
مکہ مکرمہ کا رہائشی، مدینہ طیبہ سے واپسی پر میقات سے احرام باندھےگا
سوال: اگر کوئی شخص مکہ شریف میں موجود ہے اور وہ ایک دن کے لیے مدینہ شریف جانا چاہتا ہے تو کیا مکہ شریف واپسی پر عمرہ کرنا لازم ہوگا؟
میاں بیوی کا ایام عمرہ میں ہوٹل کے اندر ہمبستری کرنا
سوال: میاں بیوی کا ایام عمرہ میں ہوٹل کے اندر ہمبستری کرنا کیسا ہے؟
سوال: جو زائرین پاکستان سے عمرہ کرنےکے لیے آتے ہیں، وہ احرام کہاں سے باندھیں؟
حج و عمرہ کی نیت کے بعد پڑھی جانے والی دعا (تلبیہ)
سوال: حج و عمرہ کی نیت کے بعد پڑھی جانے والی دعا(تلبیہ)
پچاس طواف کرنے والی فضیلت کس کو حاصل ہوگی؟ حدیث پاک کی شرح
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ پچاس طواف والی فضیلت ایک ہی بار کے سفر میں کرنے والے کے لیے ہے یا ساری زندگی کے پچاس مکمل ہو جائیں؟ دونوں صورتوں میں سارے ہی طواف شمار ہوں گے، خواہ حج و عمرہ کے طواف ہوں یا نفلی؟
مکہ میں رہنے والا عمرے کا احرام کہاں سے باندھے گا؟
جواب: عمرہ ادا کرنا چاہیں تو ان کو حرم سے باہر جا کر احرام باندھنا ہوگااور مسجدِ عائشہ سے احرام باندھنا ان کے لئے بہتر ہے۔ لہٰذا آپ بھی حدودِ حرم میں رہتے ...
کیا فرض نماز کی آخری دورکعتوں میں سورہ فاتحہ پڑھنا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین مندرجہ ذیل سوالات کے بارے میں کہ: (۱)فرائض کی آخری دو رکعتوں میں سورہ فاتحہ پڑھنے کا کیا حکم ہے ،اگر کسی نے نہ پڑھی تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی ؟ (۲)انہی دو رکعتوں میں اگر کوئی فاتحہ کے ساتھ سورت بھی ملاتا ہے تو اس کی نماز کا کیا حکم ہے ؟ سائل :گلریز عطاری(واہ کینٹ)
حج و عمرہ کے ایجنٹس کا، فی پاسپورٹ کمیشن لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارا اسٹیٹ کا کام ہےہم کسی کو کام دلواتے ہیں مثلاً کسی کارپینٹر کو کچن کا کام دلواتے ہیں توہم اسے کہتے ہیں کہ ہمارا کمیشن رکھ لیجئے گا وہ ہمارا کمیشن رکھ کر کسٹمر کو پیسے بتاتا ہے کہ اتنے میں کام ہوگا بعد میں وہ ہمیں ہمارا کمیشن دے دیتا ہے۔ اسی طرح حج و عمرہ کے کام میں اس طرح ہوتا ہے کہ ہم ان سے فی پاسپورٹ کے حساب سے بات کر لیتے ہیں کہ ہمارے ذریعے سے جتنے افراد جائیں گےفی پاسپورٹ کے ٹریول ایجنسی والے سے پانچ ہزار دوہزار وغیرہ کمیشن لے لیتے ہیں۔ ہمارا اس طرح کام کرنا کیسا ہے؟
قبرستان میں صدقے کا گوشت پھینکنا کیسا؟
جواب: سوالات کی کثرت۔ (صحیح بخاری،کتاب الزکاۃ،جلد1،صفحہ200،مطبوعہ کراچی) اسی بارےمیں ایک اورحدیث پاک میں ہے:”نهى النبی صلى اللہ عليه وسلم عن اضاعةالما...