
امام قعدہ اولیٰ میں زیادہ دیر لگائے تو مقتدی کا لقمہ دینا
سوال: امام قعدہ اولیٰ کو قعدہ اخیرہ سمجھ کر تاخیر کرے، تو مقتدی کب لقمہ دیں؟ اور اگر امام اس صورت میں سلام پھیر دے، تو مقتدی کیا کریں؟
جواب: امام اہلسنت امام احمدرضاخان علیہ رحمۃ الرحمن کامؤقف بھی عدمِ جوازہی کاہے ۔ جیساکہ آپ علیہ الرحمۃ'' فتاوی رضویہ ''میں ایک سوال کے جواب میں '' جس میں بی...
تنخواہ لینے والے امام کو قربانی کی کھالیں دینا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک امام مسجد ہیں جو خود صاحب نصاب ہیں، وہ نماز پنجگانہ، نماز جمعہ اور نماز جنازہ بغیر کسی اجرت یا تنخواہ کے پڑھاتے ہیں اور مسجد میں آنے والے بچوں کو ناظرہ بھی مفت میں پڑھاتے ہیں، البتہ عیدین کے موقع پر تقریباً تین چار ہزار روپیہ ان کو دیا جاتا ہے، یہ امام صاحب تقریباً پچھلے پندرہ سال سے یہ خدمت کر رہے ہیں، پوچھنا یہ ہے کہ ان امام صاحب کو قربانی کی کھالیں دی جا سکتی ہیں یا نہیں؟ شرعاً اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
نان الکوحلک بیئر(Non-alcoholic beer) یا الکوحل فری بیئر یا زیرو زیرو بیئر(0.0 Beer) پینا کیسا؟
جواب: امام احمد، ابن ماجہ اور دار قطنی نے روایت کیا ہے، اور اسے صحیح قرار دیا ہے۔ نیز اس بارے میں بے شمار صحیح احادیث موجود ہیں۔ (تبيين الحقائق شرح كنز الدق...
امام کو غلط لقمہ دینے والے مقتدی کی نماز کا حکم؟
سوال: امام صاحب جب تیسری رکعت مکمل کر کے چوتھی کے لیے کھڑے ہو رہے تھے، تو ایک مقتدی نے اس تیسری رکعت کو چوتھی سمجھ کر لقمہ دیا۔ لیکن امام صاحب نے لقمہ نہیں لیا۔ بلکہ چوتھی کے لیے کھڑے ہو گئے۔ رہنمائی فرمائیں کہ اس مقتدی کی نماز کا کیا حکم ہے؟
مقتدی امام کے پیچھے کچھ بھی نہ پڑھے تو نماز کا حکم
سوال: اگر مقتدی امام کے پیچھے کچھ بھی نہ پڑھے، تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی؟
امداد کُن یا غوثِ اعظم دستگیر کیا یہ شرک ہے؟
جواب: امام شیخ الاسلام شہاب رَملی انصاری علیہ رحمۃ اللہ البارِی (سالِ وفات:1004ھ)کے فتاویٰ میں ہے: ”سئل عما یقع من العامۃ من قولھم عند الشدائد یا شیخ فلان و...
کیا اولیاء اللہ سے مدد مانگنا جائز ہے؟
جواب: امام اہلسنت اعلی حضرت امام الشاہ احمدرضاخان علیہ رحمۃ الرحمن اس مضمون کی سترہ احادیث نقل کرنے کے بعدتحریرفرماتے ہیں : انصاف کی آنکھیں کہاں ہیں ؟ ذرا ...
سورج گہن کی نماز جماعت سے ادا کریں تو قراءت جہری ہوگی یا سری؟
جواب: امام ترمذی فرماتے ہیں اس سے متعلق روایت حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے بھی مروی ہے اور حضرت سمرۃ کی حدیث حسن صحیح ہے۔(جامع ترمذی ، ابواب السفر ، با...
انبیاء و رسل علیہم الصلوۃ والسلام کے بعد فضیلت کی ترتیب
جواب: امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فرماتے ہیں:”اہل سنت وجماعت نصرہم اللہ تعالی کا اجماع ہے کہ مرسلین ملائکۃ ورسل وانبیائے بشر صلوات اللہ تعالی وتسلیم...