سرچ کریں

Displaying 221 to 230 out of 4572 results

221

سادگی کسے کہتے ہیں؟ سادگی سے متعلق اسلامی تعلیمات کیا ہیں ؟

جواب: کتا ہے،کیونکہ ممکن ہے کہ ایک چیز ایک طبقے یا شخص یا علاقے والوں کے لیے بہت زیادہ پُرتکلف ہو،لیکن دوسرے کے لیے اس کی مالی حیثیت کے لحاظ سے سادہ ہو،لہ...

221
222

دورانِ نماز کوئی پرندہ بیٹ کردے، تو حکم

سوال: اگر کسی پرندے (جیسے: چڑیا، کبوتر، مرغی) کی بیٹ دورانِ نماز کپڑوں پر لگ جائےتو کیا حکم ہے؟ نماز جاری رہے گی یا ٹوٹ جائے گی؟

222
223

مرحوم کی وصیت کے بغیر اس کی طرف سے حج بدل کروانا کیسا؟

جواب: کتا ہے اور امید ہے کہ ان شاء اللہ الکریم اس کی طرف سے ادا ہو جائے، اِسی طرح امامِ اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا۔(الفتاوی العالمگیریۃ، ج1، ص ...

223
224

مقتدی کے دعائے قنوت مکمل پڑھنے سے پہلے امام رکوع میں چلا جائے تو کیا حکم ہے؟

جواب: کتا، لہذا بقیہ دعائے قنوت چھوڑ کر رکوع کرنا ہوگا۔ تشہد بھی اگرچہ واجب ہے لیکن اس کا معاملہ دعائے قنوت جیسا نہیں ہے، کیونکہ تشہد مخصوص قسم کے الفاظ ...

224
225

قربانی واجب ہے یا سنت؟ ایک اعتراض کا جواب

جواب: کتاب الذبائح، جلد 12، صفحہ 11، مطبوعہ کوئٹہ) نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا مواظبت (ہمیشگی) فرمانا: حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کسی عمل پر مو...

225
226

سعودیہ والے پاکستان میں قربانی کریں تو ناخن و بال کب تک نہ کاٹیں ؟

جواب: کتاب الاضاحی، جلد 3، صفحہ 1566، الناشر: دار إحياء التراث العربي - بيروت) اسی طرح جامع ترمذی میں ہےکہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’...

226
227

کبوتر بازی کے مقابلے کرنے اور جیتی ہوئی رقم کا حکم

سوال: دیہاتوں میں جیٹھ اور ہاڑ کے مہینوں میں کبوتر بازی کے مقابلے ہوتے ہیں۔ کبوتر باز پورا سال مخصوص نسل کے کبوتروں کو تیار کرتے ہیں۔ انہیں زعفران، کشمش، بادام، چاندی کے ورق اور دیسی کشتہ جات کھلاتے ہیں۔ پھر بالخصوص اڑاتے وقت انہیں خاص انجیکشن بھی لگاتے ہیں۔ صبح پانچ چھ بجے اڑاتے اور پھر اترنے نہیں دیتے۔ جو سب سے آخر میں اترے، وہی جیتتا ہے اور آخری اترنے والا عموماً شام پانچ چھ بجے اترتا ہے، یعنی اسے بارہ گھنٹے مسلسل اڑایا جاتا ہے۔ اسی طرح لوگ ان کبوتروں پر کافی زیادہ رقم بھی لگاتے ہیں، یعنی جیتے کبوتر پر رقم لگانے والا بقیہ کبوتروں پر لگی ہوئی رقم کا مالک سمجھا جاتا ہے۔اس تمام تفصیل کی روشنی میں اس مقابلے اور اس پر لگنے والی رقم کے متعلق حکم شرعی بیان فرما دیں۔

227
228

جانور حلال کرنے کے لیے کتنی رگوں کا کٹنا ضروری ہے؟

جواب: کتاب الذبائح، ج 05، ص 287، مطبوعہ پشاور) فتاوٰی قاضی خان میں ہے:”الأصل في اعتبار الذكاة قوله تعالى : ﴿اِلَّا مَا ذَكَّیْتُمْ﴾ ومحل الذكاة في الم...

228
229

مقیم مقتدی نے مسافر امام کی اقتدا کی تو باقی رکعتوں میں قراءت کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ ایک مقیم شخص جو چار رکعت والی نماز میں ایک ‏مسافر کی اقتدا کرتا ہے، مسافر امام کے دو رکعت پر سلام پھیرنے کے بعد جب وہ شخص اپنی دو رکعت مکمل کرنے ‏کے لیے کھڑا ہوگا، تو اس وقت وہ قراءت کرے گا یا نہیں؟ نیز اگر اس نے جان بوجھ کر قراءت کرلی، تو اس کی نماز ‏کا کیا حکم ہوگا؟

229
230

حالت احرام میں سر یا چہرہ چھپانے سے دم یا کفارہ لازم ہوگا؟ تفصیلی فتوی

سوال: ہم نے علمائے کرام سے یہ مسئلہ سنا ہے کہ مرد حالت احرام میں چادروغیرہ سرپر نہیں اوڑھ سکتا، جبکہ مردو عورت دونوں ہی کسی کپڑے یا ماسک وغیرہ سےچہرے کو نہیں چھپاسکتے۔عرض یہ ہے کہ اگر کوئی مرد سخت گرمی یا سردی کے عذرکی وجہ سے سرپرچادر اوڑھ لے یا مرد وعورت دونوں سخت دھوپ ہی کی وجہ سے ماسک وغیرہ کسی کپڑے سے چہرے کوچھپا لیں ،تو کیا حکم ہوگا اور اس پر کیا کفارہ لازم آئے گا،پورا سر یا چہرہ چھپا ہو یا تھوڑا؟اور اگر ایسا بغیر عذر کے کیا جائے، توکیا کفارہ ہوگا؟برائے مہربانی آسان الفاظ میں وضاحت کےساتھ ارشاد فرمادیں ،تاکہ مکمل مسئلہ معلوم ہوجائے اور میرے جیسے دوسرے لوگ بھی اس کو سمجھ کر عمل کرسکیں ۔

230