سرچ کریں

Displaying 231 to 240 out of 7195 results

231

ہینڈ رائٹنگ(Hand writing) والی کمپنی (company) کے ذریعے ارننگ کرنے کا حکم

سوال: آج کل ورک فرام ہوم(Work from home) کی مختلف صورتیں رائج ہیں،جن میں انسان گھر بیٹھے ارننگ (Earning)یعنی کمائی کر سکتا ہے۔اس کی ایک صورت(Hand writing)یعنی ہاتھ سے مختلف تحریریں لکھنے کی بھی ہے،جس کا مکمل طریقہ کار درج ذیل ہے: کمپنی(Company)نےمختلف(Packages)متعارف کروا رکھے ہیں،کمپنی کا ممبر (Member) بننے کے لیے ان میں سےایک پیکج (Package)لازمی طور پر (buy)یعنی خریدنا پڑتا ہے،اگرپانچ سو500والا پیکج خریدیں گے،تو اس کی بنیاد پہ روزانہ پچاس 50روپے اور اگر ہزار 1000والا خریدیں گے،تو روزانہ سو100روپے کما سکیں گے ۔یونہی پیکج جتنا مہنگا ہوگا ،اس حساب سے آمدن بھی بڑھتی چلی جائے گی اور ایک پیکج کی مدت تیس30 دن ہوتی ہے،یعنی ایک پیکج خریدنے کے بعد اس کی بنیاد پہ تیس30دن تک ارننگ کرسکتے ہیں، اس کے بعد دوبارہ کوئی پیکج خریدنا ہوگا۔بعض کمپنیاں اسے پیکج کی خریداری کا نام دیتی ہیں اور بعض رجسٹریشن فیس کا،لیکن یاد رہے کہ اس طرح پیکج کی خریداری یا رجسٹریشن فیس کے بدلے میں کسٹمر(Customer)کو کمپنی کی جانب سے کچھ بھی نہیں ملتا،بس اتنا فائدہ ہوتا ہے کہ وہ کمپنی کا(Member)بن جاتا ہےاور کمپنی سے کام لے کر اسے کرنے کا اہل ہو جاتا ہے۔ اور کام یہ ہوتا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پہ بذریعہ واٹس ایپ (WhatsApp) کچھ کمپیوٹرائز (Computerize) نوٹس(Notes)سینڈ (Send)کیے جاتے ہیں،جنہیں ایک رجسٹر (Register)پر ہاتھ سے لکھنا ہوتا ہے اور ان کی تصاویر بذریعہ واٹس ایپ ہی واپس بھیجنی ہوتی ہیں،جس کی بنیاد پہ اجرت اکاؤنٹ(Account)میں آجاتی ہے ۔ پھر ارننگ کے لیے کام اور اس کی اجرت دینے کے حوالےسے مختلف کمپنیوں کا اپنا اپنا طریقہ اور اصول ہیں،مثلاً: بعض کی طرف سے یہ شرط ہوتی ہے کہ پیکج کی خریداری/رجسٹریشن کے باوجودمخصوص تعداد میں لوگوں کو کمپنی جوائن (Join)کروانے کے بعد کام ملے گا،اس سے پہلے ارننگ کی کوئی صورت نہیں،بعض کی طرف سے کام تو مل جاتا،لیکن کام کمپلیٹ(Complete) کر لینے کے باجود اجرت تب ملے گی،جب مختلف افراد کو جوائن کروالیں گے ،البتہ بعض کمپنیز کی جانب سے نئے ممبر(Members) بنانے کی شرط نہیں ہوتی،بس کام پورا کر کے اس کی اجرت لے سکتے ہیں۔اب پوچھنا یہ ہے کہ اس طرح کی کمپنیز (Companies)جوائن کر کے ارننگ کرنا شرعاً درست ہے یا نہیں؟

231
232

روزے کی حالت میں دانتوں میں پھنسی چیز نگلنے سے روزے کا حکم

جواب: ا۔ اور اگر وہ جان بوجھ کر اُسے حلق میں داخل کرے، تو امام ابو یوسف علیہ الرحمۃ سے روایت ہے کہ اگر اس نے قصداً ایسا کیا تو اس پر قضا لازم ہوگی لیکن کفار...

232
233

شیئرز کی خرید و فروخت اور شیئرز کے کاروبار کی حیثیت

جواب: ا۔ اس طرح یہ شریک سودی معاملات میں ملوث ہوگیا ۔ رہاسوال میں مذکور سرکاری خزانے اور بینک کے حوالے سے آپ کا اشکال ؟ تو ہماری مذکورہ گفتگو سے اس کا ج...

233
234

سونے کے بسکٹ کے بدلے سونے کا زیور خریدناکیسا؟

جواب: کتنی ہی طویل مجلس ہو ۔ “(بھار شریعت ، ج2 ، حصہ11 ، ص820،822 ، مکتبۃ المدینہ ، کراچی) سونے کو سونے کے بدلے بیچتے ہوئے اگر ایک طرف کسی دوسری جنس کی ...

234
235

آن لائن آرڈر پر مٹکے اور گملے تیار کر کے بیچنے کا حکم

جواب: ا۔ لوہے کی قسم ، اس کے حجم کی مقدار ،اس کا رنگ بیان کرنالازم ہے اور اس چیز کو بیان کرنابھی لازم ہے کہ وہ نقش و نگار والا ہوگا یا نہیں،یہ سب باتیں ایس...

235
236

کان،ناک،ہونٹ وغیرہ میں بالیاں پہننے اور وضو و غسل کا حکم ؟

جواب: ا۔(فتاوی قاضی خان،ج03،ص251،مطبوعہ بیروت) بحرالرائق اورتبیین الحقائق میں ہے:” وكذا يجوز ثقب أذن البنات الأطفال لأن فيه منفعة الزينة، و كان يفعل ذلك...

236
237

پیشہ ور بھکاری کا مانگنا ، بد دعا سے بچنے کے لیے ایسوں کو دینا کیسا ؟

جواب: ا۔ (صحیح البخاری،کتاب الزکوٰۃ،باب من سأل الناس تکثرا،جلد1،صفحہ199،مطبوعہ کراچی) اسی بارے میں مزید حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرما...

237
238

بیل دوڑ کے مقابلے کروانا، اس میں شریک ہونا اور دیکھنا کیسا؟

جواب: ا۔۔جس طرح گھوڑ دوڑ میں ہوا کرتا ہے کہ چندگھوڑے ایک ساتھ بھگائے جاتے ہیں جو آگے نکل جاتا ہے، اس کو ایک رقم یا کوئی چیز دی جاتی ہے۔اونٹ اور آدمیوں کی دو...

238
239

کیا ایصال ثواب فائدہ دیتا ہے؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں

جواب: ا۔ (5)اس آیت کا ایک معنی یہ ہے کہ جو محض بدنی عبادات ہوں، ان میں مطلقاً نیابت جائز نہیں ، یعنی کوئی کسی کی طرف سے نماز پڑھ کر یا روزہ رکھ کر اس ک...

239
240

صاحبِ نصاب بیوہ کی زکوٰۃ کی رقم سے مدد کرنا کیسا؟

جواب: ا۔ “ (فتاوٰی رضویہ،ج10،ص110-109،رضافاؤنڈیشن، لاہور، ملتقطاً) مفتی وقار الدین علیہ الرحمہ سے سوال ہوا کہ”ایک شخص جس کی ماہانہ انکم اتنی نہیں کہ و...

240