سرچ کریں

Displaying 231 to 240 out of 279 results

231

عمرہ میں حلق سے پہلے تھوڑی دیر کے لئے ٹوپی پہن لی تو کیا حکم ہے؟

سوال: میرے ایک دوست عمرہ پر گئے اور انہوں نے عمرہ میں طواف و سعی مکمل کی،وہاں سے نکل کر حلق کروانے کے لئے جارہے تھےکہ راستے میں ایک ٹوپی پسند آئی ،اس کا سائز چیک کرنے کے لیے سر پر رکھی اور پھر وہ ٹوپی خرید لی، دو چار منٹ بعد یاد آیا کہ ابھی تو وہ حالتِ احرام میں ہے اور اس حالت میں وہ سر نہیں ڈھانپ سکتے ،تو انہوں نے وہ ٹوپی اتار لی اور پھر جا کرحلق کروا لیا، اب اس صورت میں ان کے لئے کیا حکم ہے ہوگا؟ دم دیں گے یا صدقہ اور وہ پاکستان بھی واپس آچکے ہیں؟

231
232

احرام میں پردہ چہرے کی ایک طرف لگ گیا، تو کیا حکم ہے؟

سوال: احرام کی حالت میں بس میں سوار تھے، کھڑکی والی سائیڈ پر بیٹھے تھے، دورانِ سفر کھڑکی پر لگا پردہ چہرے کی ایک طرف کچھ حصہ پر مس ہوگیا، تو اب کیا کرنا ہوگا؟

232
234

عمرہ میں قربانی کا حکم اور نبی ﷺ کی سنت

جواب: احرام باندھ لیا،پھروہ حج یاعمرہ نہ کرسکا،کسی دشمن وغیرہ نے روک دیایاکسی بیماری وغیرہ کے سبب نہ کرسکا"تو اس کے لیے حکمِ شرعی یہ ہے کہ وہ حدودِحرم میں ا...

234
236

میاں بیوی کا ایام عمرہ میں ہوٹل کے اندر ہمبستری کرنا

جواب: احرام یا عورت کے ایام مخصوصہ نہ ہوں تو میاں بیوی کا ایام عمرہ میں ہوٹل کے اندر ہمبستری کرنا جائز ہے۔ چنانچہ قرآن پاک میں ارشادخداوندی ہے:(وَ یَس...

236
238

تقصیر میں تاخیر کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت نے عمرہ ادا کیا، صرف تقصیر کرنا باقی تھی کہ وہ ہوٹل میں آگئی اور پورا دن گزر گیا اور اگلے دن شام کو تقصیر کی اس دوران اس عورت نے کوئی محظورِ احرام کام نہیں کیا، دریافت طلب امر یہ ہے کہ تقصیر میں تقریباً دو دن کی تاخیر کرنے سے کوئی دَم وغیرہ تو لازم نہیں ہوا؟

238
240

حرم سے باہر عورت کا تقصیر کروانا کیسا ؟

سوال: ایک اسلامی بہن نے عمرہ کیا اور تقصیر کئے بغیر حدودِ حرم سے باہر چلی گئیں اور کوئی خلافِ احرام کام کرنے سے پہلے حدودِ حرم سے باہر ہی بال کاٹ لئے تو کیا دم لازم ہوگا؟

240