
مغرب یا عشا کے بعد حیض شروع ہوا، تو کیا یہ دن شامل ہوگا ؟
سوال: عورت کو اگر مغرب یا عشا کے بعد حیض کا خون آنا شروع ہو، تو کیا یہ دن حیض میں شمار ہوگا؟ اور اگر عادت سات دن ہے، لیکن چھ دن میں خون رک گیا، تو غسل کرنا ہوگا یا سات دن پورے کر کے غسل کیا جائے؟
ہاتھ کے زخم سے خون گردش کرتا ہوا نظر آئے لیکن باہر نہ نکلے تو حکم
سوال: ہاتھ کی مکمل پشت پر زخم پھیلا ہوا ہے اور خون اسی زخم کے گھیراؤ میں ادھر ادھر بہتا رہتا ہے،اس زخم سے باہر صحیح بدن کی طرف نہیں اترتا،کیا یہ بہتا خون بھی وضو توڑ دیگا ؟
قربانی واجب ہے یا سنت؟ ایک اعتراض کا جواب
جواب: ذبح قبل الصلاۃ فلیذبح مکانھا اخری “ ترجمہ:جس نے نماز عید سے پہلے قربانی کر دی، تووہ اس کی جگہ دوسری قربانی کرے۔ (صحیح البخاری، جلد 2، صفحہ 827، مط...
عادت کے مطابق تین دن خون آنے کے بعد پھر چھٹے دن دوبارہ آجائے، تو حکم؟
سوال: ایک خاتون کو تین دن تین رات حیض آکر بند ہو جاتا ہے۔ پھر دو دن کوئی رطوبت خارج نہیں ہوتی، چھٹے دن پھر خون آ جاتا ہےاور دو دن مزید رہتا ہے، یہی عادت ہے ہر ماہ۔ اب سوال یہ ہے کہ درمیان میں جو دو دن نہیں خون آرہا ہے نہ کوئی رطوبت ظاہر ہوتی ہے، تو کیا ان دنوں میں نماز ادا کی جائے گی؟
خون اگر کپڑے پرلگا ہو تو کپڑا کتنی بار دھونا ہوگا ؟
سوال: خون والی نجاست مرئی ہے یا غیر مرئی؟ خون لگے کپڑوں کو پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے ؟ کیا غیر جاری پانی سے دھوتے وقت ان کو بھی تین بار دھونا اور تین بار نچوڑنا ضروری ہے ؟ یا محض خون کا اثر چھڑالینا کافی ہے ؟
قربانی کرنے کے بعد گوشت میں کیڑے پڑے ہوئے ملے تو قربانی کا کیا حکم ہے؟
جواب: ذبح سے حلال ہوجائے گا، اگر کوئی کچا گوشت کھائے، کھائے۔“ (فتاوی رضویہ، جلد 20، صفحہ 255، رضا فاؤنڈیشن لاہور) جس پر قربانی لازم تھی اور وہ قربانی نہ کر...
پھوڑے، پھنسی سے نکلنے والے پانی کی پاکی اور ناپاکی کے متعلق تفصیل
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ جسم میں پھوڑا یا پھنسی ہوگئی ہو اور اس سے خون، پانی یا پیپ نکلے تو کیا وہ ناپاک ہوگی، میں نے علمائے کرام سے سنا ہے کہ "جس خون میں بہنے کی صلاحیت ہو وہ ناپاک ہے" ایک شخص کے چہرے پر دانے ہیں، اس سے پانی نہیں بہتا لیکن وضو کرتے وقت جب چہرے پر پانی بہاتا ہے تو پھوڑے سے تھوڑے خون والی پیپ اس پانی میں ملکر بہتی ہے، کیا اس صورت میں بھی وہ خون ناپاک ہوگا حالانکہ اس میں خود بہنے کی صلاحیت نہیں تھی، وضو کے پانی سے مل کر بہا ہے؟ اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرمائیں۔
سر یا داڑھی کے سفید بالوں کو اکھیڑنا کیسا؟
جواب: ذبح وصید الطیر والحیوان، صفحۃ 160، مطبوعہ بیروت) مجاہد کے لیے دشمن پر رعب طاری کرنے کی غرض سے سفید بال اکھیڑنا، مکروہ نہیں، جیساکہ بہار شریعت میں ہے ...
قادیانیوں سے صدقہ و خیرات لے سکتے ہیں؟
سوال: قادیانیوں کی ایک فیکٹری اور کارخانہ ہے، اگر وہ کسی فلاحی ادارے کو عوامِ مسلمین و فقراء و مساکین کے لیے صدقہ و خیرات کے نام پر رقم دیں، یا زندہ و حلال جانور دیں اور مسلمان انہیں ذبح کر کے مسلمانوں میں تقسیم کریں، تو کیا اسلام میں اس کی اجازت ہے؟
جواب: خون بہنے والاہوتاہے لہذاوہ ناپاک ہے اور اس سے وضو بھی ٹوٹ جاتا ہے ۔...