سرچ کریں

Displaying 201 to 210 out of 407 results

201

ناپاک پانی کو گارے ،سیمنٹ بنانے میں استعمال کرنے کا حکم

سوال: کیا ناپاک پانی کو ناپاک حالت ہی میں کسی عمارت کی تعمیرات کے دوران سیمنٹ بناتے وقت استعمال کیا جاسکتا ہے؟

201
202

غسل کرتے ہوئےپانی سے بھرے ڈرم میں چھینٹے پڑجانے کی صورت میں پانی کا حکم

سوال: ہم سپلائی کا پانی استعمال کرتے ہیں، اکثر یہ ہوتا ہے کہ پانی نہیں آتا ،ہم نے ایک ڈرم رکھا ہے ،اس کو بھر لیتے ہیں ،لیکن وہ ڈرم دہ در دہ سے کم ہے ۔اب اس صورت میں اگر کوئی شخص فرض غسل کرےاور غسل کرتے ہوئے پانی کے چھینٹے ڈرم میں پڑجائیں، تو کیا ان چھینٹوں سے پانی مستعمل یاناپاک ہو جائے گا؟ نیز اس پانی کے مستعمل ہونے یا نہ ہونے کے متعلق معلوم نہ ہو، تو کیا حکم ہے؟

202
203

زخم سے نکلنے والی رطوبت پاک ہے یا نا پاک ؟

سوال: اگر زخم سے رطوبت نکلے جو کہ بہنے کی مقدار میں نہ ہو۔ پھروہ رطوبت سوکھ جائے اور کافی دیر بعد یا پھر اگلےدن اسی زخم پر خارش ہونے کی وجہ سے دوبارہ سے رطوبت نکلے لیکن وہ رطوبت بھی بہنے کی مقدار میں نہ ہو۔ اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورت میں زخم سے نکلنے والی وہ رطوبت پاک ہوگی یا پھر ناپاک شمار ہوگی؟؟ رہنمائی فرمادیں۔

203
204

ناپاک کپڑے پاک کئے لیکن ناپاک پانی کی خوشبو زائل نہیں ہوئی،تو کیا حکم ہے

سوال: ناپاک سرف والے پانی میں کپڑے دھوئے،بعد میں پاک پانی سے شرعی طریقہ کے مطابق دھو لئے، لیکن سرف کی خوشبو نہیں گئی، تو کیا کپڑے پاک ہوں گے؟

204
206

ناپاک تیل سے نجس ہونے والا کپڑا دھویا لیکن چکناہٹ ختم نہ ہوئی تو کیا حکم ہے

سوال: گھرکے استعمال کاتیل کسی وجہ سے ناپاک ہوگیاتھا،پھروہ کپڑے پرگرگیا، کپڑے کو دھویا لیکن اس کے باجود اس کی چکناہٹ ختم نہیں ہوئی، تو اس کپڑے کو کتنی باردھوناہوگا؟

206
207

ناپاک کارپیٹ پر جائے نماز بچھا کر نماز پڑھنا

سوال: اگر کارپیٹ ناپاک ہوجائے ، تو اس پر جائے نماز بچھا کر نماز پڑھ سکتے ہیں؟

207
208

حیض کی حالت میں عورت کا کپڑے دھونا اور پاک پانی میں ہاتھ ڈالنا

سوال: کیا حیض کے دنوں میں عورت کپڑے دھو سکتی ہے جبکہ اس کا جسم ناپاک ہوتا ہے تو پاک پانی میں ہاتھ ڈالنے سے پانی پاک رہتا ہے ناپاک تو نہیں ہوتا؟

208
209

بندر کے جوٹھے کا کیا حکم ہے؟

جواب: ناپاک ہےکہ یہ درندہ ہے اوردرندوں کاجوٹھاناپاک ہے ۔الجوہرۃ النیرہ میں ہے: ’’سؤر القرد نجس ایضاً، لانہ سبع‘‘ ترجمہ:بندر کا جوٹھا بھی ناپاک ہے، کیونکہ یہ...

209
210

کیا پیشاب بدن پر سوکھنے سے پاک ہوجاتا ہے؟

جواب: ناپاک ہے لہذا اگریہ بدن پر لگ جائے توبدن ناپاک ہوجائے گا،اب جب تک پیشاب کوزائل نہ کریں گے، جسم ناپاک ہی رہےگا،اگرچہ پیشاب سوکھ جائے اوراس کی بدبو خ...

210