
چوری کئے ہوئے لباس میں نماز کا حکم
جواب: نمازکا اعادہ (دوہرانا) واجب ہے۔ امامِ اہلسنت، سیدی اعلیٰ حضرت، شاہ امام احمدرضا خان نوری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”چوری کاکپڑا پہن کرنماز پڑھنے ...
آخری قعدے کے بعد بھول کر کھڑے ہو گئے، تو سجدہ سہو کرنے کا طریقہ
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ امام چار رکعتی نماز میں قعدہ اخیرہ میں التحیات پڑھ کر بھولے سے پانچویں رکعت کے لیے کھڑا ہوجائے اور ابھی تلاوت شروع کی ہو کہ یاد آتے ہی فوراً واپس لوٹ جائے، تو اب سجدۂ سہو کس طرح کرے، کیا بیٹھ کر دوبارہ التحیات پڑھے پھر سجدۂ سہو کرے یا بیٹھ کر التحیات نہ پڑھے، بلکہ سجدۂ سہو کرکےپھر التحیات پڑھے اور نماز مکمل کرے، صحیح طریقہ کیا ہے؟ جواب ارشاد فرمائیں۔
قربانی واجب ہے یا سنت؟ ایک اعتراض کا جواب
جواب: طریقہ اور اچھی خوبی ہے اور یہ صفت واجب میں بھی پائی جاتی ہے، لہذا اسے عدمِ وجوب پر دلیل بنانا درست نہیں ۔ سنن ابن ماجہ میں ہے، صحابہ کرام علیہم الرض...
سورۃ الاخلاص میں الصمد کوسین کے ساتھ السمد پڑھا تو نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ نماز میں سورۃ الاخلاص کی قراءت کرتے ہوئےاگر کسی نے غلطی سے لفظ” الصَّمَدُۚ “ کی جگہ’’ السمد‘‘ پڑھ دیا ،تو اس کی نمازکا کیا حکم ہے؟
خاندانی منصوبہ بندی کے حوالے سے شریعت کا حکم
سوال: خاندانی منصوبہ بندی کے حوالے سے رہنمائی فرمائیے گا کہ شریعت میں اس کی اجازت ہے؟ اور اگر اجازت ہے تو کون سا طریقہ اپنایا جائے؟
مضاربت کو وقت سے مقید کرنا کیسا ؟
سوال: مندرجہ ذیل معاہدہ کے مطابق عقدِمضاربت کیا جاسکتا ہے؟ طریقہ کار یہ ہوگا:مضارب انویسٹر یعنی پیسہ دینے والے سے یہ شرط لگاتا ہےکہ ایک سال تک آپ، ہم سےاپنے پیسے واپس نہیں لیں گے اور ایک سال تک ہم آپ کے پیسوں سے کاروبار کریں گے، اور نفع باہم تقسیم کیا کریں گے۔ نفع کی تقسیم کاری دو میں سے کسی ایک طریقے پر ہوگی (1)انویسٹر کو ہر مہینے 20ہزار ملیں گے یا (2)پھرنفع کا 40 فیصد انویسٹرکا،60 فیصد مضارب یعنی کام کرنے والے کا۔ آپ رہنمائی فرمائیں کہ مذکورہ طریقے کے مطابق مضاربت کرنا شرعاً درست ہے یا نہیں؟یا پھر نفع کی تقسیم کے لئے کون سا طریقہ اختیار کیا جائے ؟
اگر رفع یدین منسوخ ہے، تو تکبیراتِ عیدین میں کیوں کیا جاتا ہے؟
جواب: طریقہ کے لحاظ سے نمازیں چار طرح کی ہیں: (1) پنج وقتہ نمازیں۔ (2 ) وتر، جو نمازِ عشا کے بعد ادا کیے جاتے ہیں اور نبی پاک عَلَیْہِ الصَّلاۃُ وَ السَّلام...
رکوع کی تسبیح نہیں پڑھی اور خاموش رہا،تو سجدہ سھو کاحکم
جواب: نمازکا دوبارہ پڑھنا مستحب ہوگا۔ ردالمحتار میں ہے:” الاصل فی التفکر انہ ان منعہ عن اداء رکن کقراءۃ آیۃ اوثلاث اورکوع اوسجود اوعن اداء واجب کالقعود...
سبق سنانے کے لیے آیتِ سجدہ تلاوت کرنے سے سجدۂ تلاوت کا حکم ؟
جواب: قضاء كان أهلا لوجوب سجدة التلاوة ومن لا فلا كذا فی الخلاصة حتى لو كان التالی كافرا أو مجنونا أو صبيا أو حائضا أو نفساء لم يلزمهم ۔۔۔ ولو سمع منهم مسلم...
استحاضہ کی حالت میں عمرہ کرنا کیسا ؟
جواب: نمازکاپوراوقت گزرگیاہولیکن وہ کوشش کرنے کے باوجود اُس پورےوقت میں وضو کرکےنمازِفرض اداکرنے پرقادرنہ ہو تو اب ایسی صورت میں وہ عورت شرعاً معذور قرار پا...