
گھر میں میت ہو جانے پر گھر میں بنا ہوا کھانا پھینکنا
سوال: اگر گھر میں میت ہو جائے تو کیاگھر میں بنا ہوا کھانا پھینک دینا چاہیے ؟
میت کو غسل دیتے وقت ہاتھوں پرکپڑاوغیرہ لپیٹنا
سوال: کیا میت کو غسل دیتے وقت دستانے یا ہاتھ پر کپڑا باندھنا ضروری ہے اور اگرکسی نے دستانے نہیں پہنے یا ہاتھ پر کپڑا نہیں پہنا توکیا وہ مرتد ہوجائے گا؟
حجِ بدل میں حج کی قربانی کس پر لازم ہے؟
جواب: میت کی طرف سے حج کرنے والا اگر قِران کر رہا ہو، تو قِران کی قربانی حاجی پر ہو گی ، نہ کہ میت کے مال سے ۔اس میں اصل یہ ہے کہ ہر وہ دَم جو مامور پر حج ...
کیا ایک بار ایصال ثواب کا ثواب مرحوم کو بار بار ملتا ہے؟
جواب: میت کو ایصال ثواب کی گئی نیکی اگر صدقہ جاریہ کی صورت میں نہیں ہے تو اس کا ثواب ایک بار پہنچانے سے بار بار نہیں پہنچتا البتہ اگر وہ نیکی صدقہ جاریہ کی ...
حج بدل میں قربانی کس کے نام پر کی جائے گی؟
جواب: میت کی طرف سے حج کرنے والا اگر قِران کر رہا ہو، تو قِران کی قربانی حاجی پر ہو گی ، نہ کہ میت کے مال سے۔ اس میں اصل یہ ہے کہ ہر وہ دَم جو مامور پر حج ...
گریجویٹی(gratuity) کی رقم کا حکم
جواب: میت جو چیزیں چھوڑ کر جائے اور ان کے ساتھ کسی کا حق بھی متعلق نہ ہو، تو ان میں وراثت جاری ہوتی ہے۔ چونکہ گریجوٹی فنڈ میت کی ملک نہیں کہ وہ تو انتقال کے...
جو ریپرینگ کے لئےسامان دے جاتے ہیں مگرواپس لینے نہیں آتےان کا کیا کریں؟
جواب: امانت ہے اوراس کا حکم یہ ہے کہ جب تک اس چیز کا مالک نہیں آتا اس کی حفاظت کرے اور اگر وہ ایسی چیز ہے جس کے ضائع ہوجانے کا اندیشہ ہو یا پڑے پڑے خراب ہوج...
بارش کی وجہ سے قبر گر جائے تو کیسے ٹھیک کریں ؟
جواب: میت کو دفن کرنے کے بعد پھر قبر کو کھودنا جائز نہیں مگر جب کہ کسی آدمی کے حق کے لیے کھودنا ہو مثلا زمین مغصوب میں دفن کیا گیا یا دفن کرتے وقت کسی کا م...