
قربانی تین دن تک کر سکتے ہیں یا چار دن تک؟ تفصیلی فتوی
جواب: گھر میں قربانی کا گوشت موجود ہو ۔(صحیح البخاری ،جزء 7 ،کتاب الاضاحی ،صفحہ103 ،مطبوعہ مصر) استدلال:مذکورہ بالا حدیث سے یہ ثابت ہوا کہ قربانی کے ایام ...
بیٹیوں کے گھر سے کھانا کھانے کا حکم
سوال: کچھ لوگ بیٹیوں کے گھر سے کھانا نہیں کھاتے اور کہتے ہیں کہ یہ دین میں جائز نہیں اور ان کے گھر کا پانی پینا بھی حرام ہے، یہ سوچنا اور ایسا کرنا کیسا؟
کیا قبر میں شجرہ رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب: دیوار میں طاق بنا کر رکھا جائے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...
رسید اپنے نام پر بنوانا قبضہ شمار ہوگا؟
سوال: زید میرے پاس آتا ہے اسے فریزر یا موٹر سائیکل لینی ہے ، وہ مجھ سے اس کے لئے قرض مانگتا ہے ۔ میں زید سے کہتا ہوں کہ میں آپ کو مارکیٹ سے فریزر نقد لے کر دیتا ہوں،آپ کو جو قسطیں (Installment) اور نفع (Profit) مارکیٹ میں دینا ہے وہ مجھے دے دینا، وہ اس پر راضی ہو کر میرے ساتھ مارکیٹ جاتا ہے، میں اسے نقد میں فریزر یا موٹرسائیکل خرید کر دے دیتا ہوں، اس صورت میں شرعی حکم کیاہوگا؟ اور جو قبضہ کرنے کا کہا جاتا ہے تو اس قبضہ کرنے سے کیا مراد ہے؟کیا مجھے وہ موٹرسائیکل ایک دو دن کیلئے گھر لے جا کر پھر زید کو دینی ہوگی؟یا یہ مراد ہے کہ مجھے اپنے ہی نام کی رسید بنانی چاہیے؟
موجودہ دور میں عیسائی یا یہودی عورت سے نکاح کرنے کا حکم؟
جواب: گھر میں نہیں دے پاتا، اور بچہ اکثر وقت ماں کے ساتھ زیاد ہ گزارتا ہے ، جس کے سبب بچہ ماں سے دین، عادات و اطوار سیکھتا ہے، یوں بچے کے ماں کے دین کے مطاب...
کفّار کے میلوں میں مسلمان کا دُکان لگانا کیسا ؟
جواب: دیوار(نہ کہ چھت اور دیوار کی وجہ سے)،۔۔۔اور اگر وہ مجمع مذہبی نہیں بلکہ صرف لہوولعب (کھیل کود)کا میلاہے تو محض بغرضِ تجارت جانا فی نفسہٖ ناجائز وممنو...
قرآنی آیات والے فریم لگانے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا بیڈ روم میں دیوار پر قرآنی آیات والے فریم لگاسکتے ہیں؟
غیر مسلم سے جوئے کی مشین والا ریسٹورنٹ کرائے پر لینے کا حکم
جواب: گھر کی) عمارت کے کرایہ پر لیا، تو یہ جائز ہے۔ (خلاصة الفتاوی، کتاب الاجارات، جلد 3، صفحہ 109، مطبوعہ کوئٹہ) آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ لکھتے ہیں:”إذا أ...
گورنمنٹ کی طرف سے چھٹی ملنے کے باوجود چوری کام پر جانا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں اس نومبر میں باپ بننے والا ہوں اور اسپین میں ایک قانون ہے کہ جب کوئی باپ بنتا ہے تو جاب سے چار ماہ کی چھٹیاں ملتی ہیں اور گورنمنٹ اس چار مہینے کی تنخواہ دیتی ہے تاکہ گھر بیٹھ کر بچے اور اس کی ماں کی دیکھ بھال کر سکے۔ سوال یہ ہے کہ میں ایک ہول سیل دکان پر کام کرتا ہوں جہاں ہم دو افراد ہی کاؤنٹر پر ہوتے ہیں، اگر میں قانون کے مطابق ان چار مہینوں کی چھٹیاں حاصل کروں، تو کیا شرعاً میں ساتھ کام بھی جاری رکھ سکتا ہوں؟ اس لیے کہ میں دکان نہیں چھوڑنا چاہتا کیونکہ دوسرا لڑکا اکیلا ہو جائے گا اور ایسے ہمارا کام نہیں چلے گا تو کیا میں ساتھ اُدھر کام کر سکتا ہوں؟ اگر ہاں تو کیا اس کی اُجرت لے سکتا ہوں؟