سرچ کریں

Displaying 221 to 230 out of 608 results

221

بیوی کے فوت ہونے سے کتنی دیر بعد اس کی بہن سے شادی کر سکتے ہیں؟

جواب: ماں کے پیٹ سے یا دودھ شریک ہے، نکاح حرام ہے۔ قال اللہ تعالیٰ "وَ اَنْ تَجْمَعُوْا بَیْنَ الْاُخْتَیْنِ(حرام کیا گیا ہے کہ تم دو بہنوں کو نکاح میں جمع ...

221
222

نانی کی سگی بہن کے ساتھ عمرہ پر جانا کیسا؟

جواب: ماں دادی نانی کتنی ہی بلند ہو اور اصل قریب کی فرع یعنی اپنی ماں اور باپ کی اولاد یا اولادکی اولاد کتنی ہی بعید ہو اوراصل بعید کی فرع قریب جیسے اپنے دا...

222
224

غیرخداکی قسم دینے سے قسم ہوگی یا نہیں ؟

سوال: مجھے کسی نے کوئی بات بتائی تھی اور کہا تھا کہ تمہیں تمہاری بیٹی کی قسم ہے یہ بات کسی کو مت بتانا لیکن میرے منہ سے وہ بات نکل گئی ، میں نے دوسرے کو بتا دیا ہے ، تو اب میری بیٹی کواس کا نقصان پہنچے گا یا کیا ہو گا ؟ نیز کیا کسی کو اس کے ماں باپ اولاد وغیرہ کی قسم دینے سے قسم ہو جاتی ہے ؟

224
225

ہسپتال سے بچہ لے کر پالنا

سوال: جس کے ہاں اولاد نہ ہو وہ ہسپتال سے بچہ لے کر پال سکتا ہے یا نہیں جن کے ماں باپ کا معلوم نہ ہوقابلِ غور بات یہ بھی ہے کہ ڈاکٹر حضرات ایسے بچوں کو بیچتے بھی ہیں، اگر بیٹا ہو، تو پچاس ہزار اور بیٹی ہو،تو تیس ہزار۔ جن کے ہاں اولاد نہیں ہوتی تو وہ یہ رقم دے کر خرید لیتے ہیں، اس عمل کی شرعی حیثیت کیا ہوگی؟

225
226

نابالغ سے پانی بھروانے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ

جواب: ماں نے وادی یاحوض سے کسی برتن میں پانی لانے کاحکم دیاپس وہ پانی لے آیاتوماں باپ اگرفقیرنہ ہوں توان کواس پانی سے پیناحلال نہیں کیونکہ پانی بچے کی ملک ہ...

226
227

عورت کا لے پالک بچے کو اپنی بہن کا دودھ پلاکر محرم بنانا کیسا؟

جواب: ماں کا بھائی اُس کا ماموں اور بہن اُس کی خالہ کہلائے گی، اسی طرح یہ حرمت دادا اور دادی میں بھی ثابت ہوگی۔(الفتاوٰی الھندیۃ، کتاب الرضاع، ج 01، ص 343، ...

227
228

موتیوں والا بریسلٹ نظر بد سے حفاظت کے لئے بچے کو پہنانا

جواب: ماں کی بھی لگ جاتی ہے۔" (مراٰۃ المناجیح، جلد 06، صفحہ 197، نعیمی کتب خانہ، گجرات) اسی میں ہے "اس حدیث سے معلوم ہوا کہ عوام میں مشہور ٹوٹکے اگر خلاف ش...

228
229

اللہ نے میری موت کا وقت مقرر نہیں کیا، کہنا کیسا؟

جواب: ماں کے پیٹ میں ہی بچے کی پیشانی پر لکھ دی ہے، جس میں اس کے سارے حالات من و عن درج ہیں۔“ (تفسیر نعیمی، جلد 4، صفحہ 253-254، مکتبہ اسلامیہ، لاہور) امام...

229
230

گورنمنٹ کی طرف سے چھٹی ملنے کے باوجود چوری کام پر جانا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں اس نومبر میں باپ بننے والا ہوں اور اسپین میں ایک قانون ہے کہ جب کوئی باپ بنتا ہے تو جاب سے چار ماہ کی چھٹیاں ملتی ہیں اور گورنمنٹ اس چار مہینے کی تنخواہ دیتی ہے تاکہ گھر بیٹھ کر بچے اور اس کی ماں کی دیکھ بھال کر سکے۔ سوال یہ ہے کہ میں ایک ہول سیل دکان پر کام کرتا ہوں جہاں ہم دو افراد ہی کاؤنٹر پر ہوتے ہیں، اگر میں قانون کے مطابق ان چار مہینوں کی چھٹیاں حاصل کروں، تو کیا شرعاً میں ساتھ کام بھی جاری رکھ سکتا ہوں؟ اس لیے کہ میں دکان نہیں چھوڑنا چاہتا کیونکہ دوسرا لڑکا اکیلا ہو جائے گا اور ایسے ہمارا کام نہیں چلے گا تو کیا میں ساتھ اُدھر کام کر سکتا ہوں؟ اگر ہاں تو کیا اس کی اُجرت لے سکتا ہوں؟

230