کے اوپر مدرسہ کے عمومی چندے سے مدرس کےلیے فیملی رہائش بنا سکتے ہیں؟
زکوٰۃ کی رقم مدرسے کے کاموں میں خرچ کر سکتے ہیں؟
جواب: بنانا شرط ہوتا ہے ،چونکہ مدرسے کی تعمیر اور دیگر اخراجات پر زکوٰۃ کی رقم صَرف کرنے میں فقیرِ شرعی کو مالک بنانانہیں پایا جاتا،لہٰذا زکوۃ کی رقم ب...
واٹس ایپ شادی گروپ میں پروفائل شیئرکر نے پر ایڈمن کا پیسے لینا کیسا؟
جواب: بنانا،عین اور منفعت دونوں کی بیع کو شامل ہے۔ شریعت اور عقلاء کی نظر میں وہ منفعت ، منفعتِ مقصودہ ہو۔ (در مختار مع رد المحتار،کتاب الاجارۃ،ج 6،ص 4،دار ...
فلموں،ڈراموں اور گانوں کی سی ڈیز بیچنے سے متعلق چند احکام؟
جواب: بنانا حرام ہے،اس کی مزدوری لینا بھی حرام ہے۔‘‘ (وقارالفتاوی،ج2،ص518،مطبوعہ بزم وقارا لدین ، کراچی) حرام اجرت کاحکم بیان کرتے ہوئے علامہ زین الدین ا...
قربانی کی کھال مسجد کی تعمیر میں دینا کیسا اور کیا قربانی کی کھال کا فقیر کو مالک بنانا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ تعمیر مسجد کا کام جاری ہو، تو کیا قربانی کی کھالیں تعمیر مسجد میں صرف کی جا سکتی ہیں؟ (۲)کیا قربانی کی کھالوں میں کسی فقیر کو مالک بنانا ضروری ہے؟ سائل:محمد یونس علی(راولپنڈی)