
جواب: وقت مقروض اگر قرض سے زیادہ لوٹائے اور یہ زیادہ دینا عقد میں صراحۃ یا دلالۃ کسی طرح شرط نہ ہو، بلکہ مقروض بغیرکسی شرط کے صرف اپنی خوشی سے زیادہ دے، تو ...
28 دن کے عمرہ پیکج پر جانے والے کی نماز کے متعلق تفصیل
جواب: وقت ان پندرہ دنوں میں کسی رات دووسری جگہ گزارنے کاارادہ نہ ہو) تو وہاں مقیم ہو جائے گااور پوری نمازپڑھے گا،ورنہ مقیم نہیں ہوگابلکہ مسافر رہے گاتو قصر ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ چمگادڑکھاناحلال ہے یاحرام؟اس کی بیٹ اورپیشاب پاک ہے یاناپاک؟اگراس کی بیٹ یاپیشاب یاوہ خودپانی میں گرجائے توپانی پاک رہے گایاناپاک؟اگریہ پانی میں گرکرمرجائے اوروقت معلوم نہ ہو کہ کب گرکر مری ہے تواس پانی کے پاک یاناپاک ہونے کااورنمازوں کاکیاحکم ہوگاجواس پانی سے وضوکرکے پڑھی ہیں ؟ سائل:مولاناعمرفاروق
کعبہ شریف کو اللّٰہ کا گھر کہنا درست ہے؟ دار الافتاء اہلسنت
جواب: سلامی عقیدے کے مطابق اللہ تعالیٰ جسم و جسمانیات مکان و زمان وغیرہ جمیع حوادث (تمام اشیاء جو پہلے نہیں تھیں پھر پیدا ہوئیں) سے پاک ہے، جب زمین، آسمان...
مزار کے سامنے سجدہ ریز ہوکر دعا کرنا کیسا ؟
جواب: سلام نے علماء ربانیین اور بزرگانِ دین کی بارگاہ میں حاضری کے آداب بیان کرتے ہوئے یہ واضح لکھا کہ اُن کی بارگاہ میں حاضر ہوتے وقت زمین نہ چومی جائےکہ...
آلہ لگا ہونے کی صورت میں کان کا مسح نہ کرنا کیسا؟
جواب: سلامیۃ) ترک مستحب سے وضو میں کسی قسم کی کراہت لازم نہیں آتی ،جیساکہ امام اہلسنت رحمۃ اللہ علیہ وضو کے بعد منہ پونجھنے کے متعلق ہونے والے سوال کے جواب...
ماہواری کی عادت سے بھی زیادہ خون آئے تو کیا حکم ہے؟
جواب: وقت ہے کہ جب عورت کو حیض سے پہلے ایک کامل طہر یعنی کم از کم پندرہ دن پاکی کے گزرچکے ہوں اور اسی طرح حیض رکنے کے بعد بھی کم از کم پندرہ 15 دن تک خون نہ...
گیارہویں شریف کیوں مناتے ہیں؟ گیارہویں کی حقیقت
جواب: وقت کی تعیین نہیں ہے ، بلکہ یہ کسی بھی وقت اور جگہ مثلاً مسجد، مدرسے، کسی کے گھر اور کسی بزرگ کے مزار پر بھی ہو سکتی ہے۔ جو لوگ اپنے پہلے گزرے ہوئ...
غلطی سے سر کی جانب قدم رکھ کرقبر میں دفن کردیا کیا اب قبر کھول سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے والد مرحوم کاانتقال ہوااوررات کے وقت تدفین کاسلسلہ تھاہم نے غلطی سے سرکی جانب قدموں کوکردیااورمنہ بھی قبلہ رخ کرنابھول گئے توکیااب ہم قبرکشائی کرکے میت کی درست تدفین کرسکتے ہیں؟سائل:محمدحمزہ(فیصل آباد)
صرف دکان کام کے لئے دے کرنفع لینا کیسا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ سہیل نے اپنی ذاتی دوکان مع مکمل سامان (میز کرسیاں وغیرہ) اپنی رقم سے آفس کے طور پر تیار کی۔ پھر اس دوکان میں ارشد اور منیر کو پراپرٹی ڈیلنگ کا کام اس طرح شروع کروایا کہ منیر پورا وقت دوکان پر بیٹھے گا اور ارشد تین گھنٹے دوکان پر دے گا۔ جبکہ یہ طے پایا ہے کہ سہیل خود کام نہیں کرے گابلکہ دوکان کا کرایہ لینے کے بجائے کمیشن میں شریک ہو گا، اور کمیشن کے ذریعے جو آمدنی ہو گی تینوں میں تقسیم ہو گی۔ البتہ منیر کمیشن سے ایک حصہ زیادہ رکھے گا۔ ان تینوں کا اس طرح آپس میں کمیشن تقسیم کرنا درست ہے؟