سرچ کریں

Displaying 221 to 230 out of 908 results

221

گھر میں داخل ہونے کی جگہ کبوتر نے گھونسلہ بنایا ہو تو اسے ہٹانے کا حکم

جواب: بچے ہوں جوخود خوراک نہیں کھاسکتے،والدین کے محتاج ہیں توانتظار کرلیا جائے جب بچے خود کھانے پینے، اڑنےکے قابل ہوجائیں تب ان کا گھونسلہ مکان سے ہٹا...

221
222

قبر کتنی گہری ہونی چاہیے؟ تفصیلی فتویٰ

جواب: صحت کو ضرر نہ پہنچے۔“ (فتاوٰی رضویہ، جلد 9، صفحہ 382، رضا فاؤنڈیشن، لاھور) مرد اور عورت کی قبر کی گہرائی میں کوئی فرق نہیں ہے، چنانچہ صدر الشریعہ...

222
223

ساڑھے پانچ ماہ کا حمل ساقط ہوجائے تو اسے کہاں دفنایا جائے؟

جواب: بچے کے اعضاء مکمل بنے ہوں یا کم بنے ہوں، بہرحال جب وہ مردہ پیدا ہوا، تو اس کے جنازے کی نماز نہیں مگر پھر بھی اسے ویسے ہی نہلا کر ایک کپڑے میں لپیٹ ...

223
224

اگر بچہ عورت کا دوا سے اُترنے والا دودھ پئے تو رضاعت کا حکم؟

سوال: (1) جس عورت کا بچہ نہ ہو وہ ایسی دوا کھا کر جس دوا کے کھانے سے دودھ آجاتا ہے کسی بچے کو دودھ پلادے تو کیا رضاعت ثابت ہوجائے گی؟ (2)اگر بچہ گود لینا ہو اور آگے چل کر اس سے پردے وغیرہ کا مسئلہ نہ ہو تو اسے رضاعی بیٹا بنانے کےلیے گواہ کیسے بنانے ہوں گے؟

224
225

کیا DNC کے بعد نفاس کے 40 دن پورے کرنے ضروری ہیں ؟

جواب: بچے کا سا ہوگا یعنی عورت اس کی وجہ سے نفاس والی کہلائے گی اور اس کے لئے بقیہ احکام مثلاً عدت کا مکمل ہونا وغیرہ بھی ثابت ہوں گے اور اگر حمل کے ساقط ہو...

225
226

بیمار شخص کے لیے روزوں کا فدیہ دینا جائز ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک خاتون کی عمر 63 سال ہے اور وہ درج ذیل چار بیماریوں میں مبتلا ہیں: کینسر، بلڈپریشر، شوگر، ہارٹ اٹیک۔ ان بیماریوں کے سبب اس کے بیس روزے قضا ہوگئے، ڈاکٹر نےان کوفی الحال روزہ رکھنے سے منع کیا ہے، تو سوال یہ ہے کہ ان سابقہ روزوں کی قضا ہی ضروری ہے یا اس کا فدیہ بھی دیا جاسکتا ہے؟ نیز ابھی چنددن کے بعد رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہونے والا ہے تو کیا اس رمضان المبارک کے روزوں کا فدیہ بھی دیا جاسکتا ہے یا نہیں؟ نیز چند سال پہلے کینسر کے آپریشن کے دوران بے ہوشی کی کیفیت میں چار نمازیں قضا ہوئیں اور دو دن کی نمازوں کے وقت بے ہوشی نہیں تھی، صرف بیماری کے سبب قضا ہوئیں، اب ڈاکٹر نے کھڑے ہوکر نماز پڑھنے سے منع کیا ہے، تو دیگر دودن کی نمازوں کی طرح بے ہوشی کی حالت میں رہ جانے والی نمازوں کی بھی قضا کرنی ہوگی یا وہ معاف ہیں اور اب قضا کس طرح پڑھی جائے۔ فی الحال طبیعت بہتر ہے، بیٹھ کر رکوع وسجود کے ساتھ نماز پڑھ سکتی ہیں لیکن کبھی کبھار اشارے سے بھی نماز پڑھ لیتی ہیں؟ نوٹ: سائل کی وضاحت کے مطا بق مریض شیخ فانی نہیں ہے یعنی فی الحال بیماری کی وجہ سے روزہ رکھنے کی طاقت نہیں، لیکن کچھ عرصہ میں امید ہے کہ وہ صحت یاب ہوجائیں گی۔

226
227

آخری قعدے کے بعد بھول کر کھڑے ہو گئے، تو سجدہ سہو کرنے کا طریقہ

جواب: صحت صلاتہ و یکون تارکا للواجب دون القعدۃ لقوتھا ای:لانھا اقوی منہ لکونھا فرضا‘‘ یعنی: اور (سجدۂ سہو میں ایک طرف) سلام کے بعد دو سجدے اور اس کے بعد تشہ...

227
228

بطورِ علاج دودھ پیتے بچے کو مکھی کا پر کھلانا کیسا؟

سوال: دودھ پیتے بچے کی پسلیاں چلتی ہوں تو اس کا ایک علاج یہ بھی ہے کہ مکھی کو مار کر اس کے دونوں پروں کو ماں کے دودھ میں ملا کر بچے کو پلادیا جائے ۔ آپ سے یہ معلوم یہ کرنا ہے کہ شرعاً یہ علاج کرنا کیسا؟

228
230

قربانی واجب ہے یا سنت؟ ایک اعتراض کا جواب

جواب: صحت کی تقدیر پر میں یہ کہتا ہوں کہ اسے اس بات پر محمول کیا جائے گا کہ ان دونوں حضرات پر قربانی کا نصاب نہ ہونے کی وجہ سےقربانی واجب نہ تھی اور انہوں ن...

230