
میت کو دفن کرنے کے بعد قبر پر کتنی دیرتک ٹھہرنا چاہیے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ یہ جو کہا جاتا ہے کہ میت کو دفن کرنے کے بعد قبر پر اتنی دیر تک ٹھہرا جائے کہ جتنی دیر میں اونٹ ذبح کرکے اس کا گوشت تقسیم کردیا جائے،یہ بات کہاں تک درست ہے؟ سائل: محمد اشرف (گلزارطیبہ،سرگودھا)
عمرہ کر کے حدود حرم سے باہر حلق کروایا تو حکم؟
جواب: ذبح کرناہے۔ رد المحتار علی الدر المختار میں ہے: ’’يجب دم لو حلق للحج أو العمرة في الحل لتوقته بالمكان‘‘ ترجمہ:اگر کسی شخص نے حج یا عمرہ کا حلق حِل ...
قادیانیوں سے صدقہ و خیرات لے سکتے ہیں؟
سوال: قادیانیوں کی ایک فیکٹری اور کارخانہ ہے، اگر وہ کسی فلاحی ادارے کو عوامِ مسلمین و فقراء و مساکین کے لیے صدقہ و خیرات کے نام پر رقم دیں، یا زندہ و حلال جانور دیں اور مسلمان انہیں ذبح کر کے مسلمانوں میں تقسیم کریں، تو کیا اسلام میں اس کی اجازت ہے؟
عورتوں کا باریک لان کے کپڑے پہننا کیسا؟
جواب: اسلامی اصول بہت واضح ہے اور وہ یہ کہ عورت کاچہرےکی ٹکلی،دونوں ہتھیلیوں اور دونوں قدموں کے علاوہ تمام بدن ستر میں داخل ہےیعنی عورت کے لئے غیر محرم کے س...
جس عورت کو سترہ سال کی عمر میں پہلی بار حیض آیا وہ قضا نمازوں کا حساب کس طرح کرے گی؟
جواب: اسلامی سال کے اعتبار سے پندرہ سال ہوگئی ، توعمر پندرہ سال ہوتے ہی مفتی بہ قول کے مطابق وہ عورت بالغہ ہوگئی اوراسی وقت سے اس پر نماز بھی فرض ہوگئی ۔ ...
صلیب والا لاکٹ بنانا ،بیچنا اور تشہیر کرنے کا کیاحکم ہے ؟
جواب: اسلامی نقطہ نظر۔ (2) صلیب والے سونے چاندی کے لاکٹ بنا کر بیچنا۔ (3) ایسے لاکٹ کی تشہیر کرنے کا حکم۔ (1)صلیب کے حوالے سے اسلامی نقطہ نظر: ...
عورت کے لیے چست اور تنگ لباس پہننے کا حکم؟
جواب: اسلامی بہنوں کو کن کن باتوں کا خیال رکھنا چاہئے؟ جواب:شَرعی اجازت کی صُورَت میں گھر سے نکلتے وَقت اسلامی بہن غیر جاذِبِ نظر کپڑے کا ڈِھیلا ڈھالا م...
نیاز کا گوشت کافر مزدورکودینا کیسا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ایک بھٹہ کامالک ہوں اورہمارے پاس اکثرلیبرکرسچن یعنی عیسائی ہوتے ہیں اورہم نے ان سے کام لیناہوتاہے مسئلہ یہ ہے کہ : (1)ہم کبھی توسالانہ ختم پاک دلواکریاکبھی ہرماہ دیگیں نیازپکاکرتقسیم کرتے ہیں ،اسی طرح کبھی کبھاربھٹہ کی حفاظت وخیروبرکت کےلیےاورنظربدوحاسدین کے حسدسے بچنے کے لیے بکرے ذبح کرکے غرباءمیں گوشت تقسیم کرتے ہیں ،لنگرکوہم خودبھی کھاتے ہیں اورہمارے دوست احباب اورقرآن خوانی کرنے والے بھی اوریہی لنگرہماری عیسائی لیبربھی کھاتی ہے اسی طرح گوشت میں سے ہماری کرسچن لیبربھی گوشت لیتی ہے ۔کیالنگراوریہ نفلی صدقہ کاگوشت ان کودے سکتے ہیں۔ (2)اسی طرح ہرسال بڑی عیدپربڑے جانوراپنے بھٹہ پرہی ذبح کرکے وہاں کے مکینوں اورراہ گیروں میں گوشت تقسیم کردیتے ہیں اورکچھ گوشت گھرمیں آجاتاہے ۔اس گوشت پرعیسائی لیبرکی بھی نظریں ہوتی ہیں اورہم انہیں انکاربھی نہیں کرسکتے لاچاردیناہی پڑتاہے ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ قربانی کے گوشت میں سے عیسائی لیبرکودیناکیساہے؟ نوٹ:تقسیم کاری کایہ سلسلہ ہمارے آباء واجدادسے اسی طرح چلتاآرہاہے۔
کیا بطور دم دیا جانے والا جانور زندہ ہی شرعی فقیر کو دے سکتے ہیں؟
جواب: ذبح کرنا ہے چاہے وہ دم کی کوئی بھی قسم ہو ،دم شکر ،یا دم جبر ۔لہذا اس جانور کی قربانی ہونا ہی ضروری ہے،زندہ جانور صدقہ کرنے سے دم ساقط نہیں ہوگا نیز ی...