
بچے کو کس عمر میں روزہ رکھوانا چاہیے؟نیز نابالغ بچہ روزہ توڑ د ے ،تو قضاء لازم ہے ؟
جواب: فرض روزہ رکھنے کا حکم دے اور جب اس کی عمر کے دس سال مکمل ہوجائیں اور گیارہواں سال شروع ہو اور روزہ نہ رکھے، تو ولی پر واجب ہے کہ اس کو سختی کے ساتھ ...
مسافر جمعہ پڑھا سکتا ہے یا نہیں؟
جواب: فرض نہیں ،مگر جمعہ کی نماز کی امامت کرا سکتا ہے ،جبکہ جمعہ کی تمام شرائط متحقق ہوں، کیونکہ جمعہ کی امامت کے لئے خود امام پر جمعہ فرض ہونا ضروری نہیں...
واجب الاعادہ نماز کا وقت گزر جانے کے بعد بھی اعادہ واجب ہے؟
جواب: فرض هو الثاني. و قال شيخنا المصنف: يعني ابن الهمام: لا إشكال في وجوب الإعادة إذ هو الحكم في كل صلاة أديت مع كراهة التحريم، و يكون جابرا للأول لأن الفر...
زکوٰۃ کے پیسوں سے فقیر شرعی کا قرض ادا کرنا کیسا؟
جواب: زکوۃ کے طور پر جائز ہوجائے گا ، اس بناء پر کہ اس ( زکوٰۃ دینے والے) کی طرف سے مالک بنانا پایا گیا اور قرض خواہ نیابت کے طور پر مقروض کی طرف سے قبضہ کر...
منت کے نوافل بیٹھ کر ادا کرنا اور کھانے کے بجائے رقم دینا؟
جواب: زکوۃ، غلام آزاد کرنے والے کفارے کے علاوہ کسی دوسرے کفارے، عشر اور منت میں قیمت دینا بھی جائز ہے۔(درر الحکام، کتاب الزکاۃ، جلد1، صفحہ178، مطبوعہ بیروت...
کرائے پر دیے ہوئے گھر کی وجہ سے حج فرض ہوگا؟
سوال: میرے والد صاحب ریٹائر ہوئے،تو انہوں نے گریجویٹی میں ملنے والی رقم سے ایک گھر خریدا،ہمارا اپنا ایک گھر پہلے سے ہے جس میں ہم رہتے ہیں اور دوسرےگھر کو کرائے پر دے دیا ، تاکہ ریٹائرمنٹ کی وجہ سے آمدنی میں جو کمی آئی ،وہ کسی حد تک پوری ہوسکے ،میرے والد صاحب کو پِنشن ملتی ہے، لیکن وہ ہمارے اخراجات کو کافی نہیں ہوتی،اس کے ساتھ مکان کا کرایہ ملتا ہے، تو اخراجات پورے ہوتے ہیں،اس کے علاوہ میرے والد صاحب کے پاس کسی طرح کا کوئی مال موجود نہیں ہے،ایسی صورت میں ان پر کرائے پر دیئے ہوئے مکان کی وجہ سے حج فرض ہوگا؟ہمارے ایک عزیز نے بتایا ہے کہ کرائے پر دیئے ہوئے گھر کی وجہ سے بھی حج فرض ہوجاتاہے،کیا ان کی بات درست ہے؟برائے کرم رہنمائی فرمادیں۔
صدقہ وخیرات نصاب کے برابرجمع ہوگیاتو زکوۃ کیاحکم ہے ؟
سوال: ایک بیو ہ ہے جس کی کوئی اولاد بھی نہیں اور نہ ہی کوئی ذریعہ آمدن ہے لوگوں کے صدقہ و خیرات پر ہی گزارا کرتی ہے اب اگر لوگ اسے صدقہ و خیرات دیں اور وہ 50 یا 60 ہزار اس کے پاس جمع ہو جائے تو کیااس پر زکوۃ فرض ہو گی ؟
رکوع اور سجدے کی تسبیحات تین سے کم پڑھنے کا حکم؟
جواب: فرض ہے ،(2)واجب ہے ، (3)سنت ہے ، اور سنت سے مراد سنتِ غیر مؤکدہ ہے، اس کا ترک مکروہ تنزیہی ہے،یہی مِن حیث الدلیلراجح قول ہے ۔ والتفصیل ذالک: پہل...
بیوی کی بھانجی سے نکاح کرنا کیسا؟
جواب: فرض کریں، دوسری اس کے ليے حرام ہو (مثلاً دو بہنیں کہ ایک کو مرد فرض کرو تو بھائی، بہن کا رشتہ ہوا یا پھوپی، بھتیجی کہ پھوپی کو مرد فرض کرو تو چچا، بھت...