
زکوٰۃ کی رقم حیلہ کئے بغیر مسجد یا مدرسے کی تعمیر میں لگانا
سوال: اگر کسی نے عشر یا زکوٰۃ کی رقم بغیر حیلے کے مسجد و مدرسے کی تعمیرات میں لگا دی تو اس پر کیا حکم ہے کیا وہ عشر یا زکوۃ ادا ہو جائے گی؟
کیا سوتیلی ماں کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟
سوال: کیا سوتیلی ماں کو زکوٰۃ دینا جائز ہے جبکہ وہ شرعی فقیر ہو اور سیدہ یا ہاشمیہ بھی نہ ہو ؟
کسی کی زکوۃ کی رقم اپنے استعمال میں لاکر بعد میں اپنے پاس سے زکوۃ دینا
سوال: زکوۃ کی رقم امانت کے طور پر ہوتی ہے ، تو کیا اگر کوئی وصول کرنے والا یا صدر و سیکرٹری وغیر ہ اس کو ذاتی استعمال میں لے آئے پھراپنی طرف سے زکاۃ کی مدمیں اتنی رقم جمع کروادے ، تو کیا ان کی زکوٰۃ ادا ہو جائے گی ۔
29 اونٹوں پر کتنی زکوۃ فرض ہے ؟
سوال: 29 اونٹوں پر کتنی زکوٰۃ فرض ہے؟
شادی پر بیچنے کے لئے خریدے گئے پلاٹ بھی مالِ تجارت ہیں۔
سوال: ایک شخص نے چند پلاٹ اس نیت سے خریدے ہیں کہ بچے بڑے ہوں گے تو یہ پلاٹ کو فروخت کرکے بچّوں کی شادی کرے گا، کیا ان پلاٹوں پر زکوٰۃ بنے گی؟ اگربنے گی تو کتنی زکوٰۃدینی ہوگی ؟
بالغ طالب علم کو زکوۃ دینا جس کے والدین مالدار ہوں
جواب: زکوٰۃ ہر مسلمان حاجتمند ہے جسے اپنے مال مملوک سے مقدار نصاب فارغ عن الحوائج الاصلیہ پر دسترس نہیں بشرطیکہ نہ ہاشمی ہو۔۔۔ نہ مرد غنی کا نا بالغ بچہ۔۔۔ ...
فقیر کو پیسے دینے کے بعد زکوۃ کی نیت کرنا
جواب: زکوٰۃ دے دی ،پھر دینے کے بعد زکوٰۃ کی نیت کی تو اگر مال فقیر کے پاس موجود ہو تو یہ نیت کفایت کر جائے گی اور اگر مال فقیر کے پاس موجود نہ رہا تو نیت کف...