
کیا اللہ کے نبی نفع پہنچا سکتے ہیں؟
جواب: دینا کسی زمانے، چیز اور لینے والے کے ساتھ خاص نہیں بلکہ وہ اللہ تعالیٰ کے دئیے ہوئے میں سے ہر زمانے میں ، جو چیز، جسے جو چاہیں عطا فرتے ہیں۔ ...
قربانی نہ کرنے کی صورت میں بکری کی قیمت دینے میں کس وقت کا اعتبار ہوگا؟
سوال: بکری کی قیمت صدقہ کرنے میں ادائیگی کے وقت کی قیمت کا اعتبار ہوگا یا جس سال قربانی نہیں کی اُس سال کی قیمت کے حساب سے رقم صدقہ کرنا ہوگی؟
گھر والوں کو کھانا کھلانے میں صدقہ کی نیت کرسکتے ہیں۔
سوال: کیا گھر والوں کو کھانا کھلانے میں صدقہ کی نیت کر سکتے ہیں؟
سلام میں پہل کرنے کا زیادہ ثواب ہے یا جواب دینے کا ؟
سوال: سلام میں پہل کرنے کا ثواب زیادہ ہے یا جواب دینےکا؟ کیونکہ سلام کرنا تو سنت ہے ،لیکن جواب دینا واجب ہے ۔ اس اعتبار سے جواب دینا افضل ہونا چاہیے۔
احرام میں پردہ چہرے کی ایک طرف لگ گیا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: صدقہ لازم ہے،(یہ صدقہ صدقہ فطر کی طرح ہوگا اور قیمت میں وہاں کا اعتبار کریں گے اور اپنے ملک میں واپس آکر بھی دیا جاسکتا ہے) اور اگر چہرہ چوتھائی سے ...
قربانی کی گائے نے ذبح سے پہلے یا بعدبچہ جَن دیا، اس کے متعلق احکامات
سوال: قربانی کی گائے ذبح ہونے سے پہلے بچہ جن دے، تو اس بچے کا کیا حکم ہوگا؟ اس بچہ کو ذبح کر کے خود کھا سکتے ہیں یا اس کا گوشت صدقہ کرنا ہوگا؟ اگر اس گائے میں سات افراد شریک ہوں، تو اب کیا حکم ہوگا؟ اور اگر گائے ذبح کرنے کے بعد بچہ نکلا، تو اس کا کیا حکم ہوگا؟
جس کا ذہنی توازن کبھی خراب اور کبھی صحیح ہوجاتا ہو، اس کو زکوٰۃ دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ میرے بچوں کے ماموں کے دماغ پر اثر ہو گیا ہے، وہ بہت بہکی بہکی باتیں کرتے ہیں، کبھی کوئی بات ٹھیک کرتے ہیں، پھر عجیب و غریب باتیں شروع کردیں گے، کبھی بچے سے پیار کریں گے، کچھ دیر بعد کہیں گے کہ اسے تھیلے میں ڈال کر باہر پھینک آئیں، وغیرہ، لیکن وہ پاگلوں کی طرح بلاوجہ لوگوں کو گالیاں یا مارتے نہیں ہیں۔ اسی آزمائش میں کئی مہینوں سے وہ بستر پر ہیں، کام نہیں کر پارہے، ان پر کافی قرض چڑھ گیا ہے، ان کے پاس سونا، چاندی، کرنسی وغیرہ کوئی چیز نہیں، ان کے والد صاحب رکشہ چلاتے ہیں جس سے گھر کے اخراجات بمشکل پورے ہورہے ہیں، یہ بھی صاحبِ حیثیت نہیں کہ کچھ بچا کر قرض ادا کر سکیں، بلکہ گزارہ بہت مشکل سے ہوتا ہے، تو اگر ہمارا کوئی جاننے والا بچوں کے ماموں کے قرض کی ادائیگی میں زکوٰۃ دینا چاہے، تو کیا ان کوزکوٰۃ لگ سکتی ہے اور کیا زکوٰۃ کی رقم ان کے قرض خواہوں کو دے کر ان کا قرض ادا کیا جا سکتا ہے؟ تاکہ ان کا یہ بوجھ کم ہو سکے۔
قرض خواہ کا انتقال ہونے پر قرض کے پیسوں کا حکم
جواب: صدقہ پرراضی نہ ہوں تواپنے پاس سے ان کواتنی رقم دی جائے ۔ تتبع اور تلاش کے باوجود بھی قرض خواہ نہ ملے اور آئندہ ملنے کی امید بھی نہ ہو،تو اُتنا مال...
کیا گھر والوں پر مال خرچ کرنا بھی صدقہ ہے؟
سوال: کیا اپنے گھر والوں پر خرچ کرنا بھی صدقہ میں آتا ہے؟