
شرعی مسافر نے نماز میں قصر نہیں کی، تو نماز کی مختلف صورتوں کے احکام
سوال: شرعی مسافر نے جان بوجھ کر یا بھولے سے نماز میں قصر نہ کی اور مکمل چار رکعتیں پڑھ دی، تو کیا نماز ہو جائے گی ؟
وضو وغسل میں ناخنوں کے نیچے پانی بہانے کا حکم
سوال: میں صرف جمعہ کے دن ناخن کاٹنا چاہتی ہوں لیکن مجھے پہلے کاٹنے پڑتے ہیں کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ جیسے ہی تھوڑے بڑھتے ہیں تو ناخنوں کی وجہ سے پانی نیچے والی جلد تک نہیں پہنچتا،خاص طور پر پاؤں کے ناخنوں میں۔کیا دو جمعوں کے درمیان جو ناخن بڑھتے ہیں ان کے نیچے والی جلد دھونا ضروری ہے ؟ورنہ وضونہیں ہوگا؟
مسجد سے کسی اور کے جوتے پہن کر گھر آگیا ، تو اب کیا حکم ہے ؟
سوال: دو افراد کہ جن کی عمر میں کچھ فرق تھا۔ وہ دونوں نماز پڑھنے مسجد گئے۔ اِتفاقاً دونوں کی سلیپر (Slipper) ایک جیسی تھی ، لیکن عمر میں فرق کی وجہ سے ایک چھوٹی اور دوسری اُس سے کچھ بڑی تھی۔ نماز پڑھنے کے بعد ایک شخص بے توجہی میں دوسرے کی چپل لے کر چلا گیا۔ جب دوسرا شخص چپل پہن کر گھر جانے لگا، تو اُسے وہ سلیپر کچھ چھوٹی محسوس ہوئی۔ گھر پہنچنے پر اُسے سمجھ آگئی کہ یہ دوسرے کی چپل ہے۔ اُس کے گھر والوں نے اسے کہا کہ آپ اگلی نماز میں یہ چپل لے کر چلے جانا، وہ دوسرا شخص آئے گا، تو اُسے اس کی چپل دے کر اپنی لے لینا۔ کافی دن گزر گئے، لیکن کوئی سلیپر چینج (Change)کرنےنہیں آیا اور اب لگتا بھی نہیں کہ وہ آئے گا، لہذا اب اس سلیپر کے متعلق شریعت کا کیا حکم ہے؟
فجر اور عصر کی نماز کے بعد واجب الاعادہ نماز پڑھنا
جواب: منیۃ المصلی ، فتاوی ہندیہ اور حاشیۃ شلبی میں ہے،واللفظ للاول:”ومن اراد ان یقضی صلوات کلھا صلاھا ان کان لاجل نقصان دخلھا او کراھۃ فحسن والا فقیل لا یک...
بچے کا عقیقہ کس عمر تک ہوسکتا ہے؟
جواب: جمعہ کو پیدا ہوا تو جمعرات ساتواں دن ہے اور ہفتے کو پیدا ہوا تو ساتواں دن جمعہ ہوگا، پہلی صورت میں جس جمعرات کو اور دوسری صورت میں جس جمعہ کو ”عقیقہ“ ...
غسل کے بعدمردکی منی ،عورت کے جسم سے نکلی
سوال: عورت نے جماع کے بعدغسل کیا،لیکن اس کے بعدبھی مردکی منی اس کے بدن سے نکلتی رہتی ہے تواس کاکیاحکم ہے ؟
ناپاک زمین خشک ہوگئی ، پھر اس سے لگنے والا پانی پاک ہوگا یا ناپاک ؟
جواب: منی سے آلودہ کپڑے کو جب کھرچنے ( سے پاک کر لینے ) کے بعد پانی لگا ، تو مختار قول یہ ہے کہ وہ پھر ناپاک نہیں ہوگا ( اس کے بعد خلاصۃ الفتاویٰ میں ) کہا ...
دودھ پیتے بچے کا پیشاب پاک ہے یا ناپاک ؟ایک حدیث پاک کی وضاحت
جواب: منی ،مذی ،اسی طرح چھوٹے بچے اور بچی کا پیشاب،خواہ یہ کھانا کھاتے ہوں یا نہ کھاتے ہوں ۔( فتاوی عالمگیری ، کتاب الطھارۃ ، الباب السابع ، جلد 1 ،صفحہ 46 ...
کیا عورت کو بھی احتلام ہوتا ہے؟
جواب: منی فرجِ داخل سے خارج ہوجائے۔ سننِ ترمذی کی حدیثِ مبارک ہے:”عن أم سلمة قالت: جاءت أم سليم بنت ملحان إلى النبي صلى الله عليه وسلم فقالت : يا رسول ...
سورج گرہن کے بارے میں اسلامی نظریہ اور لوگوں کے باطل خیالات
جواب: جمعہ اس کو پڑھائے ،اس میں نہ بلندآواز سے قراء ت کر ے نہ اس میں خطبہ پڑھے اور اگر امام نہ ہو،تولوگ اپنی اپنی دو یاچار رکعات پڑھیں او ر اس کے بعد دعا م...