
عورت کے لیے گلے اور کان میں سونے کا زیور پہننا منع ہے؟
جواب: درج ذیل ہیں: (1)یہ حدیث منسوخ ہے،کہ اولاً عورتوں کو بھی سونا پہننے کی ممانعت تھی،لیکن بعد میں یہ ممانعت اُن احادیث سے منسوخ ہو گئی جن میں عور...
نماز میں ثناء کے ساتھ مزید اوراد پڑھنا
جواب: درِ مختار میں ہے ”(قرا سبحانک اللھم مقتصرا علیہ) فلا یضم وجھت وجھی الا فی النافلۃ“ یعنی نمازی ”سبحانک اللھم“ پڑھے گا، اس پر اکتفا کرتے ہوئے اور ”وجھ...
نماز جنازہ کی کتنی تکبیریں ہیں؟ احادیث کی روشنی میں تفصیلی فتویٰ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ نمازِ جنازہ میں کل کتنی تکبیریں ہیں؟ ایک شخص کا کہنا ہے کہ صحاح ستہ میں حضرت زید بن ارقم رضی اللہ تعالی عنہ نے جنازہ پر پانچ تکبیریں پڑھیں اور فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ و سلم پانچ تکبیریں پڑھا کرتے تھے، تو کیا یہ بات درست ہے؟
محمد مجتبی نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: درداء رضی اللہ عنہ سے مروی ہے ، کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:” أنکم تدعون یوم القیامۃ بأسمائکم وأسماء آبائکم، فأحسنوا أسمائکم‘‘ ترجم...
جواب: درج ہیں ۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم...
صفیں سیدھی رکھنے اور اقامت کے بعد صفیں درست کرنے کا اعلان کرنے کا حکم؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ (1)صف میں کندھے سے کندھا مَس یعنی ملا ہوا ہونا واجب ، سنت یا مستحب کیا ہے؟ (2)جب اقامت کہی جائے، تو اس کے بعد امام کا صفیں درست کروانے کے لیے یہ اعلان کرنا کیسا ہے کہ اپنی ایڑیاں گردنیں اور کندھے ایک سیدھ میں کر کے صفیں سیدھی کر لیں اور کندھے سے کندھا مَس یعنی ٹچ کیا ہوا رکھنا واجب ہے۔۔۔؟ بعض لوگ کہتے ہیں اقامت ہو جانے کے بعد ایسے اعلان نہیں کرسکتے۔کیا یہ درست ہے؟
بنو ہاشم پر زکوٰۃ و صدقہ حرام کیوں ہے؟ اور بنو ہاشم کون ہیں؟
جواب: درضاخان رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”بنی ہاشم کو زکوۃ و صدقاتِ واجبات دینا،زنہار جائز نہیں، نہ انہیں لینا حلال۔سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم سے متواتر حدیثیں ...
مصلے (جائے نماز) کو کھلا رکھنے کا حکم
جواب: در الشریعہ مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”نماز پڑھنے کے بعد مصلے کولپیٹ کر رکھ دیتے ہیں، یہ اچھی بات ہے کہ اس میں زیادہ احتیاط ہے...
مرد کا سرخ لباس پہننا کیسا ہے ؟
جواب: مقام پر مرد کے لئے شوخ رنگ پہننے کے بارے میں ارشاد فرماتے ہیں:’’اور خالص شوخ رنگ بھی اسے (یعنی مرد کوپہننا)مناسب نہیں۔حدیث میں ہے:’’ایاکم والحمرۃ فانھ...
کیا سالی سے زنا کرنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟
جواب: درہے کہ عورت کا دیگر غیرمحارم کی طرح اپنے بہنوئی و دیور وغیرہ سے بھی پردہ کرنا لازم ہے بلکہ ان سے پردے میں زیادہ احتیاط ہونی چاہئے کہ رشتہ داری کی وج...