کیا دو آدمی مل کر تراویح پڑھا سکتے ہیں؟
جواب: امام کا بدل جانا ، بہتر نہیں ،البتہ نماز ہو جائے گی۔ بحرالرائق میں ہے : و في الخلاصة إذا صلى الترويحة الواحدة إمامان كل إمام ركعتين اختلف المشايخ...
حاملہ عورت کرسی پر نماز پڑھ سکتی ہے؟
جواب: امام حلوانی رحمۃ اللہ تعالی علیہ نے اختیار کیا۔ (شرح سنن أبي داود للعيني، کتاب الصلاۃ، باب في صلاة القاعد، جلد 4، صفحه 225- 226، مطبوعه ریاض) امام اہ...
امام کے ساتھ سالانہ اجرت طے ہوئی اور اس نے پہلے ہی امامت چھوڑ دی، تو کیا اتنے دنوں کی اجرت ملے گی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ ہم اپنے گاؤں کی مسجد کے لئےایک امام صاحب لائے، جن کےساتھ یہ طے پایا کہ آپ پنجگانہ نمازیں، نمازِجمعہ اور عیدین کی نماز پڑھائیں گے، جس کے عوض ہم آپ کو سالانہ اجرت دینگے، جس میں بڑی عید (عیدالاضحیٰ) پر 30 ہزار روپے اور چھوٹی عید (عیدالفطر) پر 50 ہزار روپے دینگے اور سالانہ آپ کو 30 من گندم بھی دینگے، اب وہ امام صاحب 2 ماہ نمازیں پڑھانے کے بعد چھوڑ کر چلے گئےہیں، اب پوچھنا یہ ہے کہ ان کو اس رقم اورگندم میں سے کچھ ملے گا یا نہیں؟
ایمبولینس میں میت ہو،توکیا نماز جنازہ ہو جائے گی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ غسل و کفن دے کر میت ایمبولینس میں رکھی ہوئی ہو، امام صاحب کے سامنے جو ایمبولینس کا دروازہ ہے ، وہ کھول دیا جائے اور میت سامنے صاف نظر آرہی ہو اور امام صاحب کے محاذی بھی ہو، تو کیا اس طرح نماز جنازہ ہو جائے گی؟ شرعی رہنمائی فرما دیں۔
سوال: اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فرماتے ہیں:” حلال جانور کے سب اجزاء حلال ہیں مگر بعض کہ حرام یا ممنوع یا مکروہ ہیں ۔۔۔ (9) گردن کے دو پٹھے کہ شانوں تک کھنچے ہوتے ہیں ۔۔۔الخ “(فتاویٰ رضویہ ج۲۰ ص ۲۴۰ ، ۲۴۱) یہ گردن کے دو پٹھے کیا مکروہ تحریمی ہیں یا تنزیہی ؟
سجدے میں دعا مانگنے کے بارے میں مختلف احکام
جواب: امام و مقتدی کےدعا مانگنے کا حکم، (3) کونسی دعائیں سجدے میں کی جاسکتی ہیں؟ (1) سجدے کی حالت میں بندے کو جس قدر قرب الہٰی حاصل ہوتا ہے وہ کسی اَور حا...
سجدہ میں جاتے ہوئے پائنچے سمیٹنے سے نماز کا حکم
جواب: پیچھے سے کپڑا اٹھالے یہ بھی مکروہ ہے۔ جیسا کہ معراج الدرایہ میں ہے اور کپڑا جھاڑنا تاکہ رکوع میں جسم سے چپک نہ جائے اس میں کوئی حرج نہیں۔ (فتاویٰ عالم...
سوال: کسی شخص نے نمازِ ظہر یہ سمجھ کر شروع کی کہ ابھی وقت باقی ہے، لیکن نماز پڑھنے کے بعد پتہ چلا کہ وقت تو ختم ہوچکا تھا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں جو نمازِ ظہر ادا کی گئی، کیا وہ نماز ادا ہوگئی؟ یا پھر اس نماز کو دوبارہ پڑھنا لازم ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں سائل: ابو فیضان
نصف شعبان کے بعد روزے رکھنے کا حکم،ایک حدیث پاک کی وضاحت
جواب: امام احمد بن حنبل میں حدیث کے الفاظ یہ ہیں:’’اذا کان النصف من شعبان، فامسکوا عن الصوم حتی یکون رمضان‘‘ ترجمہ: جب شعبان کا درمیان آ جائے، تو روزہ رکھنے...
جن نمازوں میں قیام ضروری ہے کیا ان کی قضا میں بھی قیام ضروری ہے ؟
جواب: امام محمد نے فرمایا کہ زوال تک سنتیں قضا کر لینا میرے نزدیک پسندیدہ ہے، جیسا کہ درر میں ہے ۔کہا گیا ہے کہ یہ مسئلہ اتفاق کے قریب ہے کیونکہ امام محمد ...