
قسم کا کفارہ لازم ہونے پر صاحبِ نصاب نہ ہوں تو روزے رکھنا کیسا ؟
سوال: اگر کسی اسلامی بہن نے قسم کا کفارہ دینا ہو کیا اس کا صاحب نصاب ہونا ضروری ہے؟ اگر اس کے پاس نہ ضرورت سے زیادہ کپڑے ہوں اور نہ ہی زیادہ پیسے ہوں صرف سونا ہو ایک تولہ سے بھی کم تو کیا وہ پے در پے روزے رکھ سکتی ہے یا مساکین کو کھانا ہی کھلانا ہوگا ؟نیز اگر وہ اس سونے کو شرعی اصول کے مطابق اپنی بہن کی ملکیت میں دے دے تو کیا وہ اس کو استعمال کر سکے گی بہن کی اجازت سے؟ اب اس کو کفارے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟
رمضان کے قضا روزے کے دوران حیض آجائے، تو کیا حکم ہے؟
جواب: روزہ فاسد ہوگیا، لہٰذا جس قضا روزے کی نیت سے روزہ رکھا تھا وہ اب بھی ذمہ پر لازم ہے اور صرف اسی ایک روزے کی قضا لازم ہوگی، قضا روزہ ٹوٹ جانے کی وجہ ...
گناہوں سے توبہ کر لی، مگر کفارہ ادا نہ کیا تو حکم
سوال: اگر کوئی شخص کسی گناہ سے توبہ کرے ، لیکن کفارہ ادا نہ کرے، تو کیا اس کی توبہ قبول ہوجائے گی؟
گردے میں انفیکشن کی وجہ سے روزہ نہ رکھنا
سوال: ایک اسلامی بہن کے گردے میں انفیکشن ہوگیا ہے، اور ڈاکٹر نے ان کو روزہ رکھنے سے منع کیا ہے تو اب روزہ کا کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کی رمضان میں آنکھ لیٹ کھلی وہ یہ سمجھتے ہوئے کہ ابھی سحری کا ٹائم باقی ہے کھانا کھاتا رہا بعد میں پتہ چلا کہ سحری کا ٹائم تو ختم ہوچکا تھا پھر بھی اس شخص نے روزہ رکھ لیا تو اس شخص کا روزہ ہوا یا نہیں؟ اگر ایسا ہوچکا ہو تو اب کیا حکم ہے؟ کیا گناہ وکفّارہ ہے؟ برائے مہربانی رہنمائی فرما دیں۔ سائل:قاری ساجد عطاری(نارووال )
سوال: کیا فر ما تے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلہ میں کہ اگر کوئی رمضان المبارک میں سفرِ شرعی میں ہو تو اسے روزہ رکھنے کا کیا حکم ہے؟
دوسرے کی کھجورسے افطارکرنے میں روزہ دارکاثواب کم ہوگایانہیں؟
سوال: دوسرے کی دی ہوئی کھجور سے روزہ افطار کرنے سے کیا ہماری نیکی میں کوئی کمی آئی گی یا ہماری نیکی اتنی ہی رہے گی؟
حالت روزہ میں غلطی سے پانی حلق میں اتر گیا، تو روزے کا حکم
سوال: اگروضو کرتے ہوئے غلطی سے پانی حلق میں اتر جائے ، تو روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں ؟
روزے کی حالت میں وکس/ بام وغیرہ لگانا
سوال: کیاروزے کی حالت میں وکس/ بام وغیرہ لگانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟
نابالغ بچے کو رمضان کے روزے رکھوانے کا حکم
جواب: روزہ فرض نہیں ،البتہ اگر نا بالغ بچہ یا بچی سات سال کے ہو جائیں اور روزہ رکھنے کی طاقت رکھتے ہوں ، روزہ انہیں ضرر نہ دیتا ہو، تو ان کے ولی پر لازم ہے...