
پی ٹی اے سے غیر منظور شدہ موبائل دھوکے سے بیچ دیا تو واپسی کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید نے بکر کو 50 ہزار کا موبائل بیچا، یہ ظاہر کر کے کہ یہ PTA سے منظور شدہ ہے،جبکہ وہ منظور شدہ نہیں تھا۔ چند دن بعد وہ موبائل PTA کی طرف سے بند کر دیا گیا۔اب رجسٹرڈکروانے کے لیے 15 سے 20ہزار روپے لگیں گے، جو موبائل رجسٹرڈنہ ہو وہ رجسٹرڈ شدہ کے مقابلے میں تقریبا آدھی قیمت میں مل جاتا ہے۔ لہٰذا زید نے غلط بیانی کر کے بکر سے تقریبا 20 ہزار روپے زیادہ لیے ہیں ، اب معلوم یہ کرنا ہے کہ اس بنیاد پر بکر زید کو موبائل واپس کر سکتا ہے یا نہیں ؟
گنہگار مسلمان کے لیے بد دعا کرنا کیسا ؟
موضوع: Kya Gunahgar Musalman Ke Liye Bad Dua Kar Sakte Hain ?
غسل فرض ہونے کی حالت میں عربی والے دعائیہ کلمات کہنا
موضوع: Ghusl Farz Hone Ki Halat Mein Arabic Dua Padhna
شرعی سفر کی حد کدھر سے شروع ہوگی؟
جواب: 15دن سے زیادہ رہنا ہے ،تو اس شہر کی آبادی میں داخل ہوتے ہی قصر نماز کا حکم ختم ہوجائے گا اور اسے پوری نماز پڑھنی ہوگی، اگرچہ وہ شہر کے اندر اس گھر می...
مچھلی پکڑنے کے لیے زندہ کیڑے لگانا اور پیٹ چاک کیے بغیر چھوٹی مچھلی پکانا کیسا ؟
جواب: 152، مطبوعہ کراچی) سیدی اعلی حضرت علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں:’’مچھلی کا شکار کہ جائز طور پر کریں، اس میں زندہ گھیسا پِرونا، جائز نہیں ، ہاں مار کر ہو یا...
ساڑھے سات تولے سے کم صرف سونا ہو تو قربانی کا حکم؟
جواب: 15، صفحہ 333، مکتبة المدینہ، کراچی) مفتی محمد وقار الدین قادری رحمۃ اللہ تعالی علیہ (سال وفات: 1413ھ / 1993ء) لکھتے ہیں: ”صدقہ فطر اور قربانی کے لیے ...
مغرب کی نمازمیں بھول کر دعائے قنوت پڑھنا
موضوع: Maghrib Ki Namaz Mein Bhool Kar Dua e Qunoot Parhna
ایصالِ ثواب اور دعائے مغفرت میں فرق
موضوع: Isal e Sawab Aur Dua e Maghfirat Mein Fark
تہجد کیلئے سونا نیز عشاء و تہجد ایک ساتھ پڑھنے کا شرعی حکم
جواب: 15 ، سورۃ بنی اسرآئیل ، آیت79) حدیثِ پاک میں حُضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے عشاء پڑھ کر آرام فرمانے ، پھر تہجد ادا کرنے کا ذکر موجود ہے ...
واٹس ایپ شادی گروپ میں پروفائل شیئرکر نے پر ایڈمن کا پیسے لینا کیسا؟
سوال: زید نے واٹس ایپ پر ایک شادی گروپ بنایاہواہے۔ جس میں تقریباً 800 سے زائدافراد ایڈ ہیں۔اس گروپ میں ایڈتو کوئی بھی ہوسکتا ہے ،البتہ کوئی ممبر اس گروپ میں میسج نہیں کرسکتا۔اگر کوئی ممبر اپنی پروفائل شیئر کرنا چاہتا ہے، تو اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ وہ ممبر ایڈمن سے پرسنل پر رابطہ کرکے اسےاپنی پروفائل سینڈ کردیتا ہے ۔ایڈمن اس پروفائل کی سیٹنگ وغیرہ کرکے ، ایک کوڈ لگاکر اس فائل کو اپنے پاس سیو کرلیتاہے اور ہر 15دن بعداسے گروپ میں شیئر کرتا رہتا ہےاورچھ ماہ تک یہ پروفائل شیئر کی جاتی ہے۔اس سارے پروسیس کے بدلے ایڈمن اس ممبر سے 500 روپے اجرت کے طور پر لیتا ہے۔ آپ سے سوال یہ ہے کہ کیا ایڈمن کا اس پروسیس کے بدلے 500 روپے لینا جائز ہے؟ نوٹ:پروفائل میں لڑکے / لڑکی کی عمر،تعلیم،شہراورجاب وغیرہ کی صرف معلومات درج ہوتی ہیں۔کسی لڑکی کی تصویر شیئر نہیں کی جاتی ۔