
پیاس کی وجہ سے روزے چھوڑنا - دارالافتاء
سوال: مجھ پر روزے فرض ہو چکے ہیں مگر میں پانی پئے بغیر نہیں رہ سکتی، طبیعت بہت خراب ہو جاتی ہے۔ کیا میں شرعی معذور کہلاؤں گی ؟ اور ميرے لئے روزے سے متعلق کیا حکم ہوگا؟
موضوع: مشینوں پر زکوٰۃ کا شرعی حکم کیا ہے؟
دو طلاقوں کے بعد عدت کے اندررجوع کرلیا اب کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ جھگڑا ہونے پرمیری بیوی(جس سے میرے بچے بھی ہیں)نےکہا مجھے طلاق دو۔ میں نے جواب میں اپنی بیوی کو طلاق دینے کے ارادے سے کہہ دیا ”طلاق دی“۔ اس نے دوبارہ طلاق دینے کا کہا تو میں نے پھر اسے طلاق دینے کے ارادے سے کہا”طلاق دی“۔ اس نے پھر یہی کہا مگرتیسری دفعہ میں خاموش ہو گیا۔ اس کے کچھ دن بعد عدت گزرنے سے پہلے ہی میں نے دو گواہوں کی موجودگی میں اپنی بیوی سے رجوع کر لیا ہے۔ اب ہمارے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟ اس کے علاوہ میں نے کبھی کوئی طلاق نہیں دی۔ سائل:محمد عرفان(راوی روڈ، مرکز الاولیا لاہور)
کیا شوال یا ذیقعد میں شادی کرنا منع ہے؟
سوال: بعض لوگ عید الفطر اور عیدالاضحیٰ کے درمیان نکاح کرنے کو منحوس سمجھتے ہیں اور ان دنوں میں نکاح نہیں کرتے کہ یہ مستقبل میں میاں بیوی کے لیے اچھا نہیں ہوتا، یہ نکاح کامیاب نہیں ہوتا، میاں بیوی کے دل نہیں ملتے۔کیا واقعی اس میں کوئی شرعی ،اخلاقی یا دیگر کوئی قباحت ہے ؟
عورت کے لیے کفارے کے روزے رکھنے کا مسئلہ؟
جواب: شرعی و طبعی عذر ہے، جو عام طور پر ہر مہینے ہی عورت کو پیش آتا ہے،البتہ ذی الحجہ کی دس ،گیارہ ،بارہ اور تیرہ تاریخ کا کفارے کے روزوں کے درمیان میں آج...
نماز کی کتنی رکعات میں قیام فرض ہے؟
جواب: شرعی بیٹھ کر پڑھیں گے، تویہ نمازیں نہیں ہوں گی۔ اور تراویح بیٹھ کر بلاعذر پڑھنامکروہ تنزیہی، ناپسندیدہ ہے، بلکہ بعض علما کے نزدیک توہوں گی ہی نہیں۔ ان...
کیا تلاوت قرآن کے دوران طلباء استاد کے آنے پرتعظیماً کھڑے ہو سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مدرسے میں بچے تلاوتِ قرآن کر رہے ہوتے ہیں ۔ اس دوران اگر کوئی استاد آجائے تو کیا شرعی طور پر طلباء ان کی تعظیم کے لئے تلاوت موقوف کر کے کھڑے ہو سکتے ہیں ؟ سائل:محمد وقاص عطاری(سنگ پورہ، لاہور)
پانچ وقت کی نماز میں زائد تکبیروں کا مسئلہ
جواب: شرعی سے اس کے مشروع ہونے کا علم نہ ہوجائے اس فعل کا کرنا جائز نہیں بلکہ مکروہ ہے یعنی بالاتفاق جیسا کہ منیۃ المصلی میں ہے یعنی ہمارے تینوں ائمہ ...
تمام کمائی ضروریا ت میں خرچ ہوجا تی ہیں ،کیا ایسے کوزکوۃ دےسکتے ہے؟
جواب: شرعی ہے اور اسے زکوٰۃ دی جاسکتی ہےاگرچہ کرایہ کے اس مکان کی اصل قیمت نصاب سے زیادہ ہوکیونکہ ایسی صورت میں کہ جب مکان کے کرائے پر گزر بسر ہو مفتی بہ قو...
جواب: شرعی کسی کو کچھ دینا رشوت ہے جوکہ ناجائز و حرام ہے۔ قرآن پاک میں ہے: ﴿وَلَا تَأْکُلُوا أَمْوَالَکُمْ بَیْنَکُمْ بِالْبَاطِلِ وَتُدْلُوۡابِہَاۤ ا...